سوناکشی کے ہونیوالے شوہر ظہیر اقبال کون ہیں؟

پاکستان خبریں خبریں

سوناکشی کے ہونیوالے شوہر ظہیر اقبال کون ہیں؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

ویب سیریز ہیرا منڈی کی اداکارہ سناکشی سنہا کی شادی خبریں گرم ہیں، تاہم بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ ان کے ہونے والے شوہر ظہیر اقبال کون ہیں۔

ویڈیو: زرافے نے گاڑی میں بیٹھی دو سالہ بچی کو دانتوں میں دبوچ لیاانتخابات میں ووٹ ڈالنے کے بعد قیدی جیل سے فرار

یہ بات شاید کم لوگ جانتے ہوں گے کہ ظہیر اقبال 2019 میں فلم نوٹ بُک سے بالی وڈ میں قدم رکھا تھا جبکہ انھوں نے 2014 میں فلم ’جے ہو‘ میں سلمان خان کے ساتھ بطور اسسٹنٹ ڈائیریکٹر خدمات انجام دیں۔ظہیر بھارتی سپراسٹار سلمان خان کے بچپن کے دوست اقبال رتنسی کے صاحبزادے ہیں جو کہ زیورات کا کاروبار کرتے ہیں، اگرچہ ظہیر اقبال کی دلچسپی اپنے فیملی بزنس میں تھی لیکن سلمان کے مشورے پر انھوں نے اداکاری کی دنیا میں قدم...

ظہیر اشتہارات اور برانڈ انڈروزمنٹس میں بھی کام کرتے نظر آتے ہیں جبکہ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دبنگ گرل کے ہونے والے شوہر کی مجموعی دولت 102 کروڑ کے قریب ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سوناکشی سنہا کی شادی کی تاریخ سامنے آگئیسوناکشی سنہا کی شادی کی تاریخ سامنے آگئیممبئی: بالی وڈ کی معروف اداکارہ سوناکشی سنہا کی ان کے قریبی دوست ظہیر اقبال کے ساتھ شادی کی تاریخ سامنے آگئی۔
مزید پڑھ »

سوناکشی سنہا کا رواں ماہ شادی کا فیصلہ مگر دولہا کون ؟ تاریخ بھی سامنے آگئیممبئی(ویب ڈیسک) بالی ووڈ اسٹار سوناکشی سنہا رواں ماہ 23 جون کو اپنے دیرینہ دوست اور اداکار ظہیر اقبال کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوجائیں گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ طویل عرصے سے سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کے درمیان تعلقات قائم ہیں، میڈیا پر کئی بار ان دونوں کے تعلقات کی خبریں سامنے آئی ہیں لیکن سوناکشی سنہا نے عوامی سطح پر کبھی ایک دوسرے...
مزید پڑھ »

محمد امرا: جیل وین پر حملے کے نتیجے میں فرار ہونے والے فرانسیسی ڈرگ لارڈ کون ہیں؟محمد امرا: جیل وین پر حملے کے نتیجے میں فرار ہونے والے فرانسیسی ڈرگ لارڈ کون ہیں؟محمد امرا: جیل وین پر حملے کے نتیجے میں فرار ہونے والے فرانسیسی ڈرگ لارڈ کون ہیں؟
مزید پڑھ »

مدیحہ امام نے ہندو سے شادی کی؟ اداکارہ نے خاموشی توڑ دیمدیحہ امام نے ہندو سے شادی کی؟ اداکارہ نے خاموشی توڑ دیمدیحہ امام کے شوہر کا تعلق بھارت سے ہے اور وہ بھی شوبز انڈسٹری کا ہی حصہ ہیں
مزید پڑھ »

’نئے کپڑوں پر سے ٹیگ نہیں ہٹاتی کیوں کہ۔۔۔‘ نادیہ خان نے کیا کہا؟’نئے کپڑوں پر سے ٹیگ نہیں ہٹاتی کیوں کہ۔۔۔‘ نادیہ خان نے کیا کہا؟پاکستانی اداکارہ ومیزبان نادیہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ وہ کئی سالوں تک نئے کپڑوں پر سے ٹیگ نہیں ہٹاتی ہیں اور یہ بات ان کے شوہر کو پسند نہیں۔
مزید پڑھ »

عمران خان سے انتقام لینے کا کبھی سوچا تک نہیں، نواز شریفعمران خان سے انتقام لینے کا کبھی سوچا تک نہیں، نواز شریفمجھے اس سے کوئی غرض نہیں عمران خان کو جیل میں کون کون سی سہولیات مل رہی ہیں، صدر ن لیگ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 23:35:29