پاکستانی پیسرز پر کام کا بوجھ گلیپسی کو ستانے لگا

پاکستان خبریں خبریں

پاکستانی پیسرز پر کام کا بوجھ گلیپسی کو ستانے لگا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 79 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 35%
  • Publisher: 53%

ایک سال کے دوران شاہین آفریدی نے مچل اسٹارک سے تین گنا زیادہ بولنگ کی

باطل کے مقابل حق و صداقت کے علم دار امام عالی مقام حسین ابن علیؓ کی استقامتتیسرا ٹی 20: نیوزی لینڈ ویمنز کا انگلینڈ ویمنز کو جیت کے لیے 142 رنز کا ہدفسنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں ملیں گی یا نہیں؟ سپریم کورٹ آج فیصلہ سنائے گیخیبر پختونخوا: محرم الحرام کی سیکیورٹی کیلئے سی ایم سیکرٹریٹ میں کنٹرول روم قائمضلع خیبر میں فائرنگ سے پولیس اہلکار شہیدلاپتا ظہیرذیب ہمارے کسی ادارے کے پاس نہیں، وزیرداخلہ بلوچستانحیدرآباد میں مفت آئی ٹی کورسز کے ٹیسٹ 19 تا 21 جولائی ہوں گے، گورنرسندھپاور لفٹنگ چیمپئن...

سابق آسٹریلوی ٹیسٹ پیسر نے ان خیالات کا اظہار گذشتہ روز کراچی میں صحافیوں کے ایک مختصر گروپ کے ساتھ ظہرانے میں کیا، گلیسپی نے حال ہی میں پاکستانی ٹیسٹ کوچ کی ذمہ داری سنبھالی ہے، آئندہ ماہ بنگلہ دیش کیخلاف سیریز ان کا پہلا امتحان ہوگی، انھوں نے کہا کہ شاہین شاہ آفریدی اور نسیم شاہ ملٹی فارمیٹ کرکٹرز ہیں، ساتھ فرنچائز کرکٹ میں بھی حصہ لیتے ہیں، یہ ہر میچ نہیں کھیل سکتے، ہم کوشش کریں گے کہ نسبتا غیر اہم میچز میں انھیں آرام کا موقع دیا جائے، ایک سال کے دوران شاہین نے مچل اسٹارک کے مقابلے میں تین گنا زیادہ بولنگ کی، کام کا اتنا بوجھ وہ کیسے سنبھال سکیں گے،ہمیں خیال رکھنا پڑے گا۔اسی طرح بیٹرز پر بھی دباؤ کا ہم جائزہ لیں گے،ہماری کوشش ہوگی کہ بیک اپ سیمرز تیار کریں،انھوں نے کہا کہ بنگلہ دیش سے سیریز کی تیاریوں کیلیے 6 اگست سے...

لاہور میں بابر اعظم اور نسیم شاہ سے میری بات چیت ہوئی تھی، میں نے بابر سے یہی کہا کہ مکمل آزادی سے اپنا نیچرل کھیل کھیلو۔ گلیسپی نے کہا کہ میں دورئہ آسٹریلیا میں بنگلہ دیش اے کیخلاف دونوں چار روزہ میچز میں پاکستان شاہینز کے ساتھ رہوں گا، اس کے بعد 2 روز کیلیے اپنے گھر چلے جاؤں گا،4 اگست کو میری دوبارہ پاکستان واپسی ہوگی، وائٹ بال میں گیری کرسٹن ہیڈ کوچ ہیں،میں کسی بھی سیریز میں ٹیسٹ میچز کے آغاز سے قبل ہی ٹیم میں شامل ہوا کروں گا، ایسے کھلاڑی جو تینوں طرز کی کرکٹ کھیلتے ہیں وہ وائٹ بال میچز...

گلیسپی نے کہا کہ جب کبھی ممکن ہوا میں خود ڈومیسٹک میچز دیکھ کر کھلاڑیوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا کروں گا، تربیتی کیمپ میں بھی نئے ٹیلنٹ پر نظر ہوگی۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گھریلو ملازمین کے استحصال کا الزام، برطانیہ کے امیر ترین خاندان کے 4 افراد کو سزا سنادی گئیگھریلو ملازمین کے استحصال کا الزام، برطانیہ کے امیر ترین خاندان کے 4 افراد کو سزا سنادی گئیہندوجا خاندان کے 4 افراد کو اپنے جنیوا کے ولا میں کام کرنے کیلئے بھارت سے لائے گئے گھریلو ملازمین کا استحصال کرنے کا جرم ثابت ہونے پر سزا سنائی گئی
مزید پڑھ »

سرحد پار حملے کی صورت میں نتائج کا ذمہ دار پاکستان ہو گا، افغانستانسرحد پار حملے کی صورت میں نتائج کا ذمہ دار پاکستان ہو گا، افغانستانپاکستانی قیادت حساس معاملات پر کسی کو بیان دینے کی اجازت نہ دے، افغان وزارت دفاع کا خواجہ آصف کے بیان پر ردعمل
مزید پڑھ »

آئندہ ماہ سے آٹا، دال، چاول، چینی اور مصالحوں پر 18 فیصد سیلز ٹیکس عائد ہوگا: چیئرمین ایف بی آرآئندہ ماہ سے آٹا، دال، چاول، چینی اور مصالحوں پر 18 فیصد سیلز ٹیکس عائد ہوگا: چیئرمین ایف بی آردودھ کی کمپنیوں نے صارفین پر مزید بوجھ بڑھایا مگر حکومت کو کچھ دینے کو تیار نہیں: چیئرمین کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی نیت صاف ہے، بہتر ہوتا حکومت اتحادیوں سے بات چیت کرکے بجٹ بناتی: بلاول بھٹووزیراعظم کی نیت صاف ہے، بہتر ہوتا حکومت اتحادیوں سے بات چیت کرکے بجٹ بناتی: بلاول بھٹوبجلی کی لوڈ شیڈنگ پورے ملک کا مسئلہ ہے, سندھ کے عوام کو سولر پینلز کی فراہمی کے 5 سالہ منصوبے پر کام کررہے ہیں: بےنظیر بھٹو کی سالگرہ تقریب میں خطاب
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی نیت صاف ہے، بہتر ہوتا حکومت اتحادیوں سے بات چیت کرکے بجٹ بناتی: بلاول بھٹووزیراعظم کی نیت صاف ہے، بہتر ہوتا حکومت اتحادیوں سے بات چیت کرکے بجٹ بناتی: بلاول بھٹوبجلی کی لوڈ شیڈنگ پورے ملک کا مسئلہ ہے, سندھ کے عوام کو سولر پینلز کی فراہمی کے 5 سالہ منصوبے پر کام کررہے ہیں: بےنظیر بھٹو کی سالگرہ تقریب میں خطاب
مزید پڑھ »

قانون میں نوازشریف کو بطور وزیر اعظم آرمی چیف برطرف کرنے کا اختیار تھا: علی محمدقانون میں نوازشریف کو بطور وزیر اعظم آرمی چیف برطرف کرنے کا اختیار تھا: علی محمدقائداعظم نے کہا تھا پالیسی بنانا افواج کا کام نہیں ہے، مطالبہ کرتاہوں بینظیر بھٹو کے قاتلوں کو سامنے لایا جائے،اس پر جوڈیشل کمیشن بنایا جائے: رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 22:28:54