انڈیا میں لا کالج کے مسلم پرنسپل جن پر لگے الزامات کو سپریم کورٹ نے ’غیر مناسب‘ کہہ کر مقدمہ خارج کیا

پاکستان خبریں خبریں

انڈیا میں لا کالج کے مسلم پرنسپل جن پر لگے الزامات کو سپریم کورٹ نے ’غیر مناسب‘ کہہ کر مقدمہ خارج کیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 59%

انڈیا کی سپریم کورٹ نے ایک لا کالج کے پرنسپل ڈاکٹر انعام الرحمان پر لگنے والے ’ہندو مخالف‘ اور ’ملک دشمن‘ جیسے الزامات کو ’غیر مناسب‘ قرار دیتے ہوئے ان کے خلاف مقدمہ خارج کیا ہے۔ انعام الرحمان کے مطابق انھوں نے دباؤ میں آ کر استعفیٰ دیا تھا۔ ’پوری زندگی بچوں کو پڑھانے میں لگائی، آخر میں یہ نتیجہ...

،تصویر کا کیپشنانڈیا میں ایک لا کالج کے پرنسپل کے خلاف نماز پڑھنے، اس کی ترغیب دینے، لائبریری میں ’ملک مخالف‘ کتاب رکھنے، مسلمان اساتذہ بھرتی کرنے اور ’لو جہاد‘ کو فروغ دینے جیسے الزامات پر مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

اگرچہ ڈاکٹر انعام الرحمان نے سپریم کورٹ کے اس فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے کہ ان کے ریٹائر ہونے سے چند دن قبل انھیں انصاف ملا ہے مگر شاید جو درد ان کے سینے میں ہے وہ مزید بڑھ گیا ہے۔ عدالت نے اس معاملے میں ریاستی حکومت کے مؤقف پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ’یہ ظلم و ستم کا معاملہ لگتا ہے‘۔ وہ کہتے ہیں کہ انھوں نے طلبہ کے وسیع تر فائدے کے لیے مفت کوچنگ کلاسز، عدالتی فیصلے لکھنے کے مقابلے، ’موٹ کورٹس‘ اور سرٹیفکیٹ کورس جیسی چیزیں متعارف کروائیں۔

لیکن معاملہ تھمنے کے بجائے کالج میں ڈاکٹر انعام اور دیگر مسلم اساتذہ کے خلاف فرقہ وارانہ تعصب کے الزامات کی بنا پر ان طلبہ نے احتجاج شروع کر دیا۔ جب کہ وہ نوکری سے معطل تھے ان کے خلاف محکمانہ انکوائری جاری رہی۔ ایک اطلاعات تک رسائی کے قانون کے تحت ملنے والی تفصیلات سے ظاہر ہوتا ہے کہ بہت سے طلبہ اور اساتذہ نے ان کے حق میں انکوائری کمیٹی کو بیان دیے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ارکان پارلیمنٹ اور سیاستدانوں کو سیاسی انتقام سے بچانے کیلئے نئی نیب پالیسی کی تیاریارکان پارلیمنٹ اور سیاستدانوں کو سیاسی انتقام سے بچانے کیلئے نئی نیب پالیسی کی تیاریسپریم کورٹ بھی ماضی میں کہہ چکی ہے کہ نیب کو احتساب کے نام پر سیاسی مخالفین کو نشانہ بنانے کیلئے بار بار استعمال کیا جاتا رہا ہے
مزید پڑھ »

ممبئی کے کالج نے مسلمان لڑکیوں کے برقع پہننے، حجاب کرنے پر پابندی لگادیممبئی کے کالج نے مسلمان لڑکیوں کے برقع پہننے، حجاب کرنے پر پابندی لگادیمسلم دشمنی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ممبئی کے ایک کالج نے مسلمان لڑکیوں کے برقع اور حجاب پہن کر کالج میں داخل ہونے پر پابندی عائد کردی۔
مزید پڑھ »

طالبعلم کی مسلسل غیر حاضری پر اسکول کا نوٹس، والد کے جواب نے رُلا دیاطالبعلم کی مسلسل غیر حاضری پر اسکول کا نوٹس، والد کے جواب نے رُلا دیاسعودی عرب میں اسکول کے ایک طالبعلم کو طویل غیر حاضری پر نوٹس جاری کیا گیا جس پر اس کے والد کے جواب نے لوگوں کو رُلا دیا۔
مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ کا کسی بھی مداخلت پر ادارہ جاتی رسپانس دینے کا فیصلہاسلام آباد ہائیکورٹ کا کسی بھی مداخلت پر ادارہ جاتی رسپانس دینے کا فیصلہتمام ججز نے عدالتی امور میں مداخلت پر ردعمل دینے کا فیصلہ متفقہ فیصلہ کیا، تجاویز کا ڈرافٹ تیار کرکے مقررہ تاریخ سے پہلے سپریم کورٹ کو بھجوایا جائے گا: ذرائع
مزید پڑھ »

زکیہ وردک: ممبئی میں افغان قونصل جنرل 25 کلو سونا سمگل کرنے کے الزام کے بعد مستعفیٰزکیہ وردک: ممبئی میں افغان قونصل جنرل 25 کلو سونا سمگل کرنے کے الزام کے بعد مستعفیٰانڈیا میں افغانستان کی قونصل جنرل زکیہ وردک نے سونے کی سمگلنگ میں ملوث ہونے کے الزامات کے بعد اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »

شادی کے 10 منٹ بعد ہی غلطی کا اندازہ ہوگیا تھا، نادیہ خانشادی کے 10 منٹ بعد ہی غلطی کا اندازہ ہوگیا تھا، نادیہ خانلوگ یہ کہہ سکتے ہیں کہ میں نے اس رشتے کو جلدی کیوں نہیں ختم کیا، کیونکہ میں نے رشتے کو نبھانے کے لئے دس سال تک کوشش کی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 01:29:04