عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مصر میں شوہر نے شادی کے اگلے ہی روز آنکھوں کی رنگت کی وجہ سے بیوی کو طلاق دے دی۔
موبائل پر موصول لنک کھولنا آپ کا بینک اکاؤنٹ خالی کرسکتا ہے!لڑکا عجیب و غریب خوف میں مبتلا، اسکول سے نکالے جانے کا خطرہ
قاہرہ کی فیملی کورٹ میں متاثرہ خاتون کی وکیل نے بتایا کہ شادی کی اگلی صبح ہی خاتون کے شوہر نے ان کی آنکھوں کی رنگت کی وجہ سے جھگڑا شروع کردیا کیونکہ شادی کے بعد دلہن نے کانٹیکٹ لینز اتار دیے تھے جس کے بعد شوہر کو پتا چلا کہ اہلیہ کی آنکھوں کا اصلی رنگ ’سبز‘ ہے۔بیوی نے شوہر کو بتانے کی کوشش کی کہ وہ آنکھوں کی بینائی کمزور ہونے کی وجہ سے ہروقت کانٹیکٹ لینز استعمال کرتی ہیں اور سوتے وقت ہی اتارتی ہیں لیکن شوہر نے ان کی ایک نہ...
دوسری جانب شوہر کا کہنا ہے کہ بیوی آنکھیں سبز ہیں لہٰذا اس سے ہونے والی اولاد کی آنکھیں بھی ایسی ہی ہوں گی، اسی وجہ سے بیوی کو طلاق دی ہے۔موبائل پر موصول لنک کھولنا آپ کا بینک اکاؤنٹ خالی کرسکتا ہے!لڑکا عجیب و غریب خوف میں مبتلا، اسکول سے نکالے جانے کا خطرہسائنس کا ناقابل یقین تجربہ، آدمی جب بند خول سے 3 ماہ بعد نکلا تو 10 سال چھوٹا ہو چکا تھا
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آنکھوں کی رنگت پر ناراض شوہر نے شادی کے اگلے روز ہی اہلیہ کو طلاق دیدیشادی کی اگلی صبح ہی خاتون کے شوہر نے ان کی آنکھوں کی رنگت کو وجہ بناکر ان سے جھگڑنا شروع کردیا: رپورٹ
مزید پڑھ »
بھارت: داماد اور ساس ںے شادی کرلی، سُسر کی آشیرباد بھی حاصلداماد اور ساس کی شادی کا فیصلہ ہوا جس کے بعد دلیشور نے بیوی کو طلاق دی اور دونوں کی شادی کے انتظامات کروائے
مزید پڑھ »
تاخیر دولہے کو لے ڈوبی، دلہن کا صاف انکار، ہرجانہ دینا پڑگیانئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارتی ریاست بہار کے کاٹہار ضلع میں دلہن نے اس وقت شادی سے ہی انکار کر دیا جب دولہے کے گھر والے تو آگئے تاہم دلہے میاں تاخیر سے پہنچے۔صورتحال اس وقت مزید گھمبیر ہوگئی جب دلہن نے دولہے کو نشے میں دھت دیکھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ضلع کاٹیہار کی دلہن اور اس کے گھر والوں نے دلہے کی تاخیر سے انے کی وجہ سے دلہن کے سسرال والوں کو...
مزید پڑھ »
دلہن کو تحفہ دینے کے بعد دولہے پر چاقو سے حملہ، ویڈیو وائرلبھارت میں دلہن کو تحفہ دینے کے بعد ٹیچر نے دولہے پر چاقو سے حملہ کردیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
مزید پڑھ »
دلہن نے 2 کا پہاڑا نہ سنانے پر دلہے کے ساتھ کیا کیا؟بھارت میں ایک گاؤں میں شادی کی ایک تقریب کے دوران دلہن نے دلہے سے 2 کا پہاڑا سنانے کی فرمائش کی، جس کے بعد بارات واپس لوٹا دی۔
مزید پڑھ »
رنویر سنگھ نے شادی کی تصاویر ڈیلیٹ کرنے کے بعد طلاق کی افواہوں پر خاموشی توڑ دیبالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ نے اپنی شادی کی تصاویر ڈیلیٹ کرنے کے چند دنوں بعد طلاق کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی۔
مزید پڑھ »