درخشاں تھانے میں قتل اور اقدامِ قتل کی دفعات کے تحت واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے
— فوٹو: فائلدرخشاں تھانے میں ملزم فہد خان کے خلاف قتل اور اقدامِ قتل کی دفعات کے تحت واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
مدعی کے مطابق ہم دوستوں نے معاملےکو حل کروایا اور جانے لگے، احمد زمان اور میں ہمایوں داؤد کے ساتھ جانے کے لیےگاڑی میں بیٹھ گئے، اسی دوران فہد خان اچانک آیا اور گاڑی پر فائرنگ کردی۔ مدعی کے مطابق فہدخان، ہمایوں داؤد پر فائرنگ کرتا ہوا فرار ہوگیا، فائرنگ کی آواز سن کر ہمایوں داؤد کی اہلیہ اور والدہ گھر سے باہر آگئیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فائرنگ سے ہلاک علی رہبر کے اہل خانہ کی دلخراش گفتگوکراچی : شہر قائد میں گزشتہ دنوں ڈکیتی کے دوران فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے سید علی رہبر کے والدین اور اہل خانہ پولیس کی کارکردگی
مزید پڑھ »
کراچی: دوست کے ہاتھوں دوست کے قتل کا مقدمہ درجکراچی: ڈیفنس خیابان جانباز میں نوجوان دوست کے ہاتھوں دوسرے دوست کے قتل کا مقدمہ درخشاں تھانے میں درج کرلیا گیا۔
مزید پڑھ »
ڈی آئی خان میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے بچی سمیت 4 کسٹم اہلکار جاں بحقفائرنگ سے ایک راہ گیر بھی زخمی، کسٹم کا عملہ معمول کے مطابق سڑک پر موجود تھا کہ ملزمان نے فائرنگ کردی، پولیس
مزید پڑھ »
کراچی میں غیرملکیوں کی گاڑی پر خودکش حملہ؛ 2 افراد جاں بحقخودکش حملہ آور نے جاپانی شہریوں کی گاڑی کو نشانہ بنایا، 4 غیر ملکی محفوظ رہے
مزید پڑھ »
پختونخوا میں بارشوں نے تباہی مچادی، چھتیں گرنے کے واقعات میں مزید 15 افراد جاں بحقخیبر پختونخوا میں 12 اپریل سے اب تک بارشوں کے دوران حادثات میں جاں بحق افراد کی تعداد 59 ہوگئی
مزید پڑھ »
کراچی : غیر ملکیوں کی گاڑی پر خودکش حملہ: وزیرداخلہ سندھ نے رپورٹ طلب کرلیکراچی : وزیرداخلہ سندھ ضیاءالحسن لنجار نے ایڈیشنل آئی جی کراچی سے لانڈھی مانسہرہ کالونی میں غیر ملکیوں کی گاڑی پر خودکش حملے کی رپورٹ طلب کرلی۔
مزید پڑھ »