بھارتی ٹی وی انڈسٹری کی معروف اداکارہ ندھی سیٹھ نے اداکار کرن ویر مہرا سے شادی کو اپنی زندگی کی سب سے بڑی غلطی قرار دے دیا۔
اداکارہ ندھی سیٹھ نے بھارتی ویب سائٹ ’ بالی ووڈ لائف ڈاٹ کام‘ سے اداکار کرن ویر مہرا کے ساتھ اپنی ناکام شادی سے متعلق بات کی۔
ندھی سیٹھ نے کہا کہ کرن ویر سے شادی کا فیصلہ میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی تھی اور اس بات کا مجھے بےحد احساس ہوتا ہے، لیکن میں خوش قسمت ہوں مجھے دوبارہ پیار ملا ہے، اور اس نئے رشتے کے لیے میری فیملی نے منظوری بھی دے دی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ میں نے کرن ویر کے ساتھ شادی کر کے بہت بڑی غلطی کی تھی، اس شادی کے دوران کرن ویر کے ساتھ گزارا گیا وقت بہت تنگ اور کڑا تھا، جیسے ہی مجھے احساس ہوا کہ معاملات ٹھیک نہیں ہو رہے ہیں تو میں نے اس رشتے کو ختم کرنا ہی مناسب...
یاد رہے کہ کرن ویر مہرا مشہور شوز ’باتیں کچھ ان کہی سی‘، ’وہ تو ہے البیلا‘، ’زیدی دل مانے نہ‘ کا حصہ رہ چکے ہیں، اداکار نے حال ہی میں خطروں کے کھلاڑی سیزن 14 میں شرکت کی تھی اور شو میں بھی ناکام شادی کی وجہ سے بھی خبروں میں تھے۔ کرن ویر نے جنوری 2021 میں ٹیلی ویژن اداکارہ ندھی سیٹھ سے شادی کی تھی، تاہم، ان کی محبت کی کہانی بالکل اچانک ختم ہو گئی جس کے بعد 2023 میں دونوں نے علیحدگی اختیار کرلی۔جب وکی کوشل کو فلم کے سیٹ سے گرفتار کرلیا گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
’وہ میری بچپن کی محبت تھے‘ عائشہ جہانزیب کا شوہر کے انتقال اور دوسری شادی پر اظہار خیالاداکارہ و میزبان عائشہ جہانزیب نے شادی کے سات سال بعد کینسر کے باعث شوہر کی موت اور دوسری شادی سے متعلق اظہار خیال کیا۔
مزید پڑھ »
شمعون عباسی کو شادی کے لیے میں نے پروپوز کیا، شیری شاہشیری شاہ نے پروگرام میں بطورِ مہمان شرکت کی جہاں اس جوڑی نے اپنی شادی کے فیصلے کو اپنی زندگی کے بہترین فیصلوں میں سے ایک قرار دیا
مزید پڑھ »
بیوی کی بہن سے شادی : عدالت کا بڑا فیصلہ آگیالاہور : لاہور ہائی کورٹ نے عدت مکمل کیے بغیر بیوی کی بہن سے شادی کو غیر قانونی قرار دے دیا اور کہا بیوی کی بہن سے شادی قابل سزا جرم ہے۔
مزید پڑھ »
پرینتی چوپڑا نے شادی سے متعلق اہم راز بتا دیا، مداح حیرانممبئی : بالی ووڈ کی معروف اداکارہ اور فلم چمکیلی میں مرکزی کردار ادا کرنے والی پرینیتی چوپڑا نے اپنی شادی سے متعلق اہم راز بتا کر مداحوں
مزید پڑھ »
اداکارہ شگفتہ اعجاز کی دوسری شادی سے متعلق لب کشائیاداکارہ شگفتہ اعجاز نے کہا کہ انہوں نے شوہر یحیٰ صدیقی کی جانب سے پیش کش کے دو سال بعد ان سے شادی کے لیے رضامندی ظاہر کی۔
مزید پڑھ »
پہلی شادی کے دس منٹ بعد ہی غلطی کا اندازہ ہوگیا تھا، نادیہ خاناداکارہ کی دوسری شادی 2021 میں پاک فضائیہ کے ریٹائرڈ افسر سے دوسری شادی ہوئی
مزید پڑھ »