جنونی شخص نے لفٹ دینے والی دوست کو گھر لے جاکر قتل کردیا

پاکستان خبریں خبریں

جنونی شخص نے لفٹ دینے والی دوست کو گھر لے جاکر قتل کردیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

گھریلو تششد کے مقدمے میں عدالت میں پیش ہونے سے قبل ہی جنونی شخص نے اپنی دوست کو گھر لے جا کر گلا دبا کر قتل کردیا۔

سخت گرمی میں دھوپ میں کھڑا رہنے کی سزا، کمسن طالبعلم زندگی بھر کیلیے معذور ہوگیاگھریلو تششد کے مقدمے میں عدالت میں پیش ہونے سے قبل ہی جنونی شخص نے اپنی دوست کو گلا دبا کر قتل کردیا۔

اورنج کاؤنٹی ڈسٹرکٹ اٹارنی دفتر نے بتایا کہ ایک جیوری نے آرون رومو نامی شخص کو اپنی سابقہ گرل فرینڈ میرل میٹیس کے فرسٹ ڈگری قتل کے سنگین جرم کا مجرم قرار دیا ہے۔رومو نے 2022 میں بھی میٹیس کو مارنے کی کوشش کی تھی اور اسے باڑ کے اوپر پھینکنے کے بعد جسمانی تشدد کا نشانہ بنایا تھا۔ مذکورہ شخص کو تشدد اور دھوکہ دہی کا بھی مجرم قرار دیا گیا تھا۔

تاہم اگلے دن میٹیس کی والدہ نے بتایا کہ وہ گھر واپس نہیں پہنچی، پولیس جب رومو کے اپارٹمنٹ پہنچی تو میٹیوس کو باتھ روم میں مردہ پایا۔ استغاثہ نے کہا کہ 24 سالہ لڑکی کو بری طرح سے مارا پیٹا گیا اور اسے گلا دبا کر قتل کیا گیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دوست نے اپنے روم میٹ کو اسکی سالگرہ والے دن قتل کردیادوست نے اپنے روم میٹ کو اسکی سالگرہ والے دن قتل کردیاجنونی شخص نے اپنے روم میٹ کو اس کی سالگرہ والے دن قتل کردیا جبکہ اس کی لاش کی باقیات کو علاقے میں کئی جگہ بکھیر دیا۔
مزید پڑھ »

بیوی، بھائی، بھابی سمیت خاندان کے 8 افراد کو قتل کے بعد قاتل پھندے سے جھول گیابیوی، بھائی، بھابی سمیت خاندان کے 8 افراد کو قتل کے بعد قاتل پھندے سے جھول گیاجنونی شخص نے بیوی سمیت اپنے ہی گھر کے 8 افراد کو پہلے کلہاڑیوں کے وار کر کے بے دردی سے قتل کیا اس کے بعد پھانسی لگا کر خودکش کر لی۔
مزید پڑھ »

خاتون نے اپنے بزرگ والد کو کیوں مارا؟خاتون نے اپنے بزرگ والد کو کیوں مارا؟خاتون نے اپنے 87 سالہ والد اور اس کی دوست کو چھری کے وار کرکے اور گولی مار کر ہلاک کردیا، عدالت نے اسے عمر قید کی سزا سنادی۔
مزید پڑھ »

نجی اسکول کی پرنسپل نے 4 سالہ بچے کی جان لے لی، لاش گٹر سے برآمدنجی اسکول کی پرنسپل نے 4 سالہ بچے کی جان لے لی، لاش گٹر سے برآمدپولیس نے اسکول کی پرنسپل اور اس کے بیٹے کو قتل کے الزام میں حراست میں لے لیا ہے، جبکہ دونوں گرفتار ملزمان نے اپنے جرم کا اعتراف بھی کرلیا ہے۔
مزید پڑھ »

لوگوں کے سلوک کے بعد خود کو باتھ روم میں بند کرکے بہت رویا، منوج باجپائیلوگوں کے سلوک کے بعد خود کو باتھ روم میں بند کرکے بہت رویا، منوج باجپائیبالی وڈ کے وراسٹائل اداکار منوج باجپائی نے انکشاف کیا ہے کہ دوست کیساتھ تضحیک آمیز سلوک کی وجہ سے وہ باتھ روم میں جاکر بہت روئے۔
مزید پڑھ »

خاتون نے کمسن بیٹوں کو چھری سے قتل کر کے گھر کو آگ لگادیخاتون نے کمسن بیٹوں کو چھری سے قتل کر کے گھر کو آگ لگادیخاتون کو اپنے کمسن بیٹوں کو چھری کے وار سے ہلاک کرنے اور گھر کو آگے لگانے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 21:28:34