Beyond the Breaking News

چار سالہ بچہ 19 گھنٹے بعد زندہ کیسے ہوگیا؟ ڈاکٹرز بھی حیران

پاکستان خبریں خبریں

چار سالہ بچہ 19 گھنٹے بعد زندہ کیسے ہوگیا؟ ڈاکٹرز بھی حیران
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکا کے ایک اسپتال میں چار سالہ بچے کے والدین کی اس وقت خوشی کی انتہا نہ رہی جب انہیں بتایا گیا کہ ان کا بچہ زندہ ہے اور سانس

مٹن کے نام پر ’انسانی گوشت‘ کھلانے والے ہوٹل مالکان کیسے پکڑے گئے؟ سنسنی خیز سچی کہانیکولوراڈو : امریکا کے ایک اسپتال میں چار سالہ بچے کے والدین کی اس وقت خوشی کی انتہا نہ رہی جب انہیں بتایا گیا کہ ان کا بچہ زندہ ہے اور سانس لے رہا ہے۔امریکا کے چلڈرن ہسپتال کولوراڈو میں جس بچے کا دل 19 گھنٹے سے رکا ہوا تھا اور ڈاکٹروں سمیت اس کے والدین بھی اس کی زندگی سے مایوس ہوگئے تھے کہ اچانک دوبارہ دل دھڑکنے پر دنگ رہ گئے۔ چار سالہ کارٹئیر میک ڈینیئل کولوراڈو کے ایک چلڈرن ہسپتال میں لائف سپورٹ پر تھا اور ڈاکٹروں نے ان کے اہل خانہ کو بتایا تھا کہ اس کے زندہ رہنے کا کوئی امکان نہیں ہے، اس ناقابل یقین واقعہ نے ڈاکٹروں کو بھی حیران کر دیا،۔مذکورہ بچے کو 8 اپریل کو بخار ہوا اور اس کی والدہ نے سوچا کہ یہ زکام ہے اور کچھ دنوں بعد ختم ہو جائے گا لیکن اگلے دن بچے کی حالت مزید بگڑ گئی، ہاتھ پاؤں ٹھنڈے اور چہرہ نیلا پڑ گیا اور آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے نمودار ہوگئے اور بچہ کی سانس کا دورانیہ بھی انتہائی کم ہوگیا جسے فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا۔ ابتدائی طور پر ڈاکٹروں نے بتایا کہ اسے دل کا دورہ پڑا ہے اور اس کی نبض بند ہوگئی ہے، اس کو کارڈیو پلمونری ریسیسیٹیشن کرنے کی کوشش کی گئی لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا اس لیے اسے لائف سپورٹ پر رکھا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بچے کے والدین نے بتایا کہ جب اس کا دل رک گیا تو ڈاکٹروں نے انہیں بتایا کہ لائف سپورٹ مشین کے کام کرنا بند ہونے میں ابھی کچھ ہی وقت تھا لیکن 19 گھنٹے بعد بچے کا دل دوبارہ دھڑکنے لگا۔ کارٹئیر میک ڈینیئل کا دل 19 گھنٹے رکنے کے بعد دوبارہ اپنے آپ سے دھڑکنے لگا، ڈاکٹر اس لیے حیران رہ گئے کہ ان کے پاس اس واقعے کی کوئی سائنسی وضاحت بھی نہیں تھی۔ مذکورہ بچہ اب بھی ڈائیلاسز اور سانس لینے والی ٹیوبوں پر انحصار کر رہا ہے اور انفیکشن کی وجہ سے اس کی جلد خراب ہونے کے بعد اس کی جلد کے متعدد ٹرانسپلانٹ ہوئے ہیں۔’امریکا اسرائیل کو بموں کے علاوہ دیگر آلات بھی نہیں دے گا‘.

مٹن کے نام پر ’انسانی گوشت‘ کھلانے والے ہوٹل مالکان کیسے پکڑے گئے؟ سنسنی خیز سچی کہانیکولوراڈو : امریکا کے ایک اسپتال میں چار سالہ بچے کے والدین کی اس وقت خوشی کی انتہا نہ رہی جب انہیں بتایا گیا کہ ان کا بچہ زندہ ہے اور سانس لے رہا ہے۔امریکا کے چلڈرن ہسپتال کولوراڈو میں جس بچے کا دل 19 گھنٹے سے رکا ہوا تھا اور ڈاکٹروں سمیت اس کے والدین بھی اس کی زندگی سے مایوس ہوگئے تھے کہ اچانک دوبارہ دل دھڑکنے پر دنگ رہ گئے۔ چار سالہ کارٹئیر میک ڈینیئل کولوراڈو کے ایک چلڈرن ہسپتال میں لائف سپورٹ پر تھا اور ڈاکٹروں نے ان کے اہل خانہ کو بتایا تھا کہ اس کے زندہ رہنے کا کوئی امکان نہیں ہے، اس ناقابل یقین واقعہ نے ڈاکٹروں کو بھی حیران کر دیا،۔مذکورہ بچے کو 8 اپریل کو بخار ہوا اور اس کی والدہ نے سوچا کہ یہ زکام ہے اور کچھ دنوں بعد ختم ہو جائے گا لیکن اگلے دن بچے کی حالت مزید بگڑ گئی، ہاتھ پاؤں ٹھنڈے اور چہرہ نیلا پڑ گیا اور آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے نمودار ہوگئے اور بچہ کی سانس کا دورانیہ بھی انتہائی کم ہوگیا جسے فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا۔ ابتدائی طور پر ڈاکٹروں نے بتایا کہ اسے دل کا دورہ پڑا ہے اور اس کی نبض بند ہوگئی ہے، اس کو کارڈیو پلمونری ریسیسیٹیشن کرنے کی کوشش کی گئی لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا اس لیے اسے لائف سپورٹ پر رکھا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بچے کے والدین نے بتایا کہ جب اس کا دل رک گیا تو ڈاکٹروں نے انہیں بتایا کہ لائف سپورٹ مشین کے کام کرنا بند ہونے میں ابھی کچھ ہی وقت تھا لیکن 19 گھنٹے بعد بچے کا دل دوبارہ دھڑکنے لگا۔ کارٹئیر میک ڈینیئل کا دل 19 گھنٹے رکنے کے بعد دوبارہ اپنے آپ سے دھڑکنے لگا، ڈاکٹر اس لیے حیران رہ گئے کہ ان کے پاس اس واقعے کی کوئی سائنسی وضاحت بھی نہیں تھی۔ مذکورہ بچہ اب بھی ڈائیلاسز اور سانس لینے والی ٹیوبوں پر انحصار کر رہا ہے اور انفیکشن کی وجہ سے اس کی جلد خراب ہونے کے بعد اس کی جلد کے متعدد ٹرانسپلانٹ ہوئے ہیں۔’امریکا اسرائیل کو بموں کے علاوہ دیگر آلات بھی نہیں دے گا‘

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

 

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ننھی سی چڑیا نے ہوشیار پولیس کو ’’بے وقوف‘‘ بنا دیا، حیرت انگیز ویڈیو دیکھیںننھی سی چڑیا نے ہوشیار پولیس کو ’’بے وقوف‘‘ بنا دیا، حیرت انگیز ویڈیو دیکھیںچڑیا ایک چھوٹا مگر خوبصورت پرندہ ہے لیکن اس ننھی سی چڑیا نے پولیس افسران کو کیسے چکمہ دے کر بیوقوف بنایا ویڈیو دیکھ کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے۔
مزید پڑھ »

خواتین کے گروہ نے گھر میں گھس کر 6 سالہ بچے کو اغوا کرلیاخواتین کے گروہ نے گھر میں گھس کر 6 سالہ بچے کو اغوا کرلیاچار خواتین نے انتہائی دیدہ دلیری کا مظاہرہ کرتے ہوئے گھر میں گھس کر چاقو کے زور پر 6 سالہ بچے کو اغوا کرلیا۔
مزید پڑھ »

دس سالہ بچہ سو کر اٹھا تو گھر کے سارے افراد مر چکے تھے!دس سالہ بچہ سو کر اٹھا تو گھر کے سارے افراد مر چکے تھے!صبح بیدار ہونے پر اپنے والدین اور تین بھائیوں کی لاش دیکھ کر 10 سالہ بچہ شدید سکتے کی حالت میں آگیا۔
مزید پڑھ »

وہ 20 مقبول ترین پاس ورڈز جن کو فوری بدل دینا چاہیےوہ 20 مقبول ترین پاس ورڈز جن کو فوری بدل دینا چاہیےحیران کن طور پر اب بھی زیادہ تر افراد ایسے پاس ورڈز استعمال کرتے ہیں جن کا اندازہ بچے بھی لگا سکتے ہیں۔
مزید پڑھ »

پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالر ملنے کی توقعپاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالر ملنے کی توقعپاکستان نے عالمی بینک کے ساتھ چار سالہ نئے پروگرام کےلیے نئے سرے سے مذاکرات شروع کردیے ہیں: ذرائع
مزید پڑھ »

4 سالہ بچے کے دل کی دھڑکن 19 گھنٹے رکنے کے بعد دوبارہ بحالکولوراڈو سٹیٹ (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایک ناقابل یقین واقعہ نے ڈاکٹروں کو حیران کر دیا، امریکہ کے کولوراڈو سٹیٹ چلڈرن ہسپتال میں 4 سالہ بچے کا دل تقریباً 19 گھنٹے تک رکنے کے بعد دوبارہ حرکت میں آگیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق بچے کے اہل خانہ اپنے پیارے کو الوداع کرنے کو تیار تھے کہ بچہ دوبارہ زندہ ہوگیا، ننھے بچے کو 8 اپریل کو بخار ہوا اور اس...
مزید پڑھ »



Render Time: 2026-05-24 09:38:33