اسلام آباد: رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سلمان اکرم راجہ کا کہنا ہے کہ مجھے کامل یقین ہے بشریٰ بی بی عید سے پہلے اپنے گھر پر ہوں گی۔
اسلام آباد: رہنما پاکستان تحریک انصاف سلمان اکرم راجہ کا کہنا ہے کہ مجھے کامل یقین ہے بشریٰ بی بی عید سے پہلے اپنے گھر پر ہوں گی۔
عدت میں نکاح کیس کی سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو میں سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ آج ہم نے اپنے دلائل مکمل کر لیے جبکہ درخواست گزار خاور مانیکا کے وکیل پیش نہیں ہوئے اور دوسری عدالت میں بیٹھے رہے۔ سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ منگل کو دوبارہ سماعت ہوگی ہمیں اچھے آرڈر کی توقع ہے، ہم نے درخواست کی کہ پیر کو سماعت کریں لیکن جج صاحب نے منگل کو رکھی دی ہے۔قبل ازیں، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی عدت میں نکاح کیس میں سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت ہوئی۔بانی پی ٹی آئی کے وکیل نے کہا کہ عید بھی ہے اگر سزا معطل ہو جائے تو بشریٰ بی بی رہا ہو جائیں گی، یہ تو کوئی طریقہ نہیں کہ کہا جائے راجہ رضوان فری بیٹھے ہوئے تھے، سزا معطلی کی حد تک وہ دلائل دے سکتے تھے لیکن جان...
جج شاہ رخ ارجمند نے کہا کہ شکایت کنندہ کی سائیڈپر پہلا دن ہے ان کو بھی سن لیتے ہیں۔ اس پر وکیل سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ عید سر پر کھڑی ہے بشریٰ بی بی کو رہا کر سکتے ہیں، آج کا ٹائم رکھ لیں ایسا کیا ہوا کہ رضوان عباسی واپس نہیں آ سکتے؟وکیل عثمان گل نے کہا کہ پراسیکیوٹر رانا حسن عباس موجود ہیں، نوٹس سرکار کو بھی دیا گیا تھا، رضوان عباسی موجود نہیں تو پراسیکیوٹر تو موجود ہیں، سزا معطل کی درخواست پر فیصلہ عید سے پہلے دیا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کی تصدیق نہیں ہوئی: ذاتی معالج عمران خانبشریٰ بی بی کو زہر دیے جانے کے اس وقت کوئی شواہد نہیں ہیں، بشریٰ بی بی کو زہر دینے سے متعلق کوئی ٹیسٹ نہیں کررہے: ڈاکٹر عاصم
مزید پڑھ »
عدالت کا عید پر بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ملاقات کرانے کا حکماسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے عید کے موقع پر بانی پاکستان تحریک انصاف اور اہلیہ بشریٰ بی بی کی ملاقات کرانے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں بشریٰ بی بی کی بنی گالا سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی اور بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی درخواستوں پر سماعت ہوئی، عدالت نے عید کے موقع پر اور ہفتے میں ایک دن بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ملاقات...
مزید پڑھ »
بشریٰ بی بی کو عمران خان نے کمرہ عدالت میں بات کرنے سے منع کیا لیکن وہ نہ رکیں ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )بانی پی ٹی آئی عمران خان نے بشریٰ بی بی کو عدالت میں بات کرنے سے منع کیا لیکن وہ نہ رکیں تو انہیں بازو سے پکڑ کر پیچھے لے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق بشریٰ بی بی نے عمران خان کے بات کرنے سے روکنے پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ میں بے ضمیر نہیں بلکہ با ضمیر لوگوں سے بات کر رہی ہوں ۔ بشریٰ بی بی کا کہناتھا کہ زندگی اور موت...
مزید پڑھ »
احسان اللہ کی انجری کی غلط تشخیص نہیں کی، نہ تنہا چھوڑا ہے: ڈائریکٹر پی سی بیمجھے رپورٹ کی تشخیص پر شک تھا، پی سی بی نے انگلینڈ میں اپنے پینل کے ریڈیولوجسٹ سے دوبارہ تشخیص کرائی جو پہلے کے برعکس تھی: ڈاکٹر سہیل سلیم
مزید پڑھ »
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کی کوئی تصدیق نہیں ہوئی، ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم یوسفراولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم یوسف کا کہنا ہے کہ بشریٰ بی بی سے آج صبح ملاقات ہوئی، ان کا معائنہ کیا ہے، بشریٰ بی بی کو زہر دینے کی کوئی تصدیق نہیں ہوئی ہے،بہتر ہوگا کہ چیک کیا جائے کہ کوئی سنجیدہ مسئلہ تو نہیں۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق بشریٰ بی بی کے ذاتی معالج کاکہناتھا...
مزید پڑھ »
وزیر صحت خیبرپختونخوا کا پنجاب حکومت کو خط، بشریٰ بی بی سے متعلق اہم مطالبہ ...پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) خیبرپختونخوا حکومت نےحکومت پنجاب کو خط لکھ کر سابق وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی صحت سے متعلق اظہار تشویش کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر صحت خیبرپختونخوا نے بشری بی بی کی صحت کے حوالے سےخط چیف سیکرٹری پنجاب کے نام لکھا ہے جس میں سابق وزیر اعظم عمران کی اہلیہ بشری بی بی کی صحت کے بارے میں تحفظات...
مزید پڑھ »