اس مقصد کے لیے ٹائلوں میں الیکٹرو میگنیٹک جنریٹر کا استعمال کیا گیا ہے جس سے پیروں کی حرکت سے بجلی پیدا کرتی ہیں۔
ایک ایسی ٹیکنالوجی سامنے آئی ہے جس کی مدد سے آپ اپنے قدموں سے بھی بجلی پیدا کر سکتے ہیں۔اس مقصد کے لیے کمپنی کی جانب سے ٹائلوں میں الیکٹرو میگنیٹک جنریٹر کا استعمال کیا گیا ہے جس سے پیروں کی حرکت سے بجلی پیدا ہوتی ہے۔اس موقع پر کمپنی کی جانب سے بتایا گیا کہ ہر ٹائل کے نیچے ایک الیکٹرو میگنیٹک جنریٹر ہوتا ہے اور جب آپ اس پر قدم رکھتے ہیں تو پیروں کی حرکت سے وہ جنریٹر متحرک ہوتا ہے۔اس نے بتایا کہ اگرچہ ٹائلز سے بہت کم توانائی پیدا ہوتی ہے مگر اس سے اسٹریٹ لائٹس کو روشن اور چھوٹی ڈیوائسز کو چارج...
Pavegen کی ٹائلز کو واشنگٹن میں ایک جگہ ایل ای ڈی لائٹس کو روشن کرنے کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے جبکہ برطانیہ میں بھی مختلف جگہوں پر انہیں نصب کیا گیا ہے تاکہ مانیٹرز اور موبائل فون چارجنگ اسٹیشنز کو بجلی فراہم کی جا سکے۔ کمپنی کے بانی لارنس کیمبل کک کے مطابق ٹائلز پر چلنے سے پیدا ہونے والی توانائی بیٹری یا کسی ڈیوائس میں منتقل کی جاسکتی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ اب تک ان ٹائلز کو 37 سے زائد ممالک میں لگایا جا چکا ہے جبکہ قدموں کے ڈیٹا کو بھی مختلف گیمز کی تیاری کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے۔ یہ کمپنی سولر پلس کے نام سے ایک ایسا ٹائل سسٹم بھی تیار کر رہی ہے جو شمسی توانائی اور قدموں سے پیدا ہونے والی توانائی کا امتزاج ثابت ہوگا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جی میل میں ایک بہترین فیچر کا اضافہاس فیچر سے کسی بھی ای میل کو پڑھنے کی بجائے آپ اس کا خلاصہ یا سمری دیکھ سکیں گے۔
مزید پڑھ »
پیرس اولمپکس، بھارتی کھلاڑیوں کی تواضع کن کھانوں سے ہوگی؟بھارتی ایتھیلیٹس اب پردیس میں بھی دیس کے مزے لے سکیں گے کیونکہ پیرس اولمپکس میں شریک کھلاڑیوں کو اب ان کے من پسند دیسی کھانے ملیں گے۔
مزید پڑھ »
مہنگی ترین گائے کی ریکارڈ قیمت میں فروختبرازیل کی سب سے مہنگی ترین گائے نے فروخت کے تمام ریکارڈ توڑ دیے، جس کی مالیت سُن کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے۔
مزید پڑھ »
ایپل کی آئی فون صارفین کے لیے بڑی سہولتآئی فون صارفین ڈیوائس کی مرمت کے لیے استعمال شدہ پرزے استعمال کر سکیں گے
مزید پڑھ »
ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (منگل) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل صحت کے حوالے سے اپنا خیال رکھنے کی اشد ضرورت ہے اور صدقہ بھی دیں جو لوگ بے روز گار تھے وہ ان شاءاللہ اب جلد اچھی خبر سن سکیں گے غصہ کم کریں۔ برج ثور، سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی جن پر زندگی بھر اعتبار کیا وہ بھی اب آنکھیں دکھانے لگے ہیں۔ اس لئے خود کو ان سے دور کر لیں اور خاموشی اختیار کر لیں بولیں گے...
مزید پڑھ »
کیا آپ کو جلی ہوئی روٹی سے واقعی پرہیز کرنا چاہیےکیا آپ کی بھی روٹی یا ڈبل روٹی کے جلے ہوئے حصے کو کھرچ کر اتار دیتے ہیں؟ تحقیق بتاتی ہے کہ شاید آپ ٹھیک کر رہے ہیں۔
مزید پڑھ »