فائرنگ سے ایک راہ گیر بھی زخمی، کسٹم کا عملہ معمول کے مطابق سڑک پر موجود تھا کہ ملزمان نے فائرنگ کردی، پولیس
خیبر پختونخوا میں بیوٹی پارلرز اور شادی ہالوں پر فکسڈ ٹیکس لگانے کا فیصلہسائنس دان سونے کی ایک ایٹم موٹی تہہ ’گولڈین‘ بنانے میں کامیابسینیٹر مشاہد حسین نے افریقا کے حوالے سے پاکستان کے پہلے تھنک ٹینک کا افتتاح کردیاسعودی سرمایہ کاری میں کوئی لاپرواہی قبول نہیں، وزیراعظمآدھی سے زائد معیشت کی خرابی توانائی کے شعبے کی وجہ سے ہے، وفاقی وزیر توانائیٹیکس تنازعات کے سبب وفاقی حکومت کے کئی ہزار ارب روپے پھنس گئےڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں کی گاڑی پر فائرنگ سے کسٹم کے چار اہل کار جاں بحق ہوگئے،...
ایکسپریس نیوز کے مطابق واقعہ ڈی آئی خان کے علاقے درابن سگو میں پیش آیا جہاں نامعلوم ملزمان نے سڑک پر موجود کسٹم کی گاڑی پر فائرنگ کی۔ ایس ایچ او درابن نے بتایا ہے کہ کسٹم کا عملہ معمول کے مطابق سڑک پر موجود تھا اسی دوران یہ واقعہ پیش آیا، حملے میں چار کسٹم اہلکار جاں بحق ہوئے ہیں ساتھ ہی سڑک پر موجود ایک بچی بھی جاں بحق ہوئی اور ایک راہ گیر زخمی ہوگیا۔شیئرواٹس ایپ نے چیٹ فلٹر نامی نیا فیچر متعارف کرادیا“نوال سعید کو شعیب ملک کے میسجز والی بات چُھپانی چاہیے تھی”سابق ٹیسٹ کپتان سعید انور جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے پریشانخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی : ڈاکوؤں کی فائرنگ سے6 سالہ بچہ جاں بحق ، نوجوان شدید زخمیکراچی : سہراب گوٹھ جونیجو کالونی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 6 سالہ بچہ جاں بحق اور نوجوان شدید زخمی ہوگیا۔......
مزید پڑھ »
فائرنگ سے ہلاک علی رہبر کے اہل خانہ کی دلخراش گفتگوکراچی : شہر قائد میں گزشتہ دنوں ڈکیتی کے دوران فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے سید علی رہبر کے والدین اور اہل خانہ پولیس کی کارکردگی
مزید پڑھ »
پنجاب بھر میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش کا امکانبارش کی وجہ سے ڈی جی خان اور کوہ سلیمان کے ندی نالوں میں سیلاب کا امکان ہے: ترجمان پی ڈی ایم اے
مزید پڑھ »
کیا سنیل نارائن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کھیلیں گے؟آئی پی ایل میں سنیل نارائن کی شاندار فارم سے ان کی رواں سال جون میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم میں شمولیت کی آوازیں اٹھنے لگی ہیں۔
مزید پڑھ »
وٹامن ڈی لینے سے ایک شخص کی موت، ڈاکٹروں نے انتباہ جاری کردیاhypercalcemia میں وٹامن ڈی کی زیادتی ہوجاتی ہے جسکی وجہ سے کیلیشیم بھی بڑھ جاتا ہے
مزید پڑھ »
ایران میں 2 پولیس ملٹری پوسٹوں پر حملہ، 5 اہلکار جاں بحق، 16 دہشتگرد ہلاکپولیس ملٹری پوسٹس پر حملے میں ملوث 16 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا ہے، جبکہ اس دوران 5 سیکیورٹی اہلکار جاں بحق ہو گئے۔
مزید پڑھ »