hypercalcemia میں وٹامن ڈی کی زیادتی ہوجاتی ہے جسکی وجہ سے کیلیشیم بھی بڑھ جاتا ہے
رواں سال کے دوران زرمبادلہ ذخائر میں 4ارب ڈالر اضافہ2023 میں عالمی سطح پر گرین ہاؤس گیسز میں اضافہ برقرارمارچ میں ترسیلات زر 2 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیںسی ٹی ڈی اہلکار اغوا برائے تاوان میں ملوث، شہری کو دو لاکھ لے کر رہا کیاسپریم کورٹ کی نالہ متاثرین کی بحالی کیلیے اقدامات شروع کرنے کی ہدایتبرطانیہ میں ایک شہری کی خون میں کیلشیئم کی زیادتی کی وجہ سے موت کے بعد ماہرین نے وٹامن ڈی سے متعلق وارننگ جاری کردی...
ڈیوڈ کو ریڈہِل کے ایسٹ سرے اسپتال میں تشویش ناک حالت میں داخل کرایا گیا تھا جس کے دس دن بعد ان کی موت ہوگئی۔ ڈیوڈ کے ڈاکٹر جوناتھن اسٹیونز کی رپورٹ کے مطابق 89 سالہ شہری میں وٹامن ڈی کی سطح بہت زیادہ تھی جس کی وجہ سے وہ ڈیوڈ کیلئے زہرِ قاتل ثابت ہوا اور ہائپرکیلیسیمیا کی وجہ بنا۔ ڈاکٹر جوناتھن کا کہنا تھا کہ ڈیوڈ کی موت کے بعد خدشات پیدا ہوگئے ہیں کہ وٹامن سپلیمنٹس کو زیادہ مقدار میں لینے سے ممکنہ طور پر بہت سنگین خطرات پیدا ہوسکتے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
’’میرے جوتے چومو!‘‘ سفید فام شخص کا سیاہ فام طالبعلم سے شرمناک سلوکسفید فام شخص کی جانب سے اسکول جانے والے سیاہ فام طالبعلم کے ساتھ متعصبانہ سلوک کی ویڈیو نے لوگوں کو سخت افسردہ کردیا۔
مزید پڑھ »
سعودی حکومت نے این جی اوز کو انتباہ جاری کردیارمضان میں عطیہ مہم کے دوران اشتہارات میں بچوں کا استحصال کرنے والے این جی اوز کے لیے سعودی حکومت نے انتباہ جاری کردیا۔
مزید پڑھ »
بھارت کے سب سے بڑے عدد آبادی والے ریاست میں اسلامی مدارسوں پر پابندی لگانے کا حکم معطلبھارت کے سب سے بڑے عدد آبادی والے ریاست میں اسلامی مدارسوں پر پابندی لگانے والے ایک کم عدد عدالت کے حکم کو سب سے اوپر کی عدالت نے معطل کردیا ہے۔
مزید پڑھ »
یار آپ میں کچھ ہے !! نامعلوم شخص نے منیب بٹ کو چونکا دیاپاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار منیب بٹ نے بتایا ہے کہ ایک بار فٹبال کھیلتے ہوئے ایک شخص نے مجھ سے ایک بات کہی جسے سن کر میں چونک گیا۔
مزید پڑھ »
کراچی میں فلیٹ سے ایک شخص کی گولی لگنے سے لاش ملنے کی گتھی سلجھ گئیکراچی میں ایک فلیٹ سے ایک شخص کی گولی لگنے کے بعد اس کی لاش کی گتھی سلجھ گئی ہے۔
مزید پڑھ »
بھارت؛ نماز کی ادائیگی کے دوران ہندو انتہاپسندوں کا غیر ملکی مسلم طلباء پر حملہہجوم نے طلباء کو چھریوں، پتھروں اور لاٹھیوں سے زخمی کردیا، واقعہ کی ویڈیو وائرل
مزید پڑھ »