بشریٰ بی بی کا طبی معائنہ کرانے کیلئے دائر درخواست پر سماعت آج ہو گی

پاکستان خبریں خبریں

بشریٰ بی بی کا طبی معائنہ کرانے کیلئے دائر درخواست پر سماعت آج ہو گی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کا طبی معائنہ کرانے کے حوالے سے درخواست پر سماعت آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق بانی پاکستان تحریک انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے خوراک میں مبینہ طور پر زہر دینے کے خدشے کے پیش نظر شوکت خانم ہسپتال یا مرضی کے پرائیویٹ ہسپتال سے طبی معائنہ کرانے کیلئے اسلام آباد...

بشریٰ بی بی کا طبی معائنہ کرانے کیلئے دائر درخواست پر سماعت آج ہو گیاسلام آباد سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کا طبی معائنہ کرانے کے حوالے سے درخواست پر سماعت آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہو گی۔

تفصیلات کے مطابق بانی پاکستان تحریک انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے خوراک میں مبینہ طور پر زہر دینے کے خدشے کے پیش نظر شوکت خانم ہسپتال یا مرضی کے پرائیویٹ ہسپتال سے طبی معائنہ کرانے کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر رکھی ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے اعتراضات کے ساتھ بشریٰ بی بی کی درخواست آج سماعت کیلئے مقرر کر دی، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب درخواست پر سماعت کریں گے، درخواست میں سیکرٹری داخلہ، آئی جی جیل خانہ جات پنجاب، سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل اور دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ بشریٰ بی بی کو توشہ خانہ اور نکاح کیس میں انتقام کا نشانہ بنایا گیا، سابق وزیر اعظم کی اہلیہ بنی گالہ سب جیل میں قید ہیں، بنی گالہ سب جیل بشریٰ بی بی کی زندگی کیلئے سنگین خطرہ بن چکی ہے، بشریٰ بی بی کو...

درخواست میں مزید کہا گیا بشریٰ بی بی کو جسمانی، ذہنی تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، ان کے کمرے میں آڈیو بگز اور خفیہ کیمرے نصب کئے گئے ہیں جو ان کی پرائیویسی کیخلاف ہے، عدالت بشریٰ بی بی کا شوکت خانم یا کسی اور نجی ادارے کے ڈاکٹروں سے طبی معائنہ کرانے کے احکامات دے۔راولپنڈی میں آن لائن کورس کرنے اور ڈالرز میں پیسے کمانے ہیں تو یہ ویڈیو ایک مرتبہ ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پمز اسپتال کے ڈاکٹروں نے بشریٰ بی بی کی صحت کو تسلی بخش قرار دے دیاپمز اسپتال کے ڈاکٹروں نے بشریٰ بی بی کی صحت کو تسلی بخش قرار دے دیاطبی معائنہ میں ایسی کوئی چیز سامنے نہیں آئی جس کی بشریٰ بی بی نے شکایت کی تھی: پمز اسپتال کے ڈاکٹروں کی ٹیم کی رپورٹ سامنے آگئی
مزید پڑھ »

بشریٰ بی بی نے میڈیکل چیک اپ کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق خاتون اول بشریٰ بی بی نے میڈیکل چیک اپ کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔ نجی ٹی وی چینل جیونیوز کے مطابق بشریٰ بی بی نے وکیل شعیب شاہین کے ذریعے درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کی،بشریٰ بی بی کی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ بشریٰ بی بی کو خوراک میں زہر دیا گیا، زہر کے خدشے کے...
مزید پڑھ »

بشریٰ بی بی عید سے پہلے اپنے گھر پر ہوں گی، سلمان اکرم راجہبشریٰ بی بی عید سے پہلے اپنے گھر پر ہوں گی، سلمان اکرم راجہاسلام آباد: رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سلمان اکرم راجہ کا کہنا ہے کہ مجھے کامل یقین ہے بشریٰ بی بی عید سے پہلے اپنے گھر پر ہوں گی۔
مزید پڑھ »

سلو پوائزنگ کا خطرہ، بشریٰ بی بی نے مرضی کے اسپتال سے طبی معائنے کی درخواست دائر کردیسلو پوائزنگ کا خطرہ، بشریٰ بی بی نے مرضی کے اسپتال سے طبی معائنے کی درخواست دائر کردیبشریٰ بی بی کو سب جیل میں میسرباتھ روم میں متعدد خفیہ کیمرے لگے ہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں مؤقف
مزید پڑھ »

نکاح کیس، بشریٰ بی بی کی عید سے قبل سزا معطل نہ ہو سکینکاح کیس، بشریٰ بی بی کی عید سے قبل سزا معطل نہ ہو سکیڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں زیر سماعت نکاح کیس میں بشریٰ بی بی کی عید سے قبل سزا معطل نہ ہو سکی۔
مزید پڑھ »

بشریٰ بی بی کو زہر دینے کی کوئی تصدیق نہیں ہوئی، ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم یوسفراولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم یوسف کا کہنا ہے کہ بشریٰ بی بی سے آج صبح ملاقات ہوئی، ان کا معائنہ کیا ہے، بشریٰ بی بی کو زہر دینے کی کوئی تصدیق نہیں ہوئی ہے،بہتر ہوگا کہ چیک کیا جائے کہ کوئی سنجیدہ مسئلہ تو نہیں۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق بشریٰ بی بی کے ذاتی معالج کاکہناتھا...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 16:02:21