امام مسجد کو گھر سے باہر بلا کر قتل کر دیا

پاکستان خبریں خبریں

امام مسجد کو گھر سے باہر بلا کر قتل کر دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

بھارت میں امام مسجد کو ملزمان نے فون کر کے پہلے گھر سے باہر بلایا اور پھر گولیاں برسا کر قتل کر دیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ ریاست اترپردیش کے مراد آباد ضلع کے کٹگھر پولیس اسٹیشن کی حدود بھینسیا گاؤں میں پیش آیا جہاں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے امام مسجد کو قتل کر دیا جن کی شناخت 36 سالہ مولانا اکرم کے نام سے ہوئی۔

بتایا جاتا ہے کہ ان کی اہلیہ تین بچوں کے ہمراہ چند روز کے لیے میکے گئی ہوئی تھیں جب کہ وہ دیگر تین بچوں کے ہمراہ اپنے گھر میں ہی موجود تھے کہ منگل کی علی الصباح 4 بجے انہیں کسی کا فون آیا جس کو سن کر وہ گھر سے باہر گئے تاہم باہر جاتے ہی پہلے سے موجود افراد انہیں گھسیٹ کر ایک سنسان جگہ لے گئے اور گولی مار کر قتل کر دیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بیوی، بھائی، بھابی سمیت خاندان کے 8 افراد کو قتل کے بعد قاتل پھندے سے جھول گیابیوی، بھائی، بھابی سمیت خاندان کے 8 افراد کو قتل کے بعد قاتل پھندے سے جھول گیاجنونی شخص نے بیوی سمیت اپنے ہی گھر کے 8 افراد کو پہلے کلہاڑیوں کے وار کر کے بے دردی سے قتل کیا اس کے بعد پھانسی لگا کر خودکش کر لی۔
مزید پڑھ »

جنونی شخص نے لفٹ دینے والی دوست کو گھر لے جاکر قتل کردیاجنونی شخص نے لفٹ دینے والی دوست کو گھر لے جاکر قتل کردیاگھریلو تششد کے مقدمے میں عدالت میں پیش ہونے سے قبل ہی جنونی شخص نے اپنی دوست کو گھر لے جا کر گلا دبا کر قتل کردیا۔
مزید پڑھ »

میکسیکو میں میئر کا امیدوار سرِ عام قتلمیکسیکو میں میئر کا امیدوار سرِ عام قتلمیکسیکو میں میئر کے امیدوار کو سرِ عام گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے۔
مزید پڑھ »

بارش گجرات ٹائٹنز کے ارمان بہا لے گئی، دفاعی چیمپئن بغیر کھیلے آئی پی ایل 2024 سے باہربارش گجرات ٹائٹنز کے ارمان بہا لے گئی، دفاعی چیمپئن بغیر کھیلے آئی پی ایل 2024 سے باہرآئی پی ایل 2024 میں دفاعی چیمپئن گجرات ٹائٹنز کی بدقسمتی کہ بارش نے اس کو بغیر کھیلے ہی پلے آف کی دوڑ سے باہر کر دیا۔
مزید پڑھ »

گھر سے ایک ساتھ بھاگی تین لڑکیاں، خط پڑھ کر کسی نے نہیں کی تلاش کرنے کی ہمتگھر سے ایک ساتھ بھاگی تین لڑکیاں، خط پڑھ کر کسی نے نہیں کی تلاش کرنے کی ہمتبھارت کی ریاست بہار کے علاقے مظفر پور میں تین لڑکیاں کے ایک ساتھ گھر سے بھاگنے کے واقعے نے اہل خانہ اور پولیس حکام کو چکرا کر رکھ دیا۔
مزید پڑھ »

شادی سے انکار، عاشق نے لڑکی کو چاقو کے وار سے قتل کر دیاشادی سے انکار، عاشق نے لڑکی کو چاقو کے وار سے قتل کر دیابھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مقتولہ نے اپنے پڑوسی کی محبت کو ٹھکرا دیا تھا۔ جس پر لڑکے نے طیش میں آکر لڑکی کو موت کی نیند سلادیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 14:05:43