گھریلو ملازمین کے استحصال کا الزام، برطانیہ کے امیر ترین خاندان کے 4 افراد کو سزا سنادی گئی

پاکستان خبریں خبریں

گھریلو ملازمین کے استحصال کا الزام، برطانیہ کے امیر ترین خاندان کے 4 افراد کو سزا سنادی گئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

ہندوجا خاندان کے 4 افراد کو اپنے جنیوا کے ولا میں کام کرنے کیلئے بھارت سے لائے گئے گھریلو ملازمین کا استحصال کرنے کا جرم ثابت ہونے پر سزا سنائی گئی

برطانیہ کے امیر ترین خاندان کے چار افراد کو گھریلو ملازمین کے استحصال اور انسانی اسمگلنگ کے الزامات ثابت ہونے پر سزا سنادی گئی۔

رپورٹ کے مطابق پرکاش ہندوجا، ان کی اہلیہ کمل ہندوجا اور ان کے بیٹے اجے ہندوجا اور ان کی اہلیہ نمرتا کو ملازمین کا استحصال کرنے اور غیرقانونی ملازمت کے الزامات ثابت ہونے پر 4-4 سال اور ساڑھے 4 سال جیل کی سزا سنائی گئی۔ ہندوجا خاندان پر الزام تھا کہ انہوں نے بھارت سے لائے گئے گھریلو ملازمین کو 18 گھنٹے کی مشقت کی اجرت 8 ڈالر سے بھی کم ادا کی جوکہ سوئز قانون کے تحت مقررہ کم از کم اجرت کے دسویں حصے کے برابر بنتی ہے اور انہوں نےغیرقانونی طور پر ملازمین کے پاسپورٹ بھی اپنے قبضے میں رکھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برطانیہ کے امیر ترین خاندان کو انسانی سمگلنگ کے الزام کا سامنا: ’یہ ملازمین سے زیادہ اپنے کتے پر خرچ کرتے ہیں‘برطانیہ کے امیر ترین خاندان کو انسانی سمگلنگ کے الزام کا سامنا: ’یہ ملازمین سے زیادہ اپنے کتے پر خرچ کرتے ہیں‘ہندوجا خاندان کو سوئزرلینڈ میں ملازمین کے استحصال اور انسانی سمگلنگ کے الزامات کا سامنا ہے۔ انسانی سمگلنگ سوئٹزرلینڈ میں ایک سنگین جرم ہے۔ ہندوجا خاندان خود پر لگے الزامات کی تردید کرتا ہے۔
مزید پڑھ »

امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ مجرم قرار، سزا سنا دی گئیامریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ مجرم قرار، سزا سنا دی گئیتاریخ میں پہلی بار امریکا کے کسی سابق صدر کو سزا سنائی گئی
مزید پڑھ »

کراچی: ناظم آباد میں بچے کے مبینہ اغوا کا ڈراپ سین، شہری بچے کا ماموں نکلاکراچی: ناظم آباد میں بچے کے مبینہ اغوا کا ڈراپ سین، شہری بچے کا ماموں نکلاتحقیقات میں مشتعل افراد کی جانب سے شہری پر بچے کے اغوا کا الزام غلط ثابت ہوا، جس شہری پر بچے کے اغواکا الزام لگایا گیا وہ بچے کا ماموں ہے: پولیس
مزید پڑھ »

ایک دن میں 11.7 ارب ڈالرز سے محروم ہونے والا ارب پتی شخصایک دن میں 11.7 ارب ڈالرز سے محروم ہونے والا ارب پتی شخصان کی دولت 11.7 ارب ڈالرز کی کمی کے بعد 107 ارب ڈالرز تک پہنچ گئی ہے اور وہ ابھی دنیا کے 13 ویں امیر ترین شخص ہیں۔
مزید پڑھ »

حوثیوں کا بحیرہ احمر میں امریکی طیارہ بردار بحری جہاز کو نشانہ بنانے کا دعویٰحوثیوں کا بحیرہ احمر میں امریکی طیارہ بردار بحری جہاز کو نشانہ بنانے کا دعویٰیمنی مسلح افواج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ امریکا اور برطانیہ کے حملوں کے جواب میں آج امریکی طیارہ بردار جہاز کو نشانہ بنایا گیا۔
مزید پڑھ »

مکہ مکرمہ میں موٹر سائیکلوں کے داخلے پر پابندی عائدمکہ مکرمہ میں موٹر سائیکلوں کے داخلے پر پابندی عائدحج سیزن کے دوران غیر متعلقہ افراد کو روکنے کے لیے مکہ مکرمہ میں موٹر سائیکلوں کے داخلے پر بھی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 00:04:00