نجی اسکول کی پرنسپل نے 4 سالہ بچے کی جان لے لی، لاش گٹر سے برآمد

پاکستان خبریں خبریں

نجی اسکول کی پرنسپل نے 4 سالہ بچے کی جان لے لی، لاش گٹر سے برآمد
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پولیس نے اسکول کی پرنسپل اور اس کے بیٹے کو قتل کے الزام میں حراست میں لے لیا ہے، جبکہ دونوں گرفتار ملزمان نے اپنے جرم کا اعتراف بھی کرلیا ہے۔

بھارت کے شہر پٹنہ میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ رونما ہوا، نجی اسکول کے گٹر سے 4 سالہ بچے کی لاش برآمد ہوئی۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ تحقیقات کے دوران دونوں نے اعتراف کیا کہ بچہ شدید زخمی ہوگیا تھا، ماں بیٹے نے اسے اسپتال لے جانے کی بجائے اسکول کے گٹر میں پھینک دیا جس سے معصوم بچہ جاں بحق ہو گیا۔ملزمان نے اسکول میں سی سی ٹی وی سے لے کر خون کے دھبوں کو بھی صاف کردیا تھا۔ 10 منٹ کی فوٹیج کو حذف کردیا گیا تھا جبکہ خون کے دھبوں کو بھی صاف کردیا گیا تھا۔ پولیس نے پرنسپل اور اس کے بیٹے کو گرفتار کرنے کے بعد مزید کارروائی شروع کردی...

رپورٹس کے مطابق جمعرات کی دیر رات تک جب بچہ گھر نہیں پہنچا تو گھر والوں نے اسے ڈھونڈنا شروع کردیا، بچے کی لاش اسکول کے سیفٹی ٹینک سے برآمد ہوئی۔ لاش ملنے کے بعد مشتعل افراد اسکول پہنچ گئے اور کیمپس کو جلا ڈالا۔بچے کے ورثاء نے لاش سڑک پر رکھ کر شدید احتجاج کیا اور سڑک کو بلاک کردیا، سڑکوں پر ٹائر جلائے گئے اور مقامی لوگ کئی گھنٹوں تک ہنگامہ کرتے رہے۔ تاہم کارروائی کی یقین دہانی کے بعد ورثاء نے احتجاج ختم کردیا۔غزہ سے شانی لوک سمیت 3 یرغمالیوں کی لاشیں ملی ہیں، اسرائیلی فوج کا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ویڈیو: ہیٹ ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیاویڈیو: ہیٹ ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیااسکول پرنسپل ویبھو راجپوت کا کہنا ہے کہ شدید گرمی کی وجہ سے بچوں کی حاضری میں کمی ہوگئی تھی جس کی وجہ سے اسکول انتظامیہ نے یہ قدم اٹھایا
مزید پڑھ »

خوفناک ٹریفک حادثہ : بچے ویڈیو نہ دیکھیںخوفناک ٹریفک حادثہ : بچے ویڈیو نہ دیکھیںٹریفک قوانین کی سنگین خلاف ورزی نے موٹر سائیکل نوجوان کی جان لے لی، مصروف شاہراہ پر رکشہ ڈرائیور نے اچانک یو ٹرن لے لیا۔
مزید پڑھ »

انسٹاگرام ریل بنانے کی خطرناک کوشش نے 21 سالہ نوجوان کی جان لے لیاترپردیش (ویب ڈیسک) بھارتی ریاست اترپردیش میں انسٹاگرام ریل بنانے کی خطرناک کوشش کے دوران 21 سالہ نوجوان جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔  این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق 21 سالہ شیوام کمار ایک اسکول کی چھت پر جھنڈے کے کھمبے سے نیچے کی طرف لٹک کر کرتب دکھانے کے انداز میں پرچم لہرانے کی کوشش کر رہا تھا اور ان کے دوست اس کی ریکارڈنگ کر رہے تھے۔ اس دوران سیمنٹ...
مزید پڑھ »

80 سالہ دادا کی 75 سالہ نانی سے شادی، ویڈیوز وائرل80 سالہ دادا کی 75 سالہ نانی سے شادی، ویڈیوز وائرلآپ نے عمر رسیدہ افراد کی شادی کی خبریں پڑھی ہوں گی لیکن بھارت میں 80 سالہ دادا نے 75 سالہ نانی سے شادی رچا لی۔
مزید پڑھ »

5 سالہ بچے کی لاش کئی گھنٹوں بعد نالے سے برآمد5 سالہ بچے کی لاش کئی گھنٹوں بعد نالے سے برآمدبھارت کی ریاست مہاراشٹر کے مسلم اکثریتی شہر مالی گاؤں میں گزشتہ روز 5 سالہ محمد شہزاد شفیع مسجد کے پاس سے لاپتہ ہوگیا تھا۔
مزید پڑھ »

شرمناک خواہش کی تکمیل سے انکار پر بدقماش نے شادی شدہ لڑکی کی جان لے لیحافظ آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ضلع حافظ آبادکے قصبے سندھواں تارڑ میں دوستی سے انکار پر بدقماش نے شادی شدہ لڑکی کو قتل کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل 24نیوز کے مطابق مقتولہ کے شوہر کی طرف سے درج کرائی گئی ایف آئی آر میں بتایا گیا ہے کہ ملزم گل شیر اکثر مدعی کی اہلیہ کو فون کرکے ہراساں کرتا رہتا تھا۔ وہ اس کے ساتھ ناجائز تعلقات استوار کرنا چاہتا تھا۔مقتولہ کے...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 16:46:22