عدالت نے مسلمان مرد کی ہندو خاتون سے شادی مسلم پرسنل لا کے تحت غلط قرار دے دی

پاکستان خبریں خبریں

عدالت نے مسلمان مرد کی ہندو خاتون سے شادی مسلم پرسنل لا کے تحت غلط قرار دے دی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کی ہائی کورٹ نے مسلمان مرد کی ہندو خاتون سے شادی مسلم پرسنل لا کے تحت غلط قرار دے دی ہے۔

سخت گرمی میں دھوپ میں کھڑا رہنے کی سزا، کمسن طالبعلم زندگی بھر کیلیے معذور ہوگیاجبل پور: مدھیہ پردیش ہائی کورٹ نے مسلمان مرد کی ہندو خاتون سے شادی مسلم پرسنل لا کے تحت غلط قرار دے دی۔

جسٹس جی ایس اہلووالیا نے جوڑے کی طرف سے پولیس تحفظ کی درخواست کی سماعت کرتے ہوئے کہا کہ مسلم قانون کسی مسلمان مرد کی ’’آگ کے پرستار‘‘ کے ساتھ شادی کی اجازت نہیں دیتا۔ جوڑے نے یہ بھی کہا کہ وہ مذہب تبدیل نہیں کریں گے، ساریکا ہندو اور صفی مسلمان رہے گا وہ اور ایک دوسرے کے مذہبی طریقوں میں مداخلت نہیں کریں گے۔ دوسری طرف خاتون کے خاندان نے کی درخواست کی مخالفت کرتے ہوئے الزام لگایا کہ ساریکا خاندانی زیورات اور نقدی لے کر گھر سے فرار ہوئی ہے، اور بین المذاہب شادی انھیں معاشرتی بے راہ روی کی طرف لے جائے گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی عدالت نے مسلم مرد اور ہندو خاتون کی شادی سے متعلق فیصلہ سنادیابھارتی عدالت نے مسلم مرد اور ہندو خاتون کی شادی سے متعلق فیصلہ سنادیامدھیہ پردیش کے ہائی کورٹ نے مسلمان مرد کی ہندو خاتون سے شادی سے متعلق کیس پر فیصلہ سناتے ہوئے اسے غیر قانونی قرار دیا۔
مزید پڑھ »

مسلمان مرد اور ہندو لڑکی کی شادی کا معاملہ، بھارتی عدالت نے کیس کا فیصلہ سنا ...نئی دہلی (ویب ڈیسک)بھارتی عدالت نے مسلمان مرد اور ہندو خاتون کی شادی کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کیس کا فیصلہ سنا دیا ہے ۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مدھیہ پردیش ہائی کورٹ میں ایک ایسا کیس سامنے آیا جس میں بھارتی عدالت نے مسلمان مرد اور ہندو عورت کے درمیان شادی کو مسلم پرسنل لاء کے تحت غلط قرار دیا۔عدالت نے سپیشل میرج ایکٹ 1954 کے تحت بین المذاہب...
مزید پڑھ »

دولہے نے شادی کے اگلے ہی روز دلہن کو طلاق دے دیدولہے نے شادی کے اگلے ہی روز دلہن کو طلاق دے دیعرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مصر میں شوہر نے شادی کے اگلے ہی روز آنکھوں کی رنگت کی وجہ سے بیوی کو طلاق دے دی۔
مزید پڑھ »

’کرن ویر مہرا سے شادی میری زندگی کی۔۔۔‘ ندھی سیٹھ نے اپنی ناکام شادی سے متعلق کیا کہا؟’کرن ویر مہرا سے شادی میری زندگی کی۔۔۔‘ ندھی سیٹھ نے اپنی ناکام شادی سے متعلق کیا کہا؟بھارتی ٹی وی انڈسٹری کی معروف اداکارہ ندھی سیٹھ نے اداکار کرن ویر مہرا سے شادی کو اپنی زندگی کی سب سے بڑی غلطی قرار دے دیا۔
مزید پڑھ »

آنکھوں کی رنگت پر ناراض شوہر نے شادی کے اگلے روز ہی اہلیہ کو طلاق دیدیآنکھوں کی رنگت پر ناراض شوہر نے شادی کے اگلے روز ہی اہلیہ کو طلاق دیدیشادی کی اگلی صبح ہی خاتون کے شوہر نے ان کی آنکھوں کی رنگت کو وجہ بناکر ان سے جھگڑنا شروع کردیا: رپورٹ
مزید پڑھ »

شمعون عباسی کو شادی کے لیے میں نے پروپوز کیا، شیری شاہشمعون عباسی کو شادی کے لیے میں نے پروپوز کیا، شیری شاہشیری شاہ نے پروگرام میں بطورِ مہمان شرکت کی جہاں اس جوڑی نے اپنی شادی کے فیصلے کو اپنی زندگی کے بہترین فیصلوں میں سے ایک قرار دیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 01:57:47