پاکستانی ٹیم نے 91 رنز کا ہدف باآسانی 3 وکٹوں کے نقصان پر 13 ویں اوور میں پورا کرلیا
راولپنڈی میں کھیلے گئے پانچ میچز کی سیریز کے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر مہمان ٹیم کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔دوسرے میچ کے لیے قومی ٹیم کے اسکواڈ میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی تھی۔
نیوزی لینڈ کا کوئی بھی بلے باز پاکستانی بولرز کے سامنے زیادہ دیر تک نہ ٹک سکا اور پوری کیوی ٹیم 18 اعشاریہ ایک اوور میں 90 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔نیوزی لینڈ کے بلے باز مارک چیپمین 19 رنز کے ساتھ ٹاپ اسکورر رہے۔ان کے علاوہ محمد عامر، ابرار احمد اور شاداب خان نے 2 ،2 اور نسیم شاہ نے ایک وکٹ حاصل کی۔پاکستان کی جانب سے محمد رضوان 45 رنز بنا کر ناقابل شکست رہے۔ محمد رضوان کی اننگز میں ایک چھکا اور 4 چوکے شامل تھے۔کیویز کی جانب سے بریسویل، سودھی اور لسٹر نے ایک ایک وکٹ...
خیال رہےکہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچز کی سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ بارش کے باعث ختم کر دیا گیا تھا۔ واضح رہے کہ راولپنڈی اسٹیڈیم میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کے ابتدائی 3 میچز ہوں گے جبکہ باقی 2 میچز لاہور میں کھیلے جائیں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دوسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہدونوں ٹیمیں پنڈی اسٹیڈیم میں مد مقابل ہیں
مزید پڑھ »
پاک نیوزی لینڈ سیریز: کئی ریکارڈز پاکستانی کرکٹرز کی جھولی میں گرنے کے منتظرپاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان جمعرات سے شروع ہونے والی ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز میں کئی عالمی ریکارڈز قومی کرکٹرز کو گلے لگانے کے منتظر ہیں۔
مزید پڑھ »
نیوزی لینڈ کیخلاف قومی ٹیم کا اعلان کل ہوگا، ایک اہم کھلاڑی آؤٹنیوزی لینڈ کے خلاف 18 اپریل سے ہونے والی پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کی ہوم سیریز کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان کل ہوگا۔
مزید پڑھ »
ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے پاکستان آمد سے قبل نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکاپاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ 18 اپریل کو پنڈی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا
مزید پڑھ »
ویسٹ انڈیز ویمنز نے پاکستان کو پہلے ون ڈے میں شکست دے دیکراچی: ویسٹ انڈیز ویمنز نے پاکستان کو پہلے ون ڈے میں 113 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کرلی۔
مزید پڑھ »
پاکستان نے کالعدم ٹی ٹی پی سے مذاکرات کیلئے افغانستان کی تجویز مسترد کر دیپاکستان کسی دہشت گرد جماعت ٹی ٹی پی سے مذاکرات نہیں کر رہا، ، افغان حکام سے توقع رکھتے ہیں کہ وہ کالعدم تحریک طالبان کے خلاف کارروائی کریں گے: ترجمان دفتر خارجہ
مزید پڑھ »