حج سیزن کے دوران غیر متعلقہ افراد کو روکنے کے لیے مکہ مکرمہ میں موٹر سائیکلوں کے داخلے پر بھی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
مناسک حج کا آغاز جمعہ 14 جون سے ہو رہا ہے۔ سعودی حکومت نے حج پرمٹ کے بغیر کسی بھی ویزے پر آئے افراد سمیت مقامی لوگوں پر حج پر پابندی عائد کر رکھی ہے اور اس حوالے سے خلاف ورزی کرنے والے ہزاروں افراد کے خلاف کارروائی بھی کی گئی ہے۔
اب غیر قانونی عازمین کو مکہ مکرمہ میں داخل ہونے سے روکنے کے لیے شہر حرم میں موٹر سائیکلوں کے داخلے پر بھی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔سبق ویب سائٹ کے مطابق محکمہ ٹریفک کے ترجمان کرنل منصور الشکرہ نے کہا ہے کہ غیر قانونی عازمین کے داخلے کو روکنے کے لیے مکہ مکرمہ اور مشاعر مقدسہ لے جانے والے تمام راستوں پر چوکیاں قائم کردی ہیں اور موٹر سائیکلوں کے داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔کرنل منصور کا کہنا تھا کہ ہر وہ شخص کو مکہ مکرمہ میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے کی کوشش کرے گا اس کے خلاف کارروائی ہوگی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حج سیزن ؛ مکہ مکرمہ میں وزٹ ویزے پر داخلے پر پابندی عائدوزٹ ویزہ پر سعودی عرب آنے والے حج نہیں کر سکیں گے، وزارت داخلہ
مزید پڑھ »
حج سیزن میں مکہ مکرمہ میں غیر قانونی داخلے پراتنا زیادہ جرمانہ لگانے کا ...ریاض (ویب ڈیسک) حج سیزن کے دوران مکہ مکرمہ میں غیرقانونی داخلے پر 10 ہزار ریال(741259 روپے تقریباً) جرمانہ عائد کیا جائے گا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں حج سیزن میں مکہ مکرمہ میں غیر قانونی داخلے پر سزاؤں کا اعلان کردیا گیا۔ مکہ مکرمہ میں غیر قانونی داخلے پر سزاؤں کا نفاذ 2 جون سے 20 جون تک ہوگا۔ اس مدت کے...
مزید پڑھ »
حج سیزن میں مکہ مکرمہ میں غیر قانونی داخلے پر 10 ہزار ریال جرمانہ ہوگامکہ مکرمہ میں غیر قانونی داخلے پر سزاؤں کا نفاذ 2 سے 20 جون تک ہوگا، سعودی وزارت داخلہ
مزید پڑھ »
کراچی: گرومندر کے قریب کار پر فائرنگ سے 2 بھائی جاں بحقایس ایس پی جمشید ٹاؤن علینہ راجپر نے بتایا کہ 2 موٹر سائیکلوں پر سوار 4 ملزمان نے گرومندر کے علاقے میں سیاہ رنگ کی کار پر شدید فائرنگ کی۔
مزید پڑھ »
فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی، مالدیپ میں اسرائیلیوں کے داخلے پر پابندی عائدمالدیپ کے صدر محمد معیزو فلسطینیوں کی امداد کے لیے خصوصی نمائندہ تعینات کریں گے
مزید پڑھ »
پاکستان پر فضائی پابندیوں سے متعلق یورپین سیفٹی ایجنسی کا تین روزہ اہم اجلاس ختماجلاس میں پاکستان پر عائد پابندی کے خاتمے اور پاکستانی ائیرلائنز کی پروازوں کی یورپ کیلئے بحالی سے متعلق رپورٹیں پیش کی گئیں، فیصلہ مئی کے اواخر تک متوقع ہے
مزید پڑھ »