آئندہ ماہ منعقد ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل میزبان ویسٹ انڈیز کو بڑا دھچکا پہنچا ہے، اسٹار آل راؤنڈر عالمی کپ سے باہر ہوگئے۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل میزبان ویسٹ انڈیز کو بڑا دھچکا پہنچا ہے، اسٹار آل راؤنڈر عالمی کپ سے باہر ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق ورلڈکپ کی میزبانی کے لیے تیار ویسٹ انڈین ٹیم کو اپنے ہوم گراؤنڈ پر آل راؤنڈر جیسن ہولڈر کی خدمات حاصل نہیں ہونگی۔ جیسن ہولڈر کاؤنٹی چیمپئن شپ کے دوران انجری کے باعث ٹی 20 ورلڈکپ سے باہر ہوگئے ہیں۔ ویسٹ انڈین کرکٹ بورڈ نے ہولڈر کے متبادل کا اعلان کردیا ہے، ٹیم میں جیسن ہولڈرکی جگہ اوبیڈ مک کوئے کو ورلڈکپ اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔خیال رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے چند روز قبل ہی جنوبی افریقا کے خلاف سیریز جیت کر ویسٹ انڈیز نے دوسری ٹیموں کو اپنے ارادوں سے خبردار کردیا ہے۔
ویسٹ انڈیز کو جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں فتح دلانے میں روسٹن چیس کا اہم کردار رہا، انھوں نے دوسرے میچ میں 38 گیندوں پر 67 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔ ویسٹ انڈیز نے اتوار کو سبینا پارک میں جنوبی افریقہ کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں 16 رنز سے شکست دی۔ کیربیئنز کو تین میچوں کی سیریز میں 0-2 کی ناقابل شکست برتری مل گئی ہے۔پاکستان کا بولنگ اٹیک سب سے بہترین، بیٹنگ اسٹرینتھ بھی مگر۔۔۔۔۔۔، شاہد آفریدی نے کیا کہا؟آئی پی ایل 2024 کا چیمپئن کون ہوگا؟ فیصلے کا دن آن پہنچاعماد وسیم نے دوسرے ٹی 20 میں انگلینڈ سے شکست کی وجہ بتا دی
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
روہت کو چاہیے وہ بھارتی چیف سیلکٹر کو اپنا استعفیٰ دے دیں! شائقین کا اصراربھارتی ٹی ٹوئنٹی کپتان روہت شرما کو مشورہ دیا جارہا ہے کہ وہ ورلڈکپ سے قبل چیف سلیکٹر اجیت اگرکار کو اپنا استعفیٰ پیش کردیں۔
مزید پڑھ »
پہلا ٹی ٹوئنٹی: ویسٹ انڈیز نے پاکستان ویمن ٹیم کو ایک رن سے شکست دے دیمیزبان ٹیم 123 رنز کے آسان ہدف کے تعاقب میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 121 رنز بناسکی
مزید پڑھ »
پاکستان ویمن نے ویسٹ انڈیز کو چوتھے ٹی ٹوئنٹی میں شکست دیکر سیریز میں پہلی جیت حاصل کرلیویسٹ انڈیز ویمن کرکٹ ٹیم کو 5 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز میں 3-1 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے
مزید پڑھ »
چوتھا ٹی ٹوئنٹی: فتح کو ترسی پاکستان ٹیم نے جیت کا ذائقہ چکھ لیاویسٹ انڈیز کو 8 وکٹوں سے شکست، مہمان ٹیم پہلے ہی سیریز اپنے نام کرچکی ہے
مزید پڑھ »
ویسٹ انڈیز کی ویمن ٹیم نے پاکستان کو آخری ٹی ٹوئنٹی میں بھی شکست دے دیپاکستان نے 8 وکٹوں پر 134 رنز بنائے، ویسٹ انڈیز نے کپتان ہیلی کی شان دار کارکردگی کی بدولت ہدف دو وکٹوں پر حاصل کرلیا
مزید پڑھ »
ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم نے پاکستان کو دوسرا ٹی ٹوئنٹی بھی ہرادیاویسٹ انڈیز ٹیم نے 122 رنز کا ہدف 18.1 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا
مزید پڑھ »