بھارتی فوجیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والے بنگلادیشی نوجوانوں کی شناخت 24 سالہ جلیل اور 23 سالہ یاسین کے نام سے ہوئی۔
ڈھاکا: بھارتی فوج کی جارحیت کا سلسلہ تھم نہ سکا، سرحد پار سے فائرنگ کرکے دو بنگلادیشی نوجوانوں کو قتل کرکے لاشیں بھی اپنے ہمراہ لے گئے۔
کشمیر میڈیا سروس کے بیان میں کہا گیا ہے کہ بنگلہ دیش سے تعلق رکھنے والے دونوں نوجوانوں کی لاشیں بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورس کے اہلکار اپنے ہمراہ لے گئے۔ جس پر بنگلادیشی سرحدی فوج کے انچارج نے اپنے ہم منصب سے رابطے کرکے واقعے پر شدید احتجاج کیا۔فائرنگ کا واقعہ بنگلادیش کے ضلع پنچھا گڑھ کے علاقے تیتولیا میں پیش آیا۔ یہ گاؤں بھارت کی سرحد کے نزدیک واقعہ ہے، یہاں کے مکینوں کا روزگار کھیتی باڑی اور مویشیوں کی فروخت ہیں۔بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورس کی جانب سے دعویٰ سامنے آرہا ہے کہ بنگلادیش کے ان علاقوں سے غیر قانونی طور پر مویشیوں کو فروخت کے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارتی فوج کی سرحد پر فائرنگ؛2 بنگلادیشی نوجوان جاں بحقبنگلادیشی نوجوانوں کی شناخت 24 سالیہ جلیل اور 23 سالی یاسین کے نام سے ہوئی
مزید پڑھ »
ڈیفنس کراچی میں گھرکی دہلیز پر دوست کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحقدرخشاں تھانے میں قتل اور اقدامِ قتل کی دفعات کے تحت واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے
مزید پڑھ »
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا چلاس بس حادثے پر گہرے دکھ کا اظہارمحسن نقوی کی جانب سے جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا گیا اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کی گئی۔
مزید پڑھ »
وزیر اعظم اور وفاقی وزیر داخلہ کا چلاس بس حادثے پر گہرے دکھ کا اظہارمحسن نقوی کی جانب سے جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا گیا اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کی گئی۔
مزید پڑھ »
ڈی آئی خان میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے بچی سمیت 4 کسٹم اہلکار جاں بحقفائرنگ سے ایک راہ گیر بھی زخمی، کسٹم کا عملہ معمول کے مطابق سڑک پر موجود تھا کہ ملزمان نے فائرنگ کردی، پولیس
مزید پڑھ »
سہواگ نے شبمن گل کو ورلڈکپ اسکواڈ سے نکالے جانے پر کیا کہا؟سابق بھارتی کرکٹر وریندر سہواگ نے نوجوان اوپنر شبمن گل کو بھارتی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اسکواڈ کا حصہ نہ بنانے پر لب کشائی کی ہے۔
مزید پڑھ »