کراچی: ناظم آباد میں بچے کے مبینہ اغوا کا ڈراپ سین، شہری بچے کا ماموں نکلا

Karachi خبریں

کراچی: ناظم آباد میں بچے کے مبینہ اغوا کا ڈراپ سین، شہری بچے کا ماموں نکلا
NazimabadPolice
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

تحقیقات میں مشتعل افراد کی جانب سے شہری پر بچے کے اغوا کا الزام غلط ثابت ہوا، جس شہری پر بچے کے اغواکا الزام لگایا گیا وہ بچے کا ماموں ہے: پولیس

/ فائل فوٹوکراچی کے علاقے ناظم آباد 4 نمبرمیں بچے کے اغوا کے الزام میں مشتعل افراد نے شہری کو تشدد کا نشانہ بنایا تاہم بعد میں معلوم ہوا متاثرہ شہری بچے کاماموں ہے جو اسے چیز دلانے لے کر جارہا تھا۔

پولیس کے مطا بق تحقیقات میں مشتعل افراد کی جانب سے شہری پر بچے کے اغوا کا الزام غلط ثابت ہوا، جس شہری پر بچے کے اغواکا الزام لگایا گیا وہ بچے کا ماموں ہے۔پولیس کا بتانا ہے کہ واقعہ 2 روز قبل پیش آیا تھا، بچے کی والدہ کے پولیس کو دیے گئے بیان کے مطابق میرا بھائی کامران بھانجے کو چیز دلوانے لے کر گیا تھا، علاقہ مکینوں کو غلط فہمی ہوئی کہ بچے کو اغوا کیا جارہا ہے، مشتعل افراد نے کامران کو تشدد کا نشانہ نہ بناڈالا اور جلانے کی بھی کوشش کی...

پولیس نے بروقت ایکشن لیتے ہوئے شہری کامران کو مشتعل افراد سے بچایا، ضابطے کی کارروائی کے بعد بچے کو والدہ کے حوالے کردیا گیا ہے جب کہ بچے کے ماموں کوناظم آباد تھانے منتقل کیا گیاجس کے بعد اسے بھی چھوڑ دیا گیا ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Nazimabad Police

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چار سالہ بچہ 19 گھنٹے بعد زندہ کیسے ہوگیا؟ ڈاکٹرز بھی حیرانچار سالہ بچہ 19 گھنٹے بعد زندہ کیسے ہوگیا؟ ڈاکٹرز بھی حیرانامریکا کے ایک اسپتال میں چار سالہ بچے کے والدین کی اس وقت خوشی کی انتہا نہ رہی جب انہیں بتایا گیا کہ ان کا بچہ زندہ ہے اور سانس
مزید پڑھ »

کوئٹہ: کرغزستان میں پھنسے 171 پاکستانی طلباء وطن واپس پہنچ گئےکوئٹہ: کرغزستان میں پھنسے 171 پاکستانی طلباء وطن واپس پہنچ گئےوزیر اعلیٰ بلوچستان کا کہنا تھا کہ کچھ طلبا کا تعلق ملک کے دیگر صوبوں سے ہے، دیگر صوبوں کے بچے ہمارے مہمان ہیں
مزید پڑھ »

'الومیناتی سے وابستہ” شخص گھناؤنے جرم میں گرفتار، بیوی بچے بازیاب'الومیناتی سے وابستہ” شخص گھناؤنے جرم میں گرفتار، بیوی بچے بازیابکراچی پولیس نے 'الومیناتی سے وابستہ' شخص گھناؤنے جرم میں گرفتار، بیوی بچے بازیاب
مزید پڑھ »

ہیرا منڈی کا وہ سین جسے 99 ری ٹیکس کے باوجود ویب سیریز میں شامل نہیں کیا گیاہیرا منڈی کا وہ سین جسے 99 ری ٹیکس کے باوجود ویب سیریز میں شامل نہیں کیا گیاہیرا منڈی میں ’لجو‘ کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ رچا چھڈا نے انکشاف کیا ہے کہ 99 ری ٹیک کے باوجود ان کا سین ویب سیریز میں شامل نہیں کیا گیا۔
مزید پڑھ »

ملک بھر میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ، پشاور میں مظاہرین نے موٹروے بندکردی، وزیراعظم نے آج اجلاس بلالیاملک بھر میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ، پشاور میں مظاہرین نے موٹروے بندکردی، وزیراعظم نے آج اجلاس بلالیاکراچی کے بعض علاقوں میں آدھی رات کے بعد بھی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے، کیسکو نے کوئٹہ میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 8 سے 10 گھنٹے کردی
مزید پڑھ »

کترینہ کیف کے حاملہ ہونے کی تصدیق؟ ویڈیو وائرلکترینہ کیف کے حاملہ ہونے کی تصدیق؟ ویڈیو وائرلکترینہ کیف کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش لندن میں ہوگی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-24 21:06:00