ان کی دولت 11.7 ارب ڈالرز کی کمی کے بعد 107 ارب ڈالرز تک پہنچ گئی ہے اور وہ ابھی دنیا کے 13 ویں امیر ترین شخص ہیں۔
کمپیوٹر تیار کرنے والی کمپنی ڈیل ٹیکنالوجیز کے بانی اور چیف ایگزیکٹو مائیکل ڈیل کی دولت میں لگ بھگ 12 ارب ڈالرز کی کمی آئی ہے۔
مگر ابھی تو یہ آغاز ہے اور ماہرین کے مطابق مائیکل ڈیل کے اثاثوں میں 21 ارب ڈالرز سے زائد کی کمی آسکتی ہے۔ مائیکل ڈیل کی دولت میں اضافہ ڈیل ٹیکنالوجیز کے حصص سے ہی ہوتا ہے جس کی بنیاد انہوں نے 40 سال قبل اس وقت رکھی تھی جب وہ ٹیکساس یونیورسٹی میں زیرتعلیم تھے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ 30 مئی کو کمپنی کی جانب سے 2024 کی پہلی سہ ماہی کی آمدنی رپورٹ جاری کی گئی جس کے مطابق جنوری سے مارچ کے دوران کمپنی کی آمدنی میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان میں 10 سے 15 ارب ڈالرز سرمایہ کاری ہونے کے امکاناتپاکستان میں 10 سے 15 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کی راہ ہموار ہونے کے امکانات ہیں سعودی عرب کا 38 رکنی کاروباری وفد آج شام اسلام آباد پہنچے گا۔
مزید پڑھ »
وفاقی حکومت کیسے اپنے اخراجات کم کریگی؟ آئی ایم ایف کو پلان پیشوفاقی حکومت ایک سال میں 300 ارب روپے سے زائد کے اخراجات کم کرےگی: ذرائع
مزید پڑھ »
اوپن اے آئی کے سربراہ کا اپنی دولت کا بیشتر حصہ فلاحی کاموں کیلئے عطیہ کرنیکا اعلانسام آلٹمین کچھ عرصے قبل ارب پتی افراد کی فہرست میں شامل ہوئے تھے۔
مزید پڑھ »
برنارڈ ارنلٹ24 گھنٹوں کے دوران 6.73 ارب ڈالرز سےمحروم، امیر ترین شخص ہونے کا ...واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) برنارڈ ارنلٹ گزشتہ 24 گھنٹوں کےدوران 6.
مزید پڑھ »
فیکٹ چیک: کیا ویڈیو میں عمران خان گندم کی فصل کا معائنہ کر رہے ہیں؟سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں نظر آنے والا شخص عمران خان نہیں بلکہ خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی سے تعلق رکھنے والا ایک ٹِک ٹاکر نعیم اللہ ہے۔
مزید پڑھ »
دنیا میں 100 ارب ڈالرز سے زائد کی مالک بننے والی واحد خاتون کون ہیں؟وہ 101 ارب ڈالرز کے ساتھ دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست میں 14 ویں نمبر پر موجود ہیں۔
مزید پڑھ »