معروف اداکارہ سوناکشی سنہا اور اداکار ظہیر اقبال کے درمیان رومانوی تعلق اور ڈیٹنگ کی افواہوں کے بعد شادی کی خبریں زیرِ گردش ہیں۔
بالی ووڈ انڈسٹری کی
ماضی کے مشہور سابق اداکار شتروگھن سنہا کے صاحبزادے لَو سنہا سے ایک انٹرویو کے دوران اپنی بہن کی شادی سے متعلق سوال پوچھا گیا۔جس پر لَو سنہا کا کہنا تھا کہ ’میں اس پر تبصرہ نہیں کروں گا، اگر آپ اس سوال کے لیے سوناکشی یا دوسرے شخص سے رابطہ کریں تو بہتر ہے، میں صرف اتنا کہہ سکتا ہوں کہ میرے پاس اس معاملے پر کہنے کو کچھ نہیں ہے‘۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سوناکشی سنہا کی شادی کی تاریخ سامنے آگئیممبئی: بالی وڈ کی معروف اداکارہ سوناکشی سنہا کی ان کے قریبی دوست ظہیر اقبال کے ساتھ شادی کی تاریخ سامنے آگئی۔
مزید پڑھ »
بچے اب شادی کی اجازت نہیں لیتے صرف آگاہ کرتے ہیں، سوناکشی کی شادی پر والد کا ردعملبھارتی میڈیا رپورٹ میں دعویٰ سامنے آیا تھا کہ سوناکشی سنہا رواں ماہ کی 23 تاریخ کو اپنے دوست ظہیر اقبال کے ہمراہ شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گی
مزید پڑھ »
سوناکشی نے مجھے شادی کے بارے میں نہیں بتایا، شترو گھن سنہاجب بھی سوناکشی کی شادی ہوئی بارات کے آگے ڈانس کروں گا، شترو گھن سنہا
مزید پڑھ »
سوناکشی کے ہونیوالے شوہر ظہیر اقبال کون ہیں؟ویب سیریز ہیرا منڈی کی اداکارہ سناکشی سنہا کی شادی خبریں گرم ہیں، تاہم بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ ان کے ہونے والے شوہر ظہیر اقبال کون ہیں۔
مزید پڑھ »
عاطف اسلم نے اہلیہ سارہ سے پہلی ملاقات کی کہانی سنادیعاطف اسلم نے انکشاف کیا ہے کہ وہ پہلی بار اہلیہ سارہ بھروانہ سے شادی کی تقریب میں ملے تھے لیکن شادی سے قبل سات سال تک انتظار کیا
مزید پڑھ »
شتروگھن سنہا کا سوناکشی کی شادی سے لاعلم ہونے کا انکشافشتروگھن سنہا نے بھارتی میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ' میں اس وقت دہلی میں ہوں اور سوناکشی سنہا کی شادی کے حوالے سے کچھ بھی نہیں جانتا
مزید پڑھ »