بیٹے کے خواہشمند باپ نے نومولود جڑواں بیٹیوں کو قتل کر دیا

Daughter خبریں

بیٹے کے خواہشمند باپ نے نومولود جڑواں بیٹیوں کو قتل کر دیا
India
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 53%

بیٹا نہ ہونے کی وجہ سے نیرج اور اس کے گھر والے کافی ناخوش تھے۔

بھارت میں بیٹا پیدا نہ ہونے پر اپنی نومولود جڑواں بیٹیوں کو قتل کرنے والے سنگ دل باپ کو بالآخر گرفتار کرلیا گیا۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق 30 جون کو ریاست ہریانہ کے شہر روہٹک میں نیرج سولنکی اور اس کی اہلیہ پوجا کے ہاں جڑواں بیٹیوں کی پیدائش ہوئی تھی۔یکم جون کو اسپتال سے چھٹی ملنے کے بعد نیرج کی اہلیہ نے اپنے والدین کے گھر جانے کا فیصلہ کیا اور گاڑی بلائی۔ اس دوران نیرج اور اسے گھر والے اسپتال پہنچے اور بچیوں کو اپنے قبضے میں لیا اور پوجا کو کہا کہ وہ اپنی گاڑی میں بیٹھے اور ان کی گاڑی کے پیچھے آئے۔

تاہم نیرج نے اچانک اپنا راستہ درمیان میں بدلا اور گاڑی اور بچیوں کو لے کر کہیں اور چلا گیا۔ جب پوجا کے بھائی نے نیرج سے رابطہ کرنے کی کوشش کی تو اسے کوئی جواب نہیں ملا اور تمام فون بند کردیے گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پوجا اور اس کے گھر والوں کو بعد میں اطلاع ملی کہ اس کے سسرال والوں نے جڑواں بچیوں کو نئی دہلی کے سلطان پوری علاقے میں قتل کر کے دفن کر دیا ہے۔یہ خبر ملنے کے بعد پوجا اور اس کے بھائی نے فوراً پولیس کو اطلاع دی جس کے بعد تحقیقات کا آغاز کیا گیا۔

بعد ازاں نئی دہلی پولیس نے بچیوں کی لاش کو ڈھونڈ نکالا جس کے بعد پوجا کے سسر کو گرفتار کرلیا گیا جبکہ نیرج اس دوران مفرور رہا لیکن پولیس اس کو گرفتار کرنے کیلئے مسلسل چھاپے مارتی رہی۔پولیس کا کہنا ہے کہ نیرج نے بیٹیوں کے قتل میں شامل ہونے کا اعتراف کرلیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

India

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امام مسجد کو گھر سے باہر بلا کر قتل کر دیاامام مسجد کو گھر سے باہر بلا کر قتل کر دیابھارت میں امام مسجد کو ملزمان نے فون کر کے پہلے گھر سے باہر بلایا اور پھر گولیاں برسا کر قتل کر دیا۔
مزید پڑھ »

پاکستان میں خطرناک وائرس کے پھیلاؤ کا خدشہ ، وفاقی حکومت نے خبردار کر دیاپاکستان میں خطرناک وائرس کے پھیلاؤ کا خدشہ ، وفاقی حکومت نے خبردار کر دیااسلام آباد : وفاقی حکومت نے ملک می نیگلیریا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیش نظر صوبوں کو خبردار کر دیا۔۔۔۔۔۔۔
مزید پڑھ »

عطیہ کی گئی کتابوں کے ڈبے سے سانپ برآمدعطیہ کی گئی کتابوں کے ڈبے سے سانپ برآمداینیمل کنٹرول آفیسر نے سانپ کو پکڑ کر واپس جنگل میں چھوڑ دیا
مزید پڑھ »

محمود خان کی قیادت میں پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کے وفد کی بلاول بھٹو سے ملاقاتمحمود خان کی قیادت میں پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کے وفد کی بلاول بھٹو سے ملاقاتوفاقی حکومت نے 91 ترقیاتی منصوبے پی ایس ڈی پی پروگرام سے نکال کر خیبر پختونخواہ کے عوام کو نظر انداز کر دیا ہے: محمود خان کا شکوہ
مزید پڑھ »

امریکی سینیٹرز کا شہری کے قتل کی سازش میں بھارت کے ملوث ہونے پر اظہار تشویشامریکی سینیٹرز کا شہری کے قتل کی سازش میں بھارت کے ملوث ہونے پر اظہار تشویش5 امریکی سینیٹرز نے وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کو خط لکھ کر شہری کے قتل کی سازش میں ملوث تمام افراد کو جوابدہ ٹھہرائے جانے کا مطالبہ کیا
مزید پڑھ »

مصر: ملزم نے ماں، بہن اور بھائی کو قتل کر کے لاشیں کتوں کو کھلا دیںقاہرہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )مصر میں ایک نوجوان نے اپنے خاندان کو قتل کرنے کے بعد لرزہ خیز انکشافات کئے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ملزم نے اپنی ماں، بہن اور چھوٹے بھائی کو چھریوں کے وار کر کے قتل کرنے کے بعد ان کی لاشوں کو جلایا اور ان کے ٹکڑے کر کے کچھ کو کتوں کے آگے پھینک دیا جبکہ لاشوں کے کچھ حصے ملزم نے فریج میں رکھ دیے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 06:29:16