گھر سے ایک ساتھ بھاگی تین لڑکیاں، خط پڑھ کر کسی نے نہیں کی تلاش کرنے کی ہمت

پاکستان خبریں خبریں

گھر سے ایک ساتھ بھاگی تین لڑکیاں، خط پڑھ کر کسی نے نہیں کی تلاش کرنے کی ہمت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

بھارت کی ریاست بہار کے علاقے مظفر پور میں تین لڑکیاں کے ایک ساتھ گھر سے بھاگنے کے واقعے نے اہل خانہ اور پولیس حکام کو چکرا کر رکھ دیا۔

بھارت کی ریاست بہار کے علاقے مظفر پور میں تین سہیلیوں کے ایک ساتھ گھر سے فرار ہونے کے واقعے نے اہل خانہ اور پولیس حکام کو چکرا کر رکھ دیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق تینوں لڑکیاں آپس میں سہیلیاں ہیں جو 15 روز قبل اپنے گھروں سے فرار ہوئی تھیں لیکن ان میں سے ایک لڑکی نے فرار ہوتے وقت گھر میں خط چھوڑا تھا جسے پڑھ کر والدین نے بیٹی کو تلاش نہ کرنے کا فیصلہ کیا۔ گھر سے فرار ہونے والی لڑکیوں کے نام مایا، گوری اور ماہی ہیں جن کا اب تک کوئی سراغ نہیں مل سکا، لیکن اسی دوران پولیس کو میھرا ریلوے کی پٹریوں سے تلاش نوجوان لڑکیوں کی لاشیں ملی ہیں جن کے ہاتھوں پر مہندی سے ایس بی جی لکھا ہے۔ان میں سے جس لڑکی نے والدین کیلیے خط چھوڑا تھا اس میں خبردار کیا گیا تھا کہ کوئی بھی انہیں ڈھونڈنے کی کوشش نہ کرے ورنہ وہ زہر کھا کر خودکشی کر لیں گی۔ خط میں لکھا تھا کہ ہم تینوں ہمالیہ یا پھر لال گنج جا رہے...

والدین نے خط ملنے کے بعد پولیس میں شکایت درج کروائی تھی جس کے بعد لڑکیوں کی تلاش شروع کی گئی۔ پولیس کو گمشدہ لڑکیوں کے موبائل فون کی آخری بار لوکیشن ریاست اتر رپدیش میں ملی۔ ادھر، ریلوے پٹریوں سے ملنے والی لاشوں کے ڈی این اے ٹیسٹ رپورٹ کے بعد معلوم ہو سکے گا کہ یہ وہی تین سہیلیاں ہیں جو 15 روز قبل گھروں سے فرار ہوئی تھیں۔بھارت: مرزا پور میں شدید گرمی سے انتخابی عملے کے 12 ارکان ہلاک

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں لوگ شادیاں کیوں نہیں کرتے؟ بڑی وجہ سامنے آگئیپاکستان میں لوگ شادیاں کیوں نہیں کرتے؟ بڑی وجہ سامنے آگئیاقوام متحدہ کی ایک تازہ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں 22 ملین لڑکے اور لڑکیاں رشتہ ازدواج سے منسلک نہیں ہیں جس کی مختلف وجوہات بیان کی گئی ہیں۔
مزید پڑھ »

عدالتی امور میں مداخلت مسترد، معاملہ قومی سلامتی کا ہے اسے بڑھایا نہ جائے، وفاقی وزراعدالتی امور میں مداخلت مسترد، معاملہ قومی سلامتی کا ہے اسے بڑھایا نہ جائے، وفاقی وزراكسی نے پيچھے ہٹنے کا پیغام نہیں دیا، قومی سلامتی کی وجہ سے ان كيمرہ بريفنگ كا كہا گيا، جسٹس بابر ستار کے خط پر ردعمل
مزید پڑھ »

کراچی: گزشتہ سال 14 اگست کو لاپتا ہونے والی 5 سالہ بچی کی بازیابی کی دلچسپ کہانیکراچی: گزشتہ سال 14 اگست کو لاپتا ہونے والی 5 سالہ بچی کی بازیابی کی دلچسپ کہانیبچی کی خراب حالت دیکھ کر پڑوسی عبدالمعیز نے سمیر اور سیما نامی میاں بیوی سے لے کر بچی کی اپنے گھر میں پرورش کرنا شروع کردی تھی: پولیس
مزید پڑھ »

ضعیف العمر ڈاکٹر کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا کر قتل کردیا گیاضعیف العمر ڈاکٹر کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا کر قتل کردیا گیابزرگ ڈاکٹر پر بہیمانہ تشدد کرنے کے بعد ملزمان نے کتے کے پٹے سے گلا گھونٹ کر مار ڈالا جبکہ فرار ہوتے ہوئے گھر میں توڑ پھوڑ بھی کی۔
مزید پڑھ »

ملازمت پیشہ خواتین سے متعلق بیان دینے پر سعید انور تنقید کی زد میں آگئےملازمت پیشہ خواتین سے متعلق بیان دینے پر سعید انور تنقید کی زد میں آگئےسعید انور کا کام کرنے والی خواتین سے متعلق ایک بیان وائرل ہو ا جس میں انہوں نے عورت کی ملازمت کو طلاق کی شرح میں اضافے کی وجہ قرار دیا تھا
مزید پڑھ »

پاکستانی والی بال ٹیم کا آسٹریلیا کے خلاف فاتحانہ آغازپاکستانی والی بال ٹیم کا آسٹریلیا کے خلاف فاتحانہ آغازپاکستان نے تینوں سیٹوں میں آسٹریلیا کو شکست دے کر تین میچز کی سیریز میں ایک صفر سے برتری حاصل کرلی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 04:14:11