حول میں کشمیریوں کے قتل عام کو 34 سال مکمل

پاکستان خبریں خبریں

حول میں کشمیریوں کے قتل عام کو 34 سال مکمل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

حول میں کشمیریوں کے قتل عام کو 34 سال مکمل ہوگئے، قتل عام کے نتیجے میں 72 کشمیری شہید اور 200 سے زائد زخمی ہوئے تھے۔

تفصیلات کے مطابق حول میں کشمیریوں کے قتل عام کو 34 سال مکمل ہوگئے، 21 مئی 1990 کو میر واعظ مولوی فاروق کو شہید کر دیا تھا، میر واعظ مولوی فاروق کو شہید کرنے کی خبر پھیلنے پر ہزاروں لوگ جنازے میں شرکت کے لئے سری نگر کے علاقے حول میں جمع ہوئے۔

اسلامیہ کالج سری نگر پہنچے پر بھارتی سیکیورٹی فورسز نے جنازے پراندھا دھند فائر کھول دیا ، بھارتی فوج نے منصوبہ بندی کے تحت قتل عام سے قبل جنازہ گاہ کے اطراف سڑکیں بندکردی تھیں۔بھارتی فوج نے میت کو جنازہ گاہ پہنچنے سے روکنے کے لئے کندھا دینے والوں کو بھی نہ بخشا ، قتل عام کے نتیجے میں 72 کشمیری شہید اور 200 سے زائد زخمی ہوئے۔

دسمبر 2017 میں اسٹیٹ ہیومن رائٹس کمیشن نے حول قتل عام میں 15 سکیورٹی فورس کے اہلکاروں کو موردالزام ٹھہرایا، 34 سال گزرنے کے باجود قتلِ عام کے متاثرین انصاف کے منتظر ہیں جنازے پر اندھا دھند فائرنگ بھارتی جمہوریت کے منہ پر طمانچہ ہے۔عمرہ پرمٹ سے متعلق وزارت حج و عمرہ کا اہم بیانسعودی فرمانروا شاہ سلمان اسپتال منتقل، ولی عہد کا دورہ جاپان ملتوی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گزشتہ ایک سال کے دوران ملک میں آزادی اظہار کو درپیش خطرات میں اضافہ ہوا: فریڈم نیٹ ورکگزشتہ ایک سال کے دوران ملک میں آزادی اظہار کو درپیش خطرات میں اضافہ ہوا: فریڈم نیٹ ورکرپورٹ کے مطابق پاکستان میں گزشتہ ایک سال میں 4 صحافیوں کو قتل کر دیا گیا جبکہ 104 سے زائد مقدمات درج کیے گئے۔
مزید پڑھ »

چلی کے 9 فٹبال کھلاڑیوں پر گینگ ریپ کا الزام: ’انھوں نے مُجھے بیلٹ سے مارا پھر اسی سے میری گردن باندھ کر مُجھ پر ظلم کیا‘چلی کے 9 فٹبال کھلاڑیوں پر گینگ ریپ کا الزام: ’انھوں نے مُجھے بیلٹ سے مارا پھر اسی سے میری گردن باندھ کر مُجھ پر ظلم کیا‘تقریباً سات سال کے بعد ریپ کے ایک واقعے کی تحقیقات میں چلی کے فٹ بال کلب کے نو کھلاڑیوں کو 15 سال تک قید ہونے کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »

کراچی: لڑکی کو قتل کرکے نوجوان کی خودکشی کا واقعہ، مبینہ وجہ سامنے آگئیکراچی: لڑکی کو قتل کرکے نوجوان کی خودکشی کا واقعہ، مبینہ وجہ سامنے آگئیگزشتہ روز کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں قائم شپنگ کمپنی کے دفتر میں کمپنی کے ملازم برہان نے لڑکی کو قتل کیا پھر خودکشی کرلی تھی
مزید پڑھ »

بھارت میں مسلمان سیاسی کارکن کا کارنر میٹنگ میں قتلبھارت میں مسلمان سیاسی کارکن کا کارنر میٹنگ میں قتلبھارت میں لوک سبھا کے انتخابات کے سلسلے میں سیاسی گرما گرمی بھی جاری ہے ایک مسلمان سیاسی کارکن کو کارنر میٹنگ کے دوران قتل کر دیا گیا۔
مزید پڑھ »

دنیا کے بلند ترین محاذِ جنگ سیاچن کی تاریخ کے اہم معرکہ ”چُمک آپریشن“ کو 35 سال مکملدنیا کے بلند ترین محاذِ جنگ سیاچن کی تاریخ کے اہم معرکہ ”چُمک آپریشن“ کو 35 سال مکملدنیا کے بلند ترین محاذِ جنگ سیاچن کی تاریخ کے اہم معرکہ ”آپریشن چُمک“ کو 35 سال مکمل ہوگئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف نے پاکستان میں انتخابات کے باوجود سیاسی بے یقینی کی نشاندہی کر دیآئی ایم ایف نے پاکستان میں انتخابات کے باوجود سیاسی بے یقینی کی نشاندہی کر دیعالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان میں رواں سال 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کے باوجود سیاسی بے یقینی کی نشاندہی کی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 09:56:32