اسلام آباد : اسلام آباد ہائیکورٹ نے اپنے 3 بچوں کو قتل کرکے خودکشی کی کوشش کرنے والی ملزمہ کا ذہنی طبی معائنہ کرانے کا حکم دے دیا۔
اپنے 3 بچوں کو قتل کرکے خودکشی کی کوشش کرنے والی ملزمہ کا ذہنی طبی معائنہ کرانے کا حکم دے دیا۔جس میں کہا کہ فیصلے کی کاپی چیف کمشنر، آئی جی اسلام آباد، سپرٹینڈنٹ اڈیالہ جیل اور ای ڈی پمز کو بھجوائی جائے۔
عدالت کا کہنا تھا کہ ٹرائل کورٹ نے 465 کے تحت انکوائری کے بغیر ہی زیبہ گل کو 302 بی کے تحت 3 بار عمر قید کی سزا سنا دی، رائل کورٹ نے زیبہ گل کو تعزیرات پاکستان کی دفعہ 311 کے تحت 14 سال قید کی سزا بھی سنائی۔ فیصلے کے مطابق میڈیکل بورڈ کی رپورٹ عدالت میں جمع کرائی جائے تاکہ اس بات کا تعین ہو سکے کہ آیا ملزمہ ٹرائل کورٹ کے سامنے اپنا دفاع پیش کرنے کیلئے ذہنی طور پر قابل تھی یا نہیں، حکم نامہ
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسکول بیگ میں اسلحہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، اسمگلنگ میں ریٹائرڈ ایف سی اہلکاروں کے ملوث ہونے کا انکشافاسکول بیگ میں اسلحے کی کھیپ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی کارروائی کے دوران کے پی کے پولیس کا حاضر سروس کانسٹیبل کو گرفتار کرلیا۔
مزید پڑھ »
Eid-ul-Fitr پر چار پشتو فلموں کی سکریننگEid-ul-Fitr کے موقع پر چار پشتو فلموں کی سکریننگ کے ذریعے عوام کو تفریح کا موقع فراہم کرنے اور سینما گوئیوں کو جذبات کا مجموعہ فراہم کرنے کے امیدوار ہیں۔
مزید پڑھ »
دوست کو قتل کرکے اسکی کار لے کر بھاگنے والے شخص کے ساتھ کیا ہوا؟اپنی دوست کو قتل کرکے اس کی کار لے کر بھاگنے والے شخص کے ساتھ عجیب واقعہ پیش آیا اور وہ خود بھی سانحے کا شکار ہوگیا۔
مزید پڑھ »
پرویز الہٰی کے تفصیلی چیک اپ کا فیصلہ، آج ڈسچارج کیے جانے کا امکاناسلام آباد : سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کا تفصیلی طبی معائنہ آج ہو گا، جس کے بعد انھیں اسپتال سے ڈسچارج کیےجانے کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »
بشریٰ بی بی کا طبی معائنہ کرانے کیلئے دائر درخواست پر سماعت آج ہو گیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کا طبی معائنہ کرانے کے حوالے سے درخواست پر سماعت آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق بانی پاکستان تحریک انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے خوراک میں مبینہ طور پر زہر دینے کے خدشے کے پیش نظر شوکت خانم ہسپتال یا مرضی کے پرائیویٹ ہسپتال سے طبی معائنہ کرانے کیلئے اسلام آباد...
مزید پڑھ »
امریکی کمپنی ’ایپل‘ کے سیکڑوں ملازمین برطرفآئی فون تیار کرنے والی مشہور کمپنی ’ایپل‘ نے اپنے سیکڑوں ملازمین کو برطرف کرکے مختلف شعبوں کے کئی دفاتر بند کردیے ہیں۔
مزید پڑھ »