کراچی کے بعض علاقوں میں آدھی رات کے بعد بھی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے، کیسکو نے کوئٹہ میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 8 سے 10 گھنٹے کردی
ملک میں گرمی کے ساتھ بجلی کی بندش بھی عروج پر ہے جہاں مختلف شہروں میں بجلی کی بندش کا دورانیہ 14 گھنٹے تک جا پہنچا ہے۔
مظاہرین نے مذاکرات کے لیے حکام کے آنے تک سڑک کھولنے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ لوڈشیڈنگ کا دورانیہ ناقابلِ برداشت حد تک بڑھ گیا ہے۔ ادھر کیسکو نے کوئٹہ میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 8 سے 10 گھنٹے کردیا جب کہ تربت، سبی، نصیر آباد اور جعفر آباد سمیت ضلعی ہیڈکوارٹرز میں 12 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کی جارہی ہی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ملک بھر میں طویل لوڈشیڈنگ؛ وزیراعظم نے اہم اجلاس طلب کرلیاطویل لوڈشیڈنگ اور بجلی کی طلب و رسد سے متعلق وزارت پانی و بجلی کی جانب سے وزیراعظم کو بریفنگ دی جائے گی
مزید پڑھ »
پشاور بجلی کی لوڈشیڈنگ کیخلاف شہری مشتعل، موٹروے بندکردی، گاڑیوں کی لمبی ...پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک میں گرمی کے ساتھ بجلی کی بندش بھی عروج پر ہے جہاں مختلف شہروں میں بجلی کی بندش کا دورانیہ 14 گھنٹے تک جا پہنچا ہے۔پشاور میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف عوام نے احتجاج کیا جس میں مظاہرین نے موٹر وے ایم ون بند کردی جس سے سڑک پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔مظاہرین نے مذاکرات کے لئے حکام کے آنے تک سڑک کھولنے سے انکار...
مزید پڑھ »
کینیڈین وزیراعظم کی خالصہ ڈے کی تقریب میں شرکت، پنجابی میں نعرے لگائےکینیڈا بھر میں سکھوں کی خالصتان تحریک نے زور پکڑ لیا ہے اور خالصہ ڈے کی تقریب میں کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو اور اپوزیشن لیڈر نے بھی شرکت کی۔
مزید پڑھ »
قیامت خیز گرمی سے پریشان عوام کے لیے بڑی خوشخبریاس وقت ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے ایسے میں محکمہ موسمیات نے آئندہ دنوں کے حوالے سے بڑی پیشگوئی کی ہے۔
مزید پڑھ »
ملک بھر میں جھلسا دینے والی گرمی، بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 18 گھنٹے تک پہنچ گیابجلی کی غیراعلانیہ اور طویل لوڈشیڈنگ سے بچے، بزرگ، نوجوان اور خواتین سب ہی پریشان ہیں۔
مزید پڑھ »
سولر سسٹم : نیٹ میٹرنگ اور گراس میٹرنگ کیا ہے؟ جانیےملک بھر میں سولر پینلز کی قیمتوں میں کمی اور بجلی کے بڑھتے ہوئے نرخوں کے باعث عوام کی بڑی تعداد لاکھوں روپے مالیت والے سولر سسٹم
مزید پڑھ »