ایران میں 2 پولیس ملٹری پوسٹوں پر حملہ، 5 اہلکار جاں بحق، 16 دہشتگرد ہلاک

پاکستان خبریں خبریں

ایران میں 2 پولیس ملٹری پوسٹوں پر حملہ، 5 اہلکار جاں بحق، 16 دہشتگرد ہلاک
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پولیس ملٹری پوسٹس پر حملے میں ملوث 16 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا ہے، جبکہ اس دوران 5 سیکیورٹی اہلکار جاں بحق ہو گئے۔

ایران کے شہر راسک اور چاہ بہار میں بیک وقت 2 پولیس ملٹری پوسٹوں کو دہشتگردوں نے حملے کا نشانہ بنایا، اس دوران شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔

ایران کے نائب وزیرِ داخلہ برائے سیکیورٹی و پولیس امور ماجد میر احمدی کا کہنا ہے کہ چابہار اور راسک میں بیک وقت ہوئے جیش العدل کے حملے کو مکمل ناکام بنا دیا گیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پشاور دھماکا، ہلاک و زخمی دہشتگردوں کی شناخت ہوگئیپشاور دھماکا، ہلاک و زخمی دہشتگردوں کی شناخت ہوگئیپشاور بورڈ بازار میں آج صبح ہونے والے دھماکے میں دو افراد ہلاک اور ایک زخمی ہوا تینوں دہشتگرد تھے اور پولیس کے مطابق ان کی شناخت ہوگئی ہے۔
مزید پڑھ »

دمشق میں ایرانی قونصل خانے پر ’اسرائیلی حملے‘ میں سینیئر کمانڈرز سمیت سات ہلاک: جوابی کارروائی کا حق رکھتے ہیں، ایراندمشق میں ایرانی قونصل خانے پر ’اسرائیلی حملے‘ میں سینیئر کمانڈرز سمیت سات ہلاک: جوابی کارروائی کا حق رکھتے ہیں، ایرانایرانی پاسدارانِ انقلاب کا کہنا ہے کہ شام کے دارالحکومت دمشق میں ایرانی قونصل خانے کی عمارت پر اسرائیلی حملے میں تنظیم کے دو سینیئر کمانڈرز سمیت سات اہلکار ہلاک ہوئے ہیں۔
مزید پڑھ »

شمالی وزیرستان میں فورسز سے جھڑپ میں 10 دہشتگرد ہلاکشمالی وزیرستان میں فورسز سے جھڑپ میں 10 دہشتگرد ہلاکراولپنڈی: شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی دو مختلف کارروائیوں میں 10 دہشتگرد ہلاک جبکہ تین زخمی ہوگئے۔ آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »

کراچی میں رکشہ دوسری گلی میں کھڑا کرنے پر جھگڑا، ایک شخص جاں بحقکراچی میں رکشہ دوسری گلی میں کھڑا کرنے پر جھگڑا، ایک شخص جاں بحقکراچی: اورنگی ٹاون میں رکشہ دوسری گلی میں کھڑا کرنے پر جھگڑے کے دوران ندیم نامی شخص جاں بحق ہوگیا، پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے کے ذمہ دارشخص کی تلاش کی جارہی ہے۔
مزید پڑھ »

پولیس حراست میں مبینہ ملزم کی تشدد سے ہلاکت پر جرگہ، 3 افسران پر 30 لاکھ جرمانہپولیس حراست میں مبینہ ملزم کی تشدد سے ہلاکت پر جرگہ، 3 افسران پر 30 لاکھ جرمانہپولیس حراست میں مبینہ ملزم کی تشدد سے ہلاکت کے معاملے پر شہدادکوٹ میں جرگہ ہوا جس میں جرم ثابت ہونے پر 3 افسران پر 30 لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔
مزید پڑھ »

کوئٹہ میں دو روز میں گیس لیکج سے تیسرا دھماکا، 3 افراد جاں بحقکوئٹہ میں دو روز میں گیس لیکج سے تیسرا دھماکا، 3 افراد جاں بحقکوئٹہ : بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ میں دو روز میں گیس لیکج سے تیسرے دھماکے میں تین افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 01:01:30