کراچی: گرومندر کے قریب کار پر فائرنگ سے 2 بھائی جاں بحق

پاکستان خبریں خبریں

کراچی: گرومندر کے قریب کار پر فائرنگ سے 2 بھائی جاں بحق
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

ایس ایس پی جمشید ٹاؤن علینہ راجپر نے بتایا کہ 2 موٹر سائیکلوں پر سوار 4 ملزمان نے گرومندر کے علاقے میں سیاہ رنگ کی کار پر شدید فائرنگ کی۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق

انہوں نے کہا کہ ابتدائی معلومات کے مطابق واقعہ دشمنی کا نتیجہ ہے، جائے وقوعہ سے نائن ایم پستول کے 18 خول ملے ہیں جب کہ کار پر بھی لگ بھگ اتنی ہی گولیوں کے نشانات پائے گئے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آزادکشمیر: مہنگی بجلی کیخلاف احتجاج، تصادم میں متعدد مظاہرین اور پولیس اہلکار زخمیآزادکشمیر: مہنگی بجلی کیخلاف احتجاج، تصادم میں متعدد مظاہرین اور پولیس اہلکار زخمیمیرپور میں مظاہرین کی فائرنگ سے اے ایس آئی جاں بحق اور 3 اہلکار زخمی ہوگئے
مزید پڑھ »

چارسدہ میں 3 دن میں فائرنگ کے 6 مختلف واقعات میں 7 افراد جاں بحق, تفتیش شروعچارسدہ  (ویب ڈیسک) 3 روز کے دوران فائرنگ کے 6 مختلف واقعات میں 2 خواتین سمیت 7 افراد جاں بحق جبکہ 3 افراد شدید زخمی ہوگئے۔ آج نیوز کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع چارسدہ میں فائرنگ کا پہلا واقعہ تحصیل تنگی کے علاقہ ابازئی میں پیش آیا جہاں جائیداد کے تنازعہ پر مخالفین کی فائرنگ سے 2 بھائی حامد اور بابر پسران طارق باچہ ڈرائیور سمیت 3 افراد جاں بحق...
مزید پڑھ »

بھارتی فوج کی سرحد پر فائرنگ سے 2 بنگلہ دیشی نوجوان جاں بحقبھارتی فوج کی سرحد پر فائرنگ سے 2 بنگلہ دیشی نوجوان جاں بحقبھارتی فوجیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والے بنگلادیشی نوجوانوں کی شناخت 24 سالہ جلیل اور 23 سالہ یاسین کے نام سے ہوئی۔
مزید پڑھ »

ہیرا منڈی سیزن 2، سنجے لیلا بھنسالی نے خاموشی توڑ دیہیرا منڈی سیزن 2، سنجے لیلا بھنسالی نے خاموشی توڑ دیممبئی: تجربہ کار فلم ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی نے نیٹ فلکس پر ریلیز اپنی ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ کے سیزن 2 سے متعلق سوال پر خاموشی توڑ دی۔
مزید پڑھ »

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا چلاس بس حادثے پر گہرے دکھ کا اظہاروفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا چلاس بس حادثے پر گہرے دکھ کا اظہارمحسن نقوی کی جانب سے جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا گیا اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کی گئی۔
مزید پڑھ »

وزیر اعظم اور وفاقی وزیر داخلہ کا چلاس بس حادثے پر گہرے دکھ کا اظہاروزیر اعظم اور وفاقی وزیر داخلہ کا چلاس بس حادثے پر گہرے دکھ کا اظہارمحسن نقوی کی جانب سے جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا گیا اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کی گئی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 12:31:36