تین کھلاڑیوں نے پاکستان کرکٹ کو برباد کیا، محمد حفیظ

پاکستان خبریں خبریں

تین کھلاڑیوں نے پاکستان کرکٹ کو برباد کیا، محمد حفیظ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ بھی قومی ٹیم کی کارکردگی پر پھٹ پڑے اور کہا کہ تین کھلاڑیوں نے پاکستان کی کرکٹ کو برباد کر دیا۔

ایک نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے محمد حفیظ نے کہا کہ یہ لالچ میں اور ڈیل کر کے ان تین لوگوں کو لے کر آئے جنہوں نے پاکستان کرکٹ کو برباد کر دیا۔ جب میں ڈومیسٹک کرکٹ میں تھا تو یہ پاکستان کی ڈومیسٹک کرکٹ نہیں کھیلنا چاہتے تھے۔

محمد حفیظ نے کہا کہ ان سے چار، چھ ماہ قبل کہا گیا کہ آئیں پاکستان کے لیے کھیلیں تو انہوں نے صاف انکار کر دیا اور کہا کہ ہمیں نہیں کھیلنا ہم نے لیگز کھیلنی ہے۔ اب چونکہ کوئی لیگ نہیں ہو رہی تو انہوں نے لیگ سمجھ کر ورلڈ کپ کھیل لیا۔ان کا کہنا تھا کہ ایسے کھلاڑیوں کو ورلڈ کپ اسکواڈ میں منتخب کر کے سالوں سے ڈومیسٹک میں محنت کرنے والے نوجوانوں کو کیا پیغام دیا گیا؟ اگر انہیں قومی ٹیم کے لیے کھیلنا تھا تو چار سال تک ٹیم سے دور کیوں...

سابق کپتان نے کہا کہ کامران غلام بہترین بلے باز بن رہا تھا، کئی سنچریاں بنا چکا، وہ بھی دل برداشتہ ہوکر فائنل چھوڑ کر اپنی لیگ کرکٹ کھیلنے چلا گیا اور کہا کہ اگر فائنل میں بھی 100 کر لیا تو مجھے کیا مل جائے گا۔ محمد حفیظ نے کہا کہ آج جو صورتحال پیدا ہوئی ہے، اس کا کون ذمے دار ہے؟ یہاں کسی کو کوئی فرق نہیں پڑتا کیونکہ ہم لالچی تھے اور سمجھتے تھے کہ سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا۔ہم آخر میں راستہ بھٹک گئے، ہیڈ کوچ گیری کرسٹنورلڈ کپ کے بعد ٹیم کی اندرونی کہانی سب کے سامنے لاؤں گا، شاہد آفریدی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سابق ٹیم ڈائریکٹر محمد حفیظ کا کھلاڑیوں کے این او سی کے معاملے پر بیان سامنے آگیاسابق ٹیم ڈائریکٹر محمد حفیظ کا کھلاڑیوں کے این او سی کے معاملے پر بیان سامنے آگیامحمد حفیظ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے اسامہ میر کو ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ کے این او سی جاری نہ کرنے پر سوشل میڈیا پر بیان جاری کیا۔
مزید پڑھ »

بابر اعظم نے ایک ہی جست میں کئی نامور کھلاڑیوں کو پیچھے چھوڑ دیابابر اعظم نے ایک ہی جست میں کئی نامور کھلاڑیوں کو پیچھے چھوڑ دیاپاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ایک ہی جست میں کئی نامور ملکی کھلاڑیوں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ریکارڈ بنا ڈالا۔
مزید پڑھ »

پاک آسٹریلیا ون ڈے اور ٹی 20 سیریز سے متعلق اہم فیصلہپاک آسٹریلیا ون ڈے اور ٹی 20 سیریز سے متعلق اہم فیصلہپاکستان رواں سال نومبر میں تین ون ڈے اور اتنے ہی ٹی 20 میچوں پر مشتمل سیریز کھیلنے آسٹریلیا جائے گا سیریز سے قبل کرکٹ آسٹریلیا نے اہم فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »

قومی ہاکی ٹیم نے پوری قوم کے دل جیت لیے، وزیراعظم شہباز شریفقومی ہاکی ٹیم نے پوری قوم کے دل جیت لیے، وزیراعظم شہباز شریفوزیراعظم نے پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کو اذلان شاہ ہاکی کپ میں عمدہ کارکردگی پر زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے۔
مزید پڑھ »

’ٹیم میں گینگز، دوستیاں، ٹولہ ہے‘ احمد شہزاد برس پڑے’ٹیم میں گینگز، دوستیاں، ٹولہ ہے‘ احمد شہزاد برس پڑےاحمد شہزاد سے شائقین کرکٹ نے ٹیم کی کارکردگی سے متعلق سوال کیا جس پر وہ طویل عرصے سے کارکردگی نہ دکھانے والے کھلاڑیوں پر برس پڑے
مزید پڑھ »

ٹی20 ورلڈکپ2024؛ حفیظ نے اپنی سیمی فائنل ٹیموں کی پیشگوئی کردیٹی20 ورلڈکپ2024؛ حفیظ نے اپنی سیمی فائنل ٹیموں کی پیشگوئی کردیمیگا ایونٹ پاکستان کیلئے مشکل ثابت ہوسکتا ہے، محمد حفیظ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 15:05:40