ماڈل کے ہاں بہت جلد بچے کی پیدائش متوقع ہے
ہائی بلڈ پریشر ادویات سے خواتین میں دل کی بیماری کا خطرہ بڑھ جاتا ہےپاکستان ایشین 15 ریڈ ٹیم اسنوکر چیمپئین شپ کے فائنل میں پہنچ گیامغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی بمباری میں 4 فلسطینی جانباز شہیدبانی پی ٹی آئی نے بھوک ہڑتال کی تو ہم بھی کریں گے، علی محمد خان190 ملین پاونڈ ریفرنس؛ اعظم خان، پرویز خٹک سمیت 4 گواہان عدالت طلبآپریشن عزمِ استحکام: عمران خان کا حکومتی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کا اعلانمردان میں دھماکا، 2 افراد جاں بحق، پولیس اہلکار، خاتون و بچے سمیت 8 زخمیپاکستان شوبز انڈسٹری کے...
مذکورہ تصاویر کسی تقریب کے دوران لی گئی تھیں، تاہم تصاویر دیکھ کر صارفین نے اندازے لگانا شروع کردیے کہ کرن اشفاق حمل سے ہیں۔کرن اشفاق کی تصاویر پر تبصرے کرتے ہوئے صارفین نے یہ بھی پوچھا کہ آپ کے حمل کی خبر سچی ہے یا جھوٹی۔ دوسری جانب سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر بھی کرن اشفاق اور اُن کے شوہر کی تصاویر وائرل ہورہی ہیں جن میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ ماڈل حمل سے ہیں اور ان کے ہاں بہت جلد بچے کی پیدائش متوقع ہے۔یاد رہے کہ عمران اشرف اور کرن اشفاق 2018 میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے اور سال 2020 میں اُن کے ہاں بیٹے روہام کی پیدائش ہوئی تھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کوئٹہ: بچی کو بچاتے ہوئے ٹرین کی زد میں آکر زخمی ہونے والا اسکول ٹیچر کراچی منتقلزخمی استاد کی اہلیہ کی اپیل پر وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ٹرین کی زد میں آکر زخمی استاد عامر غوری کے سرکاری خرچ پر علاج کی ہدایت کی
مزید پڑھ »
زینب جمیل پر قاتلانہ حملہ کیس میں شوہر کی عبوری ضمانت خارجسابقہ اداکارہ کے شوہر پر اپنی اہلیہ پر فائرنگ کروانے کا الزام ہے
مزید پڑھ »
کترینہ کیف کے حمل کی خبروں پر پی آر ٹیم کا بیان آگیاحمل کی خبروں پر اداکارہ اور اُن کے شوہر وکی کوشل تاحال خاموش ہیں
مزید پڑھ »
پارٹی میں کوئی اختلاف نہیں، چھوٹی بات کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا جاتا ہے، علی امین گنڈاپورعمران خان کی رہائی کے لیے پوری پارٹی متحرک ہے، وزیراعلیٰ کے پی
مزید پڑھ »
سونیا حسین نے عمران ہاشمی کیساتھ فلم کی آفر کیوں ٹھکرائی؟ اداکارہ نے وجہ بتادیعمران ہاشمی کے ساتھ کام کرنے کی پیشکش بھی ہوئی تھی اور میں نے فلم کی ٹیم سے ملاقات بھی کی تھی: اداکارہ کی گفتگو
مزید پڑھ »
کیا سوناکشی کی فیملی ظہیر اقبال سے شادی کے خلاف ہے؟معروف اداکارہ سوناکشی سنہا اور اداکار ظہیر اقبال کے درمیان رومانوی تعلق اور ڈیٹنگ کی افواہوں کے بعد شادی کی خبریں زیرِ گردش ہیں۔
مزید پڑھ »