کراچی: لڑکی کو قتل کرکے نوجوان کی خودکشی کا واقعہ، مبینہ وجہ سامنے آگئی

Karachi Murder خبریں

کراچی: لڑکی کو قتل کرکے نوجوان کی خودکشی کا واقعہ، مبینہ وجہ سامنے آگئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

گزشتہ روز کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں قائم شپنگ کمپنی کے دفتر میں کمپنی کے ملازم برہان نے لڑکی کو قتل کیا پھر خودکشی کرلی تھی

— فوٹو: فائل

پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ رشتےمیں ناکامی پر پیش آیا، مقتولہ فضا کے اہل خانہ نے برہان کو رشتہ دینے سے انکارکردیا تھا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سی ڈی آر میں فضا اور برہان کےموبائل فون نمبروں پربات کرنے کے ثبوت نہیں ملے، موبائل کا لاک کھولنےکے بعد واٹس ایپ اور دیگر ڈیٹا بھی دیکھا جائے گا۔لاہور میں رشتے کے تنازع پر نوجوان کی فائرنگ، 2 افراد کو قتل کر کے خودکشی کرلی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اپنے 3 بچوں کو قتل کرکے خودکشی کی کوشش کرنے والی ملزمہ کا ذہنی طبی معائنہ کرانے کا حکماپنے 3 بچوں کو قتل کرکے خودکشی کی کوشش کرنے والی ملزمہ کا ذہنی طبی معائنہ کرانے کا حکماسلام آباد : اسلام آباد ہائیکورٹ نے اپنے 3 بچوں کو قتل کرکے خودکشی کی کوشش کرنے والی ملزمہ کا ذہنی طبی معائنہ کرانے کا حکم دے دیا۔
مزید پڑھ »

دوست کو قتل کرکے اسکی کار لے کر بھاگنے والے شخص کے ساتھ کیا ہوا؟دوست کو قتل کرکے اسکی کار لے کر بھاگنے والے شخص کے ساتھ کیا ہوا؟اپنی دوست کو قتل کرکے اس کی کار لے کر بھاگنے والے شخص کے ساتھ عجیب واقعہ پیش آیا اور وہ خود بھی سانحے کا شکار ہوگیا۔
مزید پڑھ »

حاملہ لڑکی کو قتل کرنے والی خاتون کو 50 سال قید کی سزاحاملہ لڑکی کو قتل کرنے والی خاتون کو 50 سال قید کی سزانوجوان حاملہ لڑکی کو قتل کرنے اور اس کا پیٹ کاٹ کر بچے کو نکالنے کے جرم میں خاتون کو سزا سنائی دی گئی۔
مزید پڑھ »

کراچی: سی ویو پر نوجوان کی مبینہ خودکشی کے معاملے کا ڈراپ سین ہوگیاکراچی: سی ویو پر نوجوان کی مبینہ خودکشی کے معاملے کا ڈراپ سین ہوگیانوجوان طاہر، شاہ فیصل کالونی میں گھرکے قریب سے بے ہوشی کی حالت میں مل گیا ہے: ذرائع
مزید پڑھ »

رات گئے کرکٹرز کے میسج آنے پر نوال سعید نے لب کشائی کردیرات گئے کرکٹرز کے میسج آنے پر نوال سعید نے لب کشائی کردیسمجھ نہیں آئی، آپ کیسے کسی لڑکی کو میسج کرکے اس کی تعریف کرسکتے ہیں؟
مزید پڑھ »

عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیاعاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیاانسٹاگرام اکاؤنٹ سے سب کو انفالو کرنے کی وجہ سامنے نہیں آسکی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 19:37:17