میکسیکو میں میئر کا امیدوار سرِ عام قتل

پاکستان خبریں خبریں

میکسیکو میں میئر کا امیدوار سرِ عام قتل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

میکسیکو میں میئر کے امیدوار کو سرِ عام گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے۔

4 ہزار سال قبل قدیم مصر میں کینسر کے علاج کی کیا کوشش کی گئی؟کے مطابق مقتول امیدوار کی شناخت الفریڈو کیبریرا کے نام سے ہوئی جو بدھ کے روز الیکشن مہم میں موجود تھے جہاں ان پر قاتلانہ حملہ کیا گیا۔

سوشل میڈیا پر زیرِ گردش ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مہم کے دوران ایک شخص الفریڈو کیبریرا کی جانب بڑھتا ہے اور اچانک بندوق نکال کر گولیاں چلانا شروع کر دیتا ہے۔پولیس نے دعویٰ کیا کہ الفریڈو کیبریرا پر حملہ کرنے والے مسلح شخص کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا۔ حکومت نے بتایا کہ گزشتہ سال ستمبر سے اب تک صدارتی، کانگریس اور بلدیاتی الیکشن میں 22 افراد قتل ہو چکے ہیں۔

الفریڈو کیبریرا سے قبل منگل کے روز موریلوس میں میئر کے امیدوار کو فائرنگ کر کے قتل کیا گیا جبکہ مغربی جالیسکو ریاست میں ایک شخص کو قتل اور ایک کو زخمی کیا گیا۔شدید گرمی میں کتوں نے لوگوں پر حملے شروع کردیے، 16 ہزار افراد شکارشوہر نے بیوی کا سر قلم کر کے لاش کی کھال اتار دیبھارتی پنجاب کا وہ گاؤں جو پاکستان میں شامل ہونا چاہتا ہے!

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ویڈیو: نامعلوم افراد نے امیدوار کی ہار پہنا کر پٹائی کر دیویڈیو: نامعلوم افراد نے امیدوار کی ہار پہنا کر پٹائی کر دیبھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں انتخابی مہم کے دوران نامعلوم افراد نے سیاسی جماعت کے امیدوار کی سرِ عام پٹائی کر دی۔
مزید پڑھ »

حول میں کشمیریوں کے قتل عام کو 34 سال مکملحول میں کشمیریوں کے قتل عام کو 34 سال مکملحول میں کشمیریوں کے قتل عام کو 34 سال مکمل ہوگئے، قتل عام کے نتیجے میں 72 کشمیری شہید اور 200 سے زائد زخمی ہوئے تھے۔
مزید پڑھ »

پاکستانی بس ڈرائیور کے بیٹے صادق خان نے تیسری بار میئر لندن کا حلف اٹھالیاپاکستانی بس ڈرائیور کے بیٹے صادق خان نے تیسری بار میئر لندن کا حلف اٹھالیاپہلی نسل کی قربانی کے بعد ایک ایشیائی تارک وطن کا بیٹا جنوبی لندن کی کونسل اسٹیٹ میں بڑا ہوکر اس شہر کا میئر بن گیا : صادق خان
مزید پڑھ »

گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش : امریکا کا بھارت سے بڑا مطالبہگرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش : امریکا کا بھارت سے بڑا مطالبہامریکا نے بھارت سے گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے کڑے احتساب کا مطالبہ کردیا، قتل کرنے کی م سازش میں ایک بھارتی ’’را‘‘ کا ایجنٹ ملوث تھا۔
مزید پڑھ »

رؤف حسن کے ساتھ پیش آئے واقعے پر حکومت سنجیدگی سے تحقیق کرے گی: اعظم نذیر تارڑرؤف حسن کے ساتھ پیش آئے واقعے پر حکومت سنجیدگی سے تحقیق کرے گی: اعظم نذیر تارڑاس کیس میں اقدام قتل کی دفعات لگائی گئی ہیں، رؤف حسن اور عینی شاہدین کا خیال تھا کہ وہ خواجہ سرا ہیں: اعظم نذیر تارڑ کا سینیٹ میں بیان
مزید پڑھ »

ایک عام تعطیل سے ملکی خزانے کو کتنے ارب کا نقصان اٹھانا پڑتا ہے؟ایک عام تعطیل سے ملکی خزانے کو کتنے ارب کا نقصان اٹھانا پڑتا ہے؟مہنگائی کا شکار پاکستان میں ہر سال پہلے ہی 120 بشمول عام تعطیلات ہوتی ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 22:33:55