نازش جہانگیر نے بابراعظم سمیت دیگر کھلاڑیوں کو اپنا ’’بھائی‘‘ قرار دیدیا

پاکستان خبریں خبریں

نازش جہانگیر نے بابراعظم سمیت دیگر کھلاڑیوں کو اپنا ’’بھائی‘‘ قرار دیدیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

بابر کے مداحوں نے گزشتہ روز اداکارہ کو سوشل میڈیا پر شدید ٹرول کیا تھا

نازش جہانگیر نے بابراعظم سمیت دیگر کھلاڑیوں کو اپنا ’’بھائی‘‘ قرار دیدیاپاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نازش جہانگیر قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کے فینز کی جانب سے انکی شادی کی تجویز پر حیران کن ردعمل کے حوالے سے وضاحت جاری کردی۔

اداکارہ نازش جہانگیر نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم سے متعلق اپنے سابقہ ​​بیان کے بعد تمام قومی کرکٹرز کو اپنا ’’بھائی‘‘ قرار دیدیا۔ اداکارہ نے گزشتہ روز انسٹاگرام ہینڈل پر سوال جواب کا سیشن رکھا تھا جہاں بابراعظم کے مداحوں نے سوال کیا تھا کہ اگر قومی ٹیم کے کپتان آپکو شادی کی پیشکش کریں تو آپکا کیا جواب ہوگا؟ جس پر نازش جہانگیر نے معذرت کرلی تھی تاہم کرکٹر کے مداحوں نے انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور ٹرول کیا۔نازش جہانگیر نے اپنے انسٹاگرام کے اسٹوری پر لکھا کہ بابراعظم کے مداح ٹریگر ہوگئے ہیں اور دل کھول کر منفی پہلو اجاگر کر رہے ہیں، بابر بھائی ہم سب کے بھائی ہیں! میرا کرکٹرز سے کوئی لینا دینا نہیں، خوامخواہ میرے...

واضح رہے کہ نازش جہانگیر نے سوال و جواب کے اس سیشن کے بعد اپنا آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پبلک سے پرائیوٹ کردیا ہے۔پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے بابر اعظم کو گاڑی دینے کا وعدہ پورا کردیاوالد کی جانب سے چیلنج، بیٹے نے نوٹ جوڑنے کیلئے دن رات ایک کر دیےاب بھی لوگ شادی کی پیشکش کرتے ہیں، نشو بیگم کا انکشافخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بابر اعظم کیجانب سے شادی کی پیشکش پر میری طرف سے معذرت، نازش جہانگیربابر اعظم کیجانب سے شادی کی پیشکش پر میری طرف سے معذرت، نازش جہانگیرنازش جہانگیر نے اپنا آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پبلک سے پرائیوٹ کردیا
مزید پڑھ »

شوبز انڈسٹری میں کسی سے شادی نہیں کروں گی، نازش جہانگیرشوبز انڈسٹری میں کسی سے شادی نہیں کروں گی، نازش جہانگیرشادی سے متعلق نازش جہانگیر نے کہا کہ نازش جہانگیر نے ابھی تک کوئی ایسا شخص نہیں ملا جس سے میں شادی کرنا چاہتی ہوں۔
مزید پڑھ »

برطانیہ نے پاکستان سمیت 24 ممالک کو سیاحت کیلیے 'انتہائی خطرناک' قرار دیدیابرطانیہ نے پاکستان سمیت 24 ممالک کو سیاحت کیلیے 'انتہائی خطرناک' قرار دیدیاسعودی عرب، اسرائیل، فلسطین، افغانستان اور ایران بھی فہرست میں شامل ہیں
مزید پڑھ »

بابر اعظم سے شادی کے سوال پر نازش جہانگیر نے کیا کہا؟بابر اعظم سے شادی کے سوال پر نازش جہانگیر نے کیا کہا؟شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نازش جہانگیر نے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم سے شادی سے متعلق سوال کا جواب دے دیا.
مزید پڑھ »

کاکول فٹنس کیمپ؛ اعظم خان نے بابراعظم کے بعد فخر زمان کو اپنا گرویدہ بنالیاکاکول فٹنس کیمپ؛ اعظم خان نے بابراعظم کے بعد فخر زمان کو اپنا گرویدہ بنالیاہم ان سے اتنی سخت تربیت کی توقع نہیں کر رہے تھے، فخر زمان
مزید پڑھ »

نازش جہانگیر نے بہت سارے لڑکوں کے ساتھ جگری دوستی کا اعتراف کرلیاکراچی (ویب ڈیسک) اداکارہ نازش جہانگیر کا کہنا ہے کہ بہت سارے لڑکے ان کے دوست ہیں اور ان کے ساتھ ان کی جگری دوستی ہے، وہ انہیں لڑکی کے طور پر نہیں دیکھتے۔ ڈان نیوز کے مطابق  نازش جہانگیر حال ہی میں ایاز سموں کے شو میں شریک ہوئیں، جہاں انہوں نے مختلف معاملات پر کھل کر باتیں کیں۔اداکارہ نے پروگرام میں بات کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ انڈسٹری کے بہت سارے...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 04:54:35