کراچی: اورنگی ٹاون میں رکشہ دوسری گلی میں کھڑا کرنے پر جھگڑے کے دوران ندیم نامی شخص جاں بحق ہوگیا، پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے کے ذمہ دارشخص کی تلاش کی جارہی ہے۔
تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے اورنگی ٹاون میں جھگڑے کے دوران ندیم نامی شخص جاں بحق ہوگیا، پولیس نے بتایا کہ واقعہ جاں بحق شخص کا رکشہ دوسری جگہ پر کھڑا کرنے کے دوران پیش آیا۔
پولیس کا کہنا تھا کہ اورنگی ٹاون ایک نمبر میں پڑوسی اپنے گھر میں کام کیلئے ٹرک بلایا تھا، متوفی کا رکشہ گھر کے باہر کھڑا ہوا تھا، جس سے راستہ رک رہا تھا۔ حکام نے بتایا کہ پڑوسی نے بغیر بتائے محمد ندیم کا رکشہ دوسری گلی میں کھڑا کر دیا اور اس بات پر ان کے درمیان جھگڑا ہوا، اس دوران ندیم کو پڑوسی نے دھکا دیا تو نیچے گر پڑا اور انتقال کرگیا۔
ندیم کو اسپتال منتقل کیا تو ڈاکٹروں نے دل کا دورہ پڑنے سے موت کی تصدیق کی تاہم حادثے کے ذمہ دارشخص کی تلاش کی جارہی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کوئٹہ میں دو روز میں گیس لیکج سے تیسرا دھماکا، 3 افراد جاں بحقکوئٹہ : بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ میں دو روز میں گیس لیکج سے تیسرے دھماکے میں تین افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔
مزید پڑھ »
کراچی: سرجانی ٹاؤن میں ڈاکو آزاد، چند گھنٹوں میں 5 شہری زخمیکراچی : سرجانی ٹاؤن میں چند گھنٹوں کے دوران ڈاکوؤں نے ڈکیتی میں مزاحمت پر پانچ فراد کو زخمی کردیا جبکہ ایک ڈاکو بھی ہلاک ہوا۔
مزید پڑھ »
50 سالہ شخص کو زندہ جلانے کے شبے میں خاتون گرفتارگھر میں آگ لگنے کے باعث ایک شخص کی ہلاکت کے بعد خاتون کو مذکورہ شخص کے قتل کے شبہ میں گرفتار کر لیا گیا۔
مزید پڑھ »
ٹریکٹر ٹرالی الٹ گئی، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق، 20 سے زائد زخمیلکی مروت میں ٹریکٹر ٹرالی کو خوفناک حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق اور 20 سے زائد زخمی ہوگئے۔
مزید پڑھ »
کراچی: صدر پاسپورٹ آفس میں آتشزدگی، تمام ریکارڈ جل گیاکراچی: صدر میں پوسٹ آفس کے پرانے دفاتر میں آگ لگ گئی، جس کے نتیجے میں پاسپورٹ آفس کا پرانا ریکارڈ اور ایک گاڑی جل گئی۔
مزید پڑھ »
خالی اپارٹمنٹ صاف کرنیوالے نے ایسا کیا دیکھا کہ آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں!خالی اپارٹمنٹ میں صفائی کرنے والے شخص نے شیشے کی بڑی بوتلوں میں ایسی چیز دیکھی کہ اس کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں۔
مزید پڑھ »