پاکستان میں 10 سے 15 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کی راہ ہموار ہونے کے امکانات ہیں سعودی عرب کا 38 رکنی کاروباری وفد آج شام اسلام آباد پہنچے گا۔
جہاز کے درجنوں مسافروں کو اچانک کیا ہوا ؟
سعودی عرب سے سرمایہ کاروں اور عہدیداروں پر مبنی 38 رکنی وفد نائب وزیر سرمایہ کاری کی قیادت میں آج شام پاکستان پہنچے گا۔ ملک میں اس دورے کے ساتھ ہی 10 سے 15 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کی راہ ہموار ہونے کے امکانات ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ پاک سعودی سرمایہ کاری کا ابتدائی سیشن پیر کی صبح ساڑھے 8 بجے شروع ہوگا۔ پاکستانی حکام سعودی وفد کو سرمایہ کاری کے مواقعوں پر بریفنگ دیں گے۔ سعودی وفد کے سربراہ نائب وزیر سرمایہ کاری ابتدائی سیشن جب کہ پاکستان کے وزیر تجارت سیشن میں اختتامی خطاب کریں گے۔ذرائع کے مطابق پاکستانی اور سعودی وفود کے درمیان بزنس ٹو بزنس اجلاس بھی کل شیڈول ہیں جس میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے مواقعوں پر بات چیت کی جائے گی۔سعودی وفد کے ساتھ ریکوڈک منصوبے پر مذاکرات جاری رکھنے کے معاملے پر بات...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سعودی عرب کی جانب سے ریکوڈک میں 1 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کا امکاناسلام آباد : سعودی عرب کی جانب سے ریکوڈک میں 1 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کا امکان ہے، ریکوڈک میں سرمایہ کاری کیلئے پاکستان اور سعودی عرب کےدرمیان حکومتی معاہدہ ہوگا۔
مزید پڑھ »
ریفائنریز اپ گریڈیشن، 6 ارب ڈالرز سرمایہ کاری اسمگلنگ کی بندش سے مشروطریفائنریز نے اپ گریڈیشن کے لیے 6 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کو ایران سے اسمگل شدہ پی او ایل مصنوعات کی مکمل بندش کے ساتھ منسلک کردی ہے
مزید پڑھ »
پاک سعودی سرمایہ کاری کانفرنس، سعودی وفد کی توجہ کا مرکز کیا تھا؟پاکستان سعودی سرمایہ کاری کانفرنس میں پاکستان کے معدنیاتی وسائل اور توانائی کے شعبوں میں سرمایہ کاری سعودی عرب کی توجہ کا مرکز رہی۔
مزید پڑھ »
پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھ گئی، نیا ریکارڈ قائمپاکستان میں غیرملکی سرمایہ کاری بڑھنے سے اسٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم ہو گیا۔
مزید پڑھ »
پاکستان میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری، ملکی معیشت کے لیے زبردست خبر آگئیاسلام آباد : پاکستان میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری کے حوالے سے زبردست خبر آگئی، سرمایہ کاری کا حجم بڑھ کر 311.2 ملین ڈالرتک پہنچ گیا۔
مزید پڑھ »
نامور امریکی بروکرز کو آٹھ ملین ڈالر کا جھانسہ دینے والے پاکستانی نژاد عمر خان کون ہیں؟عمر خان پر الزام ہے کہ انھوں نے طعام کی تقریبات میں سرمایہ کاری کے نام پر لوگوں سے آٹھ ملین ڈالرز سے زائد کی رقم ہتھیائی تھی۔
مزید پڑھ »