میزبان ٹیم 123 رنز کے آسان ہدف کے تعاقب میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 121 رنز بناسکی
پہلا ٹی ٹوئنٹی: ویسٹ انڈیز نے پاکستان ویمن ٹیم کو ایک رن سے شکست دے دیفوج سے جلد مذاکرات ہوں گے، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سے بات ہوگی، شہریار آفریدیوزیراعظم کی ہدایت پر کرپشن میں ملوث ایف بی آر کے 13 اعلیٰ افسران عہدوں سے فارغبی آر ٹی کا مالی بحران سنگین، حکومت کا کلومیٹر کے حساب سے کرایہ بڑھانے کا فیصلہلاہور؛ 10 سالہ گھریلو ملازمہ پراسرار طور پر جھلس کر جاں بحق، گھر کا مالک گرفتاراسٹاک ایکسچینج میں کاروباری میں تیزی، انڈیکس 72 ہزار 742 پوائنٹس پر بندچینائی میں پاکستانی 19 سالہ...
پاکستان ویمن ٹیم کی جانب سے کپتان ندا ڈار 27 رنز کے ساتھ سب سے کامیاب بیٹر رہیں،سدرا امین نے 23، منیبہ علی نے 18، عالیہ ریاض نے 12، عائشہ ظفر نے 7 اور طوبیٰ حسن نے 6 رنز بنائے، ناجیہ علوی 7 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہیں۔ قبل ازیں ویسٹ انڈیز نے ویمن ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان کو کامیابی کے لیے 123 رنز کا ہدف دیا۔
مہمان ٹیم کی پہلی وکٹ پہلے اوور کی دوسری ہی گیند پر گرگئی، ون ڈے سیریز کے دو میچز میں سینچریز جڑنے والی کپتان ہیلی میتھیوز کوئی رن بنائے بغیر سعدیہ اقبال کی گیند پر ان کا کیچ ناجیہ نے لیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ویسٹ انڈیز ویمنز نے پاکستان کو پہلے ون ڈے میں شکست دے دیکراچی: ویسٹ انڈیز ویمنز نے پاکستان کو پہلے ون ڈے میں 113 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کرلی۔
مزید پڑھ »
دوسرا ون ڈے: ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم نے پاکستان کو شکست دیکر سیریز جیت لیویسٹ انڈیز نے 224 رنز کا ہدف سنسنی خیز مقابلے کے بعد آخری گیند پر حاصل کیا
مزید پڑھ »
دوسرا ون ڈے: ویسٹ انڈیز ویمن نے پاکستان کو 2 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز اپنے نام ...کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )ویسٹ انڈیز ویمن کرکٹ ٹیم نے پاکستان ویمن ٹیم کو دوسرے ون ڈے میں 2 وکٹوں سے شکست دے کر تین ایک روزہ میچز کی سیریز اپنے نام کرلی، سیریز کا آخری ون ڈے 23 اپریل کو کھیلا جائےگا۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق کراچی کے نیشنل بینک سٹیڈیم میں پاکستان ویمن ٹیم کی کپتان ندا ڈار نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا، قومی ویمن ٹیم 48.
مزید پڑھ »
ویمنز ون ڈے سیریز، پاکستان کا ویسٹ انڈیز کو جیت کیلیے 224 رنز کا ہدفپاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ویمن ٹیموں کے درمیان دوسرے ون ڈے میچ میں گرین شرٹس نے مہمان ٹیم کو جیت کیلیے 224 رنز کا ہدف دیا ہے
مزید پڑھ »
پہلا ون ڈے:ویسٹ انڈیز ویمنز کا پاکستان کو جیت کیلئے270رنز کا ہدف،ہیلی میتھیوز ...کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پہلے ون ڈے میں ویسٹ انڈیزویمنز نے پاکستان ویمنز کو جیت کے لیے270رنز کا ہدف دے دیا۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم کی کپتان ہیلی میتھیوز نے پاکستان ویمن ٹیم کے خلاف پہلے ون ڈے میں ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔جس کے بعد ویسٹ انڈین ٹیم نے مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹوں پر 269 رنز بنائے، ویسٹ انڈیز کی جانب سے...
مزید پڑھ »
دوسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان نے نیوزی لینڈکو 7 وکٹوں سے شکست دے دیپاکستانی ٹیم نے 91 رنز کا ہدف باآسانی 3 وکٹوں کے نقصان پر 13 ویں اوور میں پورا کرلیا
مزید پڑھ »