بھارتی سپریم کورٹ نے کہا کہ کالج پرنسپل کا معاملہ ظلم و ستم کا لگتا ہے
دیکھنےسے ظاہر ہوتا ہے ایف آئی آر ’غیرمعقول‘ ہونے کے سوا کچھ نہیں، بھارتی سپریم کورٹ: فوٹو/ انڈین میڈیا
بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع اندور کے سرکاری لاءکالج کے پرنسپل ڈاکٹر انعام الرحمان پر ہندو انتہا پسند حکمران جماعت بی جے پی کی طلبہ ونگ نے کالج لائبریری میں ہندو اور ملک مخالف کتابیں رکھنے کے الزامات لگائے تھے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کالج پرنسپل نے بی جے پی کے طلبہ ونگ کے الزامات کو غلط قرار دیتے ہوئے حکومتی فیصلے کو عدالت میں چیلنج کیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ممبئی کے کالج نے مسلمان لڑکیوں کے برقع پہننے، حجاب کرنے پر پابندی لگادیمسلم دشمنی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ممبئی کے ایک کالج نے مسلمان لڑکیوں کے برقع اور حجاب پہن کر کالج میں داخل ہونے پر پابندی عائد کردی۔
مزید پڑھ »
بھارت میں کالج انتظامیہ نے حجاب پر پابندی لگادیبھارتی میڈیا کے مطابق مسلم طالبات کے برقعہ، حجاب اور نقاب پہنے پر پابندی لگاتے ہوئے اس لباس کو‘ غیر مہذب‘ کہا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
انڈیا میں لا کالج کے مسلم پرنسپل جن پر لگے الزامات کو سپریم کورٹ نے ’غیر مناسب‘ کہہ کر مقدمہ خارج کیاانڈیا کی سپریم کورٹ نے ایک لا کالج کے پرنسپل ڈاکٹر انعام الرحمان پر لگنے والے ’ہندو مخالف‘ اور ’ملک دشمن‘ جیسے الزامات کو ’غیر مناسب‘ قرار دیتے ہوئے ان کے خلاف مقدمہ خارج کیا ہے۔ انعام الرحمان کے مطابق انھوں نے دباؤ میں آ کر استعفیٰ دیا تھا۔ ’پوری زندگی بچوں کو پڑھانے میں لگائی، آخر میں یہ نتیجہ...
مزید پڑھ »
ضمنی انتخابات میں کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاریاین اے 119 لاہور سے مسلم لیگ (ن) کے علی پرویز ملک جب کہ این اے 132 قصور سے مسلم لیگ (ن) کے رشید احمد خان کامیاب قرار پائے
مزید پڑھ »
کپل شرما اپنے شو کی ایک قسط کا کتنا معاوضہ لیتے ہیں؟ ہوشربا انکشافقابل ذکر بات یہ ہے کہ کپل شرما کے ساتھ چھ سال کے طویل اختلافات کے بعد شو میں واپسی کے بعد سنیل گروور کی فیس مبینہ طور پر دوگنی ہوگئی ہے۔
مزید پڑھ »