آنکھوں کی رنگت پر ناراض شوہر نے شادی کے اگلے روز ہی اہلیہ کو طلاق دیدی

Divorce خبریں

آنکھوں کی رنگت پر ناراض شوہر نے شادی کے اگلے روز ہی اہلیہ کو طلاق دیدی
Egypt
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

شادی کی اگلی صبح ہی خاتون کے شوہر نے ان کی آنکھوں کی رنگت کو وجہ بناکر ان سے جھگڑنا شروع کردیا: رپورٹ

/ فائل فوٹوالعربیہ نیوز کی ایک رپورٹ کے مطابق متاثرہ خاتون مصر کے دارالحکومت قاہرہ سے تعلق رکھتی ہیں اور قانون کی طالب علم ہیں۔

قاہرہ کی فیملی کورٹ میں متاثرہ خاتون کی وکیل نے واقعے سے پردہ اٹھاتے ہوئے بتایا کہ شادی کی اگلی صبح ہی خاتون کے شوہر نے ان کی آنکھوں کی رنگت کو وجہ بناکر ان سے جھگڑنا شروع کردیا کیوں کہ شادی کے بعد دلہن نے کانٹیکٹ لینز اتاردیے تھے جس کے بعد شوہر کو پتا چل گیا کہ ان کی بیوی کی آنکھوں کا اصلی رنگ سبز ہے۔ویڈیو: بھارت میں بیٹی کی طلاق کے بعد باپ بینڈ باجے کے ساتھ اسے گھر واپس لے آیا

رپورٹ کے مطابق جھگڑا ختم کرنے کیلئے بیوی نے شوہر کو بتانے کی کوشش کی کہ وہ آنکھوں کی بینائی کمزور ہونے کی وجہ سے ہر وقت کانٹیکٹ لینز کا استعمال کرتی ہے اور سوتے وقت ہی اتارتی ہے لیکن شوہر کی ناراضگی کے آگے سب بے سود رہا۔ دوسر ی جانب خاتون کے سابق شوہر کا کہنا ہے کہ بیوی کی آنکھیں سبز ہیں لہٰذا بیوی سے ہونے والی اولاد بھی سبز آنکھوں کی مالک ہوگی، یہی وجہ ہے کہ بیوی کو طلاق دے دی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Egypt

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دوسری شادی کرنے پر بیوی نے عدالت میں ہی شوہر کی دھلائی کردیدوسری شادی کرنے پر بیوی نے عدالت میں ہی شوہر کی دھلائی کردییہ واقعہ ریاست بہار کے ضلع جموئی میں پیش آیا جہاں شوہر کی دوسری شادی پر ناراض بیوی نے شوہر کی خوب دھلائی کی۔
مزید پڑھ »

بھارت: داماد اور ساس ںے شادی کرلی، سُسر کی آشیرباد بھی حاصلبھارت: داماد اور ساس ںے شادی کرلی، سُسر کی آشیرباد بھی حاصلداماد اور ساس کی شادی کا فیصلہ ہوا جس کے بعد دلیشور نے بیوی کو طلاق دی اور دونوں کی شادی کے انتظامات کروائے
مزید پڑھ »

کیا پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈا کے درمیان علیحدگی ہونے والی ہے؟کیا پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈا کے درمیان علیحدگی ہونے والی ہے؟اداکارہ نے بھارتی سیاستدان سے گزشتہ برس 24 ستمبر کو شادی کی اور حال ہی میں راگھو کی آنکھوں کا آپریشن بھی ہوا
مزید پڑھ »

بیٹی کی پسند کی شادی سے ناراض اہلخانہ نے داماد کی ناک کاٹ دیبیٹی کی پسند کی شادی سے ناراض اہلخانہ نے داماد کی ناک کاٹ دیبھارت میں بیٹی کی پسند کی شادی سے ناراض اہلخانہ نے داماد کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد اس کی ناک کاٹ دی۔۔۔۔
مزید پڑھ »

بیٹی کی پسند کی شادی سے ناراض اہلخانہ نے داماد کی ناک کاٹ دیجئے پور (ویب ڈیسک) بھارت میں بیٹی کی پسند کی شادی سے ناراض اہلخانہ نے داماد کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد اس کی ناک کاٹ دی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست راجستھان میں خاتون کے اہلخانہ بیٹی کی پسند کی شادی سے ناراض تھے اور انہوں نے مبینہ طور پر اس کے شوہر کو مارا پیٹا اور اس کی ناک کاٹ دی۔پولیس نے بتایا کہ خاتون کے اہلخانہ نے جوڑے کو مبینہ طور...
مزید پڑھ »

شادی کے 10 منٹ بعد ہی پتا چل گیا تھا غلط انسان سے شادی ہوئی: نادیہ کا پہلی شادی سے متعلق انکشافشادی کے 10 منٹ بعد ہی پتا چل گیا تھا غلط انسان سے شادی ہوئی: نادیہ کا پہلی شادی سے متعلق انکشافاداکارہ نادیہ خان نے ایک ڈیجیٹل انٹرویو کے دوران سینئر اداکار ساجد حسن کے سوالوں کے جواب میں اپنی پہلی شادی اور پھر طلاق پر لب کشائی کی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 14:44:25