شادی سے انکار، عاشق نے لڑکی کو چاقو کے وار سے قتل کر دیا

پاکستان خبریں خبریں

شادی سے انکار، عاشق نے لڑکی کو چاقو کے وار سے قتل کر دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مقتولہ نے اپنے پڑوسی کی محبت کو ٹھکرا دیا تھا۔ جس پر لڑکے نے طیش میں آکر لڑکی کو موت کی نیند سلادیا۔

نئی دہلی: کرناٹک میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جب ایک ناکام عاشق نے 20 سالہ لڑکی کو چاقو کے وار کر کے قتل کر دیا گیا۔

پولیس کے مطابق ملزم نے لڑکی کو اس وقت نشانہ بنایا جب وہ گھر میں سورہی تھی۔ ملزم نے مبینہ طور پر اس پر چاقو سے متعدد بار حملہ کیا، لڑکی کو قتل کرکے ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔رپورٹس کے مطابق ملزم گریش، مقتولہ انجلی پر رشتے کے لئے زور دے رہا تھا، مگر لڑکی اور اس کے گھر والوں کی جانب سے انکار کردیا گیا تھا، پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر مزید تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔ہبلی دھارواڑ کے ایس پی کا کہنا ہے کہ انجلی نامی لڑکی کے قتل کی اطلاع پر مقدمہ درج کر لیا ہے اور فی الحال تفتیش کر رہے ہیں۔ اس...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بہن نے بڑے بھائی کو کلہاڑی کے وار سے قتل کر دیانئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن )فون استعمال کرنے سے منع کرنے پر بہن نے اپنے بڑے بھائی کو قتل کر دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں پیش آیا جہاں 18 سالہ بھائی نے اپنی بہن کو موبائل فون پر لڑکوں سے بات کرنے پر منع کیا جس پر بہن نے طیش میں آکر بھائی کو مار ڈالا۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس...
مزید پڑھ »

نل سے پانی بھرنے کے تنازع پر 15 سالہ لڑکی نے پڑوسن کو قتل کر دیانئی دلی (ویب ڈیسک) بھارت میں نل سے پانی بھرنے کے تنازع پر 15 سالہ لڑکی نے پڑوسن کو چھری کے وار سے قتل کر دیا۔ جیو نیوز  نے بھارتی میڈیا کے حوالے سے بتایا کہ   گزشتہ دنوں دارالحکومت نئی دلی کے علاقے شاہدرہ میں 15 سالہ لڑکی نے صبح سوسائٹی کی بلڈنگ کے نل سے پانی بھرنے پر ہونے والے جھگڑے  کے بعد خاتون کی جان لے لی۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جمعہ کی صبح...
مزید پڑھ »

اسموگ کے خاتمے کیلیے پنجاب حکومت نے اہم فیصلہ کر لیااسموگ کے خاتمے کیلیے پنجاب حکومت نے اہم فیصلہ کر لیاگزشتہ چند سالوں سے اسموگ نے پنجاب کے ماحول کو تباہ کر دیا ہے جس کے خاتمے کے لیے صوبائی حکومت نے اہم فیصلہ کر لیا ہے۔
مزید پڑھ »

نل سے پانی بھرنے پر تنازع: 15 سالہ لڑکی نے پڑوسن کو قتل کر دیانل سے پانی بھرنے پر تنازع: 15 سالہ لڑکی نے پڑوسن کو قتل کر دیاجمعہ کی صبح نل سے پانی بھرنے پر 34 سالہ خاتون اور 15 سالہ لڑکی اور اس کی ماں کے درمیان لفظی گولہ باری شروع ہوئی جو شدت اختیار کر گئی
مزید پڑھ »

شمعون عباسی کو شادی کے لیے میں نے پروپوز کیا، شیری شاہشمعون عباسی کو شادی کے لیے میں نے پروپوز کیا، شیری شاہشیری شاہ نے پروگرام میں بطورِ مہمان شرکت کی جہاں اس جوڑی نے اپنی شادی کے فیصلے کو اپنی زندگی کے بہترین فیصلوں میں سے ایک قرار دیا
مزید پڑھ »

نوجوان نے خاتون کو مارنے کے بعد لاش کوڑے دان میں پھینک دینوجوان نے خاتون کو مارنے کے بعد لاش کوڑے دان میں پھینک دینوجوان نے چاقو کے پے در پے وار کرتے ہوئے خاتون کو ہلاک کردیا اور اس کی لاش کو کوڑے دان میں پھینک دیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 04:16:47