جھانوی کپور نے شیکھر پہاڑیا سے شادی کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی

پاکستان خبریں خبریں

جھانوی کپور نے شیکھر پہاڑیا سے شادی کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

بالی وڈ کی اداکارہ جھانوی کپور نے پولو کھلاڑی اور کاروباری شخصیت شیکھر پہاڑیا سے شادی کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی۔

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ جھانوی کپور نے بھارتی میڈیا کو ایک انٹرویو دیا جس میں انہوں نے کاروباری شخصیت شیکھر پہاڑیا سے شادی کی خبروں کی تردید کردی اور 00کہا کہ ایسا کچھ بھی نہیں ہے۔

اداکارہ نے کہا کہ میں نے بھی حال ہی میں یہ احمقانہ چیز پڑھی کہ میں نے اپنی کسی ریلیشن شپ کی تصدیق کی ہے اور میری شادی ہونے والی ہے، لوگوں نے دو تین آرٹیکلز یکجا کیے اور کہا کہ میری شادی ایک ہفتے کے اندرہوجائے گی۔اداکارہ نے کہا کہ لوگ میری ایک ہفتے میں شادی کر رہے ہیں لیکن میں ابھی کام کرنا چاہتی ہوں۔

خیال رہے کہ جھانوی کپور اور شیکھر پہاڑیا اکثر ایک ساتھ مندر میں جاتے رہتے ہیں اور دونوں کئی برسوں سے ایک دوسرے کو ڈیٹ کر رہے ہیں۔ دوسری جانب جھانوی کپور کی نئی فلم مسٹر اینڈ مسز ماہی 31 مئی کو سنیما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی، مسٹر اینڈ مسز ماہی کی مرکزی کاسٹ میں راجکمار راؤ، جھانوی کپور، کومُود مشرا، رجیش شرما اور ابھیشیک بینر جی شامل ہیں۔چہرے سے جُھریوں کا خاتمہ کیسے ممکن ہے؟ 5 طریقے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جھانوی کپور نے شیکھر پہاڑیہ سے شادی کی خبروں پر خاموشی توڑ دیجھانوی کپور نے شیکھر پہاڑیہ سے شادی کی خبروں پر خاموشی توڑ دیبالی ووڈ اداکارہ جھانوی کپور نے آخرکار تروپتی مندر میں شیکھر پہاڑیہ کے ساتھ اپنی شادی کی خبروں کا جواب دے دیا ہے۔
مزید پڑھ »

کیا شیکھر دھون بھارتی ویمنز ٹیم کی سابق کپتان متھالی سے شادی کرنیوالے ہیں؟کیا شیکھر دھون بھارتی ویمنز ٹیم کی سابق کپتان متھالی سے شادی کرنیوالے ہیں؟بھارتی ٹیم کے بیٹر شیکھر دھون اور انڈین ویمنز کرکٹ ٹیم کی سابق قائد متھالی راج کی شادی کی افواہ پر کرکٹر نے خاموشی توڑ دی۔
مزید پڑھ »

رنویر سنگھ نے شادی کی تصاویر ڈیلیٹ کرنے کے بعد طلاق کی افواہوں پر خاموشی توڑ دیرنویر سنگھ نے شادی کی تصاویر ڈیلیٹ کرنے کے بعد طلاق کی افواہوں پر خاموشی توڑ دیبالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ نے اپنی شادی کی تصاویر ڈیلیٹ کرنے کے چند دنوں بعد طلاق کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی۔
مزید پڑھ »

کامیڈی کا بلاک بسٹر ختم ہوگیا؟ کپل شرما شو سے متعلق بڑی خبرکامیڈی کا بلاک بسٹر ختم ہوگیا؟ کپل شرما شو سے متعلق بڑی خبرنیٹ فلکس کے دی گریٹ انڈین کپل شو نے شو کی منسوخی سے متعلق افواہوں پر خاموشی توڑتے ہوئے مہمانوں کی فہرست جاری کردی۔
مزید پڑھ »

پرابھاس نے اپنی شادی کی خبروں پر خاموشی توڑ دیپرابھاس نے اپنی شادی کی خبروں پر خاموشی توڑ دیاداکار کی ایک مبہم پوسٹ کے بعد یہ افواہیں گرم ہوگئی تھیں کہ وہ جلد شادی کا اعلان کرنے والے ہیں
مزید پڑھ »

ہیرا منڈی سیزن 2، سنجے لیلا بھنسالی نے خاموشی توڑ دیہیرا منڈی سیزن 2، سنجے لیلا بھنسالی نے خاموشی توڑ دیممبئی: تجربہ کار فلم ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی نے نیٹ فلکس پر ریلیز اپنی ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ کے سیزن 2 سے متعلق سوال پر خاموشی توڑ دی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 22:51:45