مسلمان مرد اور ہندو لڑکی کی شادی کا معاملہ، بھارتی عدالت نے کیس کا فیصلہ سنا ...

پاکستان خبریں خبریں

مسلمان مرد اور ہندو لڑکی کی شادی کا معاملہ، بھارتی عدالت نے کیس کا فیصلہ سنا ...
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 63 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 63%

نئی دہلی (ویب ڈیسک)بھارتی عدالت نے مسلمان مرد اور ہندو خاتون کی شادی کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کیس کا فیصلہ سنا دیا ہے ۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مدھیہ پردیش ہائی کورٹ میں ایک ایسا کیس سامنے آیا جس میں بھارتی عدالت نے مسلمان مرد اور ہندو عورت کے درمیان شادی کو مسلم پرسنل لاء کے تحت غلط قرار دیا۔عدالت نے سپیشل میرج ایکٹ 1954 کے تحت بین المذاہب...

نئی دہلی بھارتی عدالت نے مسلمان مرد اور ہندو خاتون کی شادی کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کیس کا فیصلہ سنا دیا ہے ۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مدھیہ پردیش ہائی کورٹ میں ایک ایسا کیس سامنے آیا جس میں بھارتی عدالت نے مسلمان مرد اور ہندو عورت کے درمیان شادی کو مسلم پرسنل لاء کے تحت غلط قرار دیا۔عدالت نے سپیشل میرج ایکٹ 1954 کے تحت بین المذاہب شادی کو رجسٹر کرنے کے لیے پولیس تحفظ کی درخواست کو بھی مسترد کردیا۔ رپورٹ کے مطابق مدھیہ پردیش عدالت کے جج جسٹس گرپال سنگھ نے کہا کہ ایک مسلمان مرد اور ہندو عورت کے درمیان شادی کو مسلم قانون کے تحت ”بے قاعدہ“ شادی تصور کیا جائے گا، چاہے وہ سپیشل میرج ایکٹ کے تحت ہی شادی شدہ کیوں نہ ہوں۔ہائی کورٹ نے 27 مئی کو اپنے حکم میں کہا کہ مسلم قانون کے مطابق،بُت پرست خاتون کی مسلمان مرد کے ساتھ شادی جائز نہیں۔عدالت کی جانب سے یہ مشاہدات ایک جوڑے کی طرف سے دائر کردہ درخواست کی سماعت کرتے ہوئے دیے گئے۔خاتون کے اہلخانہ کی جانب سے اس بین المذاہب شادی کی مخالفت کی گئی اور...

ان کے وکیل کے مطابق مذکورہ جوڑا اِسپیشل میرج ایکٹ کے تحت شادی کرنا چاہتا تھا مگر خاتون اپنا مذہب تبدیل کرنے پر راضی نہیں تھی جبکہ لڑکا بھی اپنا مذہب تبدیل کرنے کے حق میں نہیں تھا۔ہائی کورٹ کا مزید کہنا تھا کہ سپیشل میرج قانون کے تحت اس شادی کو قانونی حیثیت نہیں دی جاسکتی۔ خصوصی میرج ایکٹ کی دفعہ 4 کے مطابق اگر فریقین ممنوعہ رشتے میں نہیں ہیں،تب یہ شادی جائز ہے۔اسلام آباد میں دبئی کی طرز کے ڈانسنگ فاؤنٹین پارک ویو سٹی اسلام آباد میں، ٹکٹ ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت: داماد اور ساس ںے شادی کرلی، سُسر کی آشیرباد بھی حاصلبھارت: داماد اور ساس ںے شادی کرلی، سُسر کی آشیرباد بھی حاصلداماد اور ساس کی شادی کا فیصلہ ہوا جس کے بعد دلیشور نے بیوی کو طلاق دی اور دونوں کی شادی کے انتظامات کروائے
مزید پڑھ »

190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی کی ضمانت منظور، رہا کرنے کا حکم190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی کی ضمانت منظور، رہا کرنے کا حکماسلام آباد ہائیکورٹ نے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا ہے اور بانی پی ٹی آئی کی ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔
مزید پڑھ »

بھارتی کالج کے مسلم پرنسپل پر ہندو مخالف اور ملک دشمنی کے الزامات ڈیڑھ سال بعد غلط قراربھارتی کالج کے مسلم پرنسپل پر ہندو مخالف اور ملک دشمنی کے الزامات ڈیڑھ سال بعد غلط قراربھارتی سپریم کورٹ نے کہا کہ کالج پرنسپل کا معاملہ ظلم و ستم کا لگتا ہے
مزید پڑھ »

زوہاب خان اور ٹک ٹاکر وانیہ ندیم نے نکاح کرلیازوہاب خان اور ٹک ٹاکر وانیہ ندیم نے نکاح کرلیادسمبر 2023 میں زوہاب خان نے اپنی اور وانیہ ندیم کی شادی کا عندیہ دیا تھا
مزید پڑھ »

کیا پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈا کے درمیان علیحدگی ہونے والی ہے؟کیا پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈا کے درمیان علیحدگی ہونے والی ہے؟اداکارہ نے بھارتی سیاستدان سے گزشتہ برس 24 ستمبر کو شادی کی اور حال ہی میں راگھو کی آنکھوں کا آپریشن بھی ہوا
مزید پڑھ »

بھارتی کرکٹر پانڈیا کی اہلیہ سے علیحدگی کی افواہیں زیر گردشبھارتی کرکٹر پانڈیا کی اہلیہ سے علیحدگی کی افواہیں زیر گردشہاردک پانڈیا نے 31 مئی 2020 کو بالی وڈ اداکارہ نتاشا اسٹینکووچ سےممبئی کی ایک عدالت میں شادی کی تھی اور جوڑے کا ایک بیٹا بھی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 20:44:27