دوست نے اپنے روم میٹ کو اسکی سالگرہ والے دن قتل کردیا

پاکستان خبریں خبریں

دوست نے اپنے روم میٹ کو اسکی سالگرہ والے دن قتل کردیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

جنونی شخص نے اپنے روم میٹ کو اس کی سالگرہ والے دن قتل کردیا جبکہ اس کی لاش کی باقیات کو علاقے میں کئی جگہ بکھیر دیا۔

امریکی ریاست پنلسوانیا میں پیش آنے والے ایک خوفناک واقعے میں ایک 33 سالہ شخص مبینہ طور پر اپنے روم میٹ کو اسکی سالگرہ کے موقع پر قتل کرتے ہوئے اس کے ٹکڑے ٹکڑے کر دیے، بعد ازاں اس کی باقیات کو علاقے میں کئی مقامات پر بکھیر دیا۔

تفتیش کاروں کو معلوم ہوا کہ ہٹنگر حال ہی میں ویسٹ فرینکلن اسٹریٹ پر جوشوا موزر نامی شخص کے گھر میں منتقل ہوا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خاتون نے اپنے بزرگ والد کو کیوں مارا؟خاتون نے اپنے بزرگ والد کو کیوں مارا؟خاتون نے اپنے 87 سالہ والد اور اس کی دوست کو چھری کے وار کرکے اور گولی مار کر ہلاک کردیا، عدالت نے اسے عمر قید کی سزا سنادی۔
مزید پڑھ »

سفید فام امریکی نے گھر میں داخل ہونے والے سیاہ فام بچے کو گولی ماردیسفید فام امریکی نے گھر میں داخل ہونے والے سیاہ فام بچے کو گولی ماردیسفید فام شخص نے غلطی سے اپنے گھر میں داخل ہونے والے سیاہ فام بچے کو گولی ماردی، اہلخانہ نے انصاف کے لیے مقدمہ دائر کردیا۔
مزید پڑھ »

والدین اور بہن کو قتل کرنے والے نوجوان کی گاڑی سے پولیس کو کیا چیز ملی؟والدین اور بہن کو قتل کرنے والے نوجوان کی گاڑی سے پولیس کو کیا چیز ملی؟اپنے والدین اور بہن کو گولیاں مارکر قتل کرنے والے نوجوان کو پولیس نے گرفتار کرلیا، ملزم کی گاڑی سے میگزین برآمد کیے گئے جس پر کچھ تحریری تھا۔
مزید پڑھ »

تلخ کلامی کے بعد ملزم نے آفس کے ساتھی کو قتل کردیا!تلخ کلامی کے بعد ملزم نے آفس کے ساتھی کو قتل کردیا!ملزم نے اپنے ساتھ آفس میں کام کرنے والے شخص کو چھریوں کے وار کرکے ہلاک کردیا، بیوی بچانے آئی تو اسے بھی زخمی کرڈالا۔
مزید پڑھ »

پولیس نے چھ سال بعد ہیرا چرانے والے شخص کو کیسے پکڑا؟پولیس نے چھ سال بعد ہیرا چرانے والے شخص کو کیسے پکڑا؟چھ سال کے بعد بلآخر پولیس نے ہیرا چرانے والے شخص کو پکڑ لیا، تاہم اسکی گرفتاری کیلئے سیکیورٹی اہلکاروں کو کافی جدوجہد کرنا پڑی۔
مزید پڑھ »

کیارا ایڈوانی اداکاری سے قبل کیا کرتی تھیں؟ مداحوں کو خوشگوار حیرتکیارا ایڈوانی اداکاری سے قبل کیا کرتی تھیں؟ مداحوں کو خوشگوار حیرتممبئی : بھارتی فلموں کی خوبرو اداکارہ نے اپنے ماضی کے حوالے سے بیان جاری کرکے اپنے مداحوں کو خوشگوار حیرت میں مبتلا کردیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 21:12:24