کیارا ایڈوانی اداکاری سے قبل کیا کرتی تھیں؟ مداحوں کو خوشگوار حیرت

پاکستان خبریں خبریں

کیارا ایڈوانی اداکاری سے قبل کیا کرتی تھیں؟ مداحوں کو خوشگوار حیرت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

ممبئی : بھارتی فلموں کی خوبرو اداکارہ نے اپنے ماضی کے حوالے سے بیان جاری کرکے اپنے مداحوں کو خوشگوار حیرت میں مبتلا کردیا۔

ایک حالیہ انٹرویو میں اداکارہ کیارا ایڈوانی نے انکشاف کیا کہ وہ شعبہ اداکاری میں آنے سے پہلے کیا کام کرتی تھیں اور اور کس ادارے میں ملازمت کی۔

بالی وڈ اداکارہ کا کہنا تھا کہ پری نرسری اسکول میں ڈیوٹی کے دوران اُن کی ذمہ داریوں میں چھوٹے بچوں کو نظمیں یاد کرانا، ان کی چھوٹی چھوٹی ضروریات کو پورا کرنا اور یہاں تک کہ اُن کے ڈائپر تبدیل کرنا بھی میری ڈیوٹی میں شامل تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شوبز سے قبل نرسری اسکول میں بچوں کے ڈائپرز تبدیل کیے، کیارا ایڈوانی کا انکشافشوبز سے قبل نرسری اسکول میں بچوں کے ڈائپرز تبدیل کیے، کیارا ایڈوانی کا انکشافاداکاری میں آنے سے قبل اپنی والدہ کے نرسری اسکول میں ملازمت کیا کرتی تھی، اداکارہ
مزید پڑھ »

انڈیا میں انتخابات سے قبل ’ہندوتوا فلموں‘ کی دھوم: کیا فلمیں ووٹرز کو متاثر کرتی ہیں؟انڈیا میں انتخابات سے قبل ’ہندوتوا فلموں‘ کی دھوم: کیا فلمیں ووٹرز کو متاثر کرتی ہیں؟انڈیا میں پچھلے کچھ سالوں میں ہندوتوا پارٹیوں کے نظریے پر مرکوز فلموں کی تعداد میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ ایسے میں سوال یہ پیدا ہوتا ہے کیا یہ فلمیں ملک میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات پر اثر انداز ہو سکتی ہیں؟
مزید پڑھ »

نازش جہانگیر نے بابراعظم سمیت دیگر کھلاڑیوں کو اپنا ’’بھائی‘‘ قرار دیدیانازش جہانگیر نے بابراعظم سمیت دیگر کھلاڑیوں کو اپنا ’’بھائی‘‘ قرار دیدیابابر کے مداحوں نے گزشتہ روز اداکارہ کو سوشل میڈیا پر شدید ٹرول کیا تھا
مزید پڑھ »

غزہ: خان یونس شہر کے نصر میڈیکل کیمپ میں اجتماعی قبر دریافت، 50 شہدا کی لاشیں برآمدغزہ: خان یونس شہر کے نصر میڈیکل کیمپ میں اجتماعی قبر دریافت، 50 شہدا کی لاشیں برآمدچند روز قبل بھی غزہ کے الشفا اسپتال کے سامنے سے دو اجتماعی قبریں دریافت ہوئی تھیں جن سے 39 افراد کی لاشیں ملی تھیں
مزید پڑھ »

اب آپ اپنے قدموں سے بھی بجلی پیدا کر سکیں گےاب آپ اپنے قدموں سے بھی بجلی پیدا کر سکیں گےاس مقصد کے لیے ٹائلوں میں الیکٹرو میگنیٹک جنریٹر کا استعمال کیا گیا ہے جس سے پیروں کی حرکت سے بجلی پیدا کرتی ہیں۔
مزید پڑھ »

جوبائیڈن کا امریکا میں چین کی الیکٹرک گاڑیوں پرپابندی عائد کرنے پر زورجوبائیڈن کا امریکا میں چین کی الیکٹرک گاڑیوں پرپابندی عائد کرنے پر زورچین کی پالیسیاں ہماری مارکیٹوں کو اس کی گاڑیوں سے بھردیں گی جو ہماری قومی سلامتی کو خطرہ ظاہر کرتی ہیں: امریکی صدر
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-14 02:55:05