ہیڈکوچ جیسن گلیسپی نے تصدیق کردی
لاہور میں ٹی آر گارڈر گرنے سے 2 سالہ بچہ جاں بحقحماس، اسرائیل میں غزہ میں عبوری حکومت کے قیام پراتفاقنیند سے جُڑی ایک مخصوص بیماری نوجوانوں میں صحت قلب متاثر کرتی ہے، ماہرینکراچی میں مطلع ابر آلود، ہواؤں کی رفتار 25کلو میٹر فی گھنٹہ ریکارڈدنیا کے چند بہترین تعمیراتی شاہکارقومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے۔
پاکستان ٹیم کے ریڈ بال فارمیٹ کے ہیڈکوچ جیسن گلیسپی کا کہنا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی کے گھر آئندہ چند روز میں بچے کی ولادت متوقع ہے، اس لیے وہ اپنی اہلیہ کیساتھ وقت گزارنا چاہتے ہیں۔ ہیڈکوچ کا کہنا تھا کہ فاسٹ بولر کو بنگلادیش کیخلاف سیریز سے ڈراپ کیا جاسکتا ہے تاکہ وہ فیملی کو وقت دے سکیں۔جیسن گلیسپی نے بتایا کہ شان مسعود ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی کریں گے جبکہ بابراعظم سے لاہور میں ملاقات ہوئی ہے۔واضح رہے کہ بنگلادیش کرکٹ ٹیم اگست کے تیسرے ہفتے میں پاکستان آئے گی، سیریز 2 ٹیسٹ میچز پر مشتمل ہوگی، جو ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا حصہ ہیں۔
دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ 21 تا 25 اگست کے دوران راولپنڈی میں کھیلاجائے گا جبکہ دوسرا ٹیسٹ 30 اگست تا 3ستمبر کے دوران کراچی میں کھیلا جائے گا۔نامناسب رویے پر شاہین شاہ آفریدی کے خلاف سخت ایکشن کا امکانخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عمران اشرف کی سابقہ اہلیہ کرن اشفاق کے حمل کی خبریں سرگرمماڈل کے ہاں بہت جلد بچے کی پیدائش متوقع ہے
مزید پڑھ »
کترینہ نے اننت امبانی کی شادی کی تقریبات میں شرکت کیوں نہیں کی؟ وکی کوشل نے بتا دیاکافی عرصے سے یہ افواہیں بھی گردش کررہی ہیں کہ کترینہ حاملہ ہیں اور ان کے ہاں جلد بچے کی پیدائش متوقع ہے۔
مزید پڑھ »
پاکستانی پیسرز پر کام کا بوجھ گلیپسی کو ستانے لگاایک سال کے دوران شاہین آفریدی نے مچل اسٹارک سے تین گنا زیادہ بولنگ کی
مزید پڑھ »
بیٹے کے خواہشمند باپ نے نومولود جڑواں بیٹیوں کو قتل کر دیابیٹا نہ ہونے کی وجہ سے نیرج اور اس کے گھر والے کافی ناخوش تھے۔
مزید پڑھ »
میری بہو کیلئے 'ساس' میں نہیں بلکہ قیصر ہیں: فضیلہ قاضیہمارے گھر یہ قانون طے ہے جو گھر کے معاملات ہیں وہ میں دیکھوں گی جب کہ جو کام باہر کے ہیں وہ سارے قیصر دیکھیں گے: اداکارہ کی گفتگو
مزید پڑھ »
سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کی رسمِ حنا کی تصاویر وائرلاداکارہ کا گھر بھی شادی کی تقریبات کے لیے رشنیوں سے جگمگا اُٹھا
مزید پڑھ »