مدیحہ امام نے ہندو سے شادی کی؟ اداکارہ نے خاموشی توڑ دی

پاکستان خبریں خبریں

مدیحہ امام نے ہندو سے شادی کی؟ اداکارہ نے خاموشی توڑ دی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

مدیحہ امام کے شوہر کا تعلق بھارت سے ہے اور وہ بھی شوبز انڈسٹری کا ہی حصہ ہیں

مدیحہ امام نے ہندو سے شادی کی؟ اداکارہ نے خاموشی توڑ دیپاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مدیحہ امام نے اپنے بھارتی شوہر کے مذہب سے متعلق ایک با پھر وضاحت پیش کردی۔

اسی پوسٹ پر زیادہ تر صارفین نے نفرت انگیز تبصرے ہوئے دعویٰ کیا تھا کہ مدیحہ امام کے شوہر غیر مسلم ہیں، کچھ صارفین نے اُنہیں عیسائی جبکہ کچھ نے اداکارہ کے شوہر کو ہندو کہا تھا۔اداکارہ مدیحہ امام کا بھارت میں ولیمہ، تصاویر وائرل اس سوال کے جواب میں وضاحت دیتے ہوئے مدیحہ امام نے کہا کہ میں لاکھوں بار پہلے بھی بتا چکی ہوں کہ میرے شوہر ہندو نہیں ہیں۔

موجی بسر بھارتی فلم میکر اور پروڈیوسر ہیں جنہوں نے گریجویشن کے بعد 2017 میں اپنے بالی ووڈ کیریئر کی مقبول فلموں ‘دی سک’ اور ‘لُکا چُھپی’ میں بطور اسسٹنٹ پروڈیوسر کام کیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جھانوی کپور نے شیکھر پہاڑیا سے شادی کی افواہوں پر خاموشی توڑ دیجھانوی کپور نے شیکھر پہاڑیا سے شادی کی افواہوں پر خاموشی توڑ دیبالی وڈ کی اداکارہ جھانوی کپور نے پولو کھلاڑی اور کاروباری شخصیت شیکھر پہاڑیا سے شادی کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی۔
مزید پڑھ »

ملائیکہ نے ارجن کپور سے بریک اپ کی خبروں پر خاموشی توڑ دیملائیکہ نے ارجن کپور سے بریک اپ کی خبروں پر خاموشی توڑ دیبالی ووڈ اداکارہ ملائیکہ اروڑا نے ارجن کپور سے بریک اپ کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی اور ان خبروں کو جھوٹا قرار دے دیا۔
مزید پڑھ »

کیا شیکھر دھون بھارتی ویمنز ٹیم کی سابق کپتان متھالی سے شادی کرنیوالے ہیں؟کیا شیکھر دھون بھارتی ویمنز ٹیم کی سابق کپتان متھالی سے شادی کرنیوالے ہیں؟بھارتی ٹیم کے بیٹر شیکھر دھون اور انڈین ویمنز کرکٹ ٹیم کی سابق قائد متھالی راج کی شادی کی افواہ پر کرکٹر نے خاموشی توڑ دی۔
مزید پڑھ »

رنویر سنگھ نے شادی کی تصاویر ڈیلیٹ کرنے کے بعد طلاق کی افواہوں پر خاموشی توڑ دیرنویر سنگھ نے شادی کی تصاویر ڈیلیٹ کرنے کے بعد طلاق کی افواہوں پر خاموشی توڑ دیبالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ نے اپنی شادی کی تصاویر ڈیلیٹ کرنے کے چند دنوں بعد طلاق کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی۔
مزید پڑھ »

جھانوی کپور نے شیکھر پہاڑیہ سے شادی کی خبروں پر خاموشی توڑ دیجھانوی کپور نے شیکھر پہاڑیہ سے شادی کی خبروں پر خاموشی توڑ دیبالی ووڈ اداکارہ جھانوی کپور نے آخرکار تروپتی مندر میں شیکھر پہاڑیہ کے ساتھ اپنی شادی کی خبروں کا جواب دے دیا ہے۔
مزید پڑھ »

عدالت نے مسلمان مرد کی ہندو خاتون سے شادی مسلم پرسنل لا کے تحت غلط قرار دے دیعدالت نے مسلمان مرد کی ہندو خاتون سے شادی مسلم پرسنل لا کے تحت غلط قرار دے دیبھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کی ہائی کورٹ نے مسلمان مرد کی ہندو خاتون سے شادی مسلم پرسنل لا کے تحت غلط قرار دے دی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 06:16:29