عاطف اسلم نے اہلیہ سارہ سے پہلی ملاقات کی کہانی سنادی

پاکستان خبریں خبریں

عاطف اسلم نے اہلیہ سارہ سے پہلی ملاقات کی کہانی سنادی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

عاطف اسلم نے انکشاف کیا ہے کہ وہ پہلی بار اہلیہ سارہ بھروانہ سے شادی کی تقریب میں ملے تھے لیکن شادی سے قبل سات سال تک انتظار کیا

معروف پاکستانی گلوکار ۔

گلوکار عاطف اسلم کا بھارتی کامیڈین کپل شرما کے شو کا پرانا کلپ سوشل میڈیا وائرل ہورہا ہے جس میں انہوں نے اہلیہ سارہ کے ساتھ اپنی محبت کی کہانی سنائی تھی۔ انہوں نے بتایا کہ سارہ کو ایک شادی میں دیکھا تھا وہ دوسری لڑکیوں کے درمیان کھڑی خوبصورت لگ رہی تھی اور دنیا کا سفر کرنے اور بہت سی لڑکیوں کو دیکھنے کے بعد وہ پہلی لڑکی تھی جس سے میں بات کرنا چاہتا تھا۔

جب ان سے پوچھا گیا کہ کیا وہ اس تقریب کی فوری بعد سارہ سے رابطہ کیا؟ جواب میں عاطف اسلم نے انکشاف کیا کہ میں نے ابھی ان سے رابطہ نہیں کیا لیکن کچھ دیر انتظار کیا پھر دو ماہ بعد ایک مشترکہ دوست نے مجھ سے رابطہ کیا جس سے میں نے اس کے بارے میں دریافت کیا پھر میں نے رابطہ کیا اور ہم نے گفتگو کی۔واضح رہے کہ عاطف اسلم مارچ 2013 میں اہلیہ سارہ بھروانہ کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے ان کے تین بچے احد، آریان اور ایک بیٹی حلیمہ ہے۔شتروگھن سنہا کا سوناکشی کی شادی سے لاعلم ہونے کا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عابدہ پروین اور عاطف اسلم کی پرفارمنس پر شائقین جھوم اٹھے، ویڈیو وائرلعابدہ پروین اور عاطف اسلم کی پرفارمنس پر شائقین جھوم اٹھے، ویڈیو وائرلصوفیانہ کلام کی مایہ ناز گلوکارہ عابدہ پروین اور عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم نے دبئی کنسرٹ میں اپنی خوبصورت پرفارمنس سے سماع باندھ دیا۔
مزید پڑھ »

ہاردیک پانڈیا اور نتاشا کی طلاق کا ڈراپ سین ہوگیاہاردیک پانڈیا اور نتاشا کی طلاق کا ڈراپ سین ہوگیافوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام سے غائب کی گئی شادی کی تصاویر ہاردیک پانڈیا کی اہلیہ نتاشا اسٹینکووچ نے پھر سے ’ان آرکائیو‘ کردیں۔
مزید پڑھ »

سلمان خان نے مجھے شادی کی پیشکش کی، شرمین سیگلسلمان خان نے مجھے شادی کی پیشکش کی، شرمین سیگلفلم کے سیٹ پر سلمان خان سے پہلی ملاقات ہوئی تھی، شرمین سیگل
مزید پڑھ »

طلاق کی افواہیں، پانڈیا کی اہلیہ نتاشا نے پہلی پوسٹ جاری کردیطلاق کی افواہیں، پانڈیا کی اہلیہ نتاشا نے پہلی پوسٹ جاری کردیسوشل میڈیا پر بھارتی کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج بلے باز پانڈیا اور نتاشا اسٹینکووچ کے درمیان طلاق کی افواہوں پر قیاس آرائیوں کا سلسلہ جاری ہے
مزید پڑھ »

اظفر علی نے سلمیٰ حسن اور نوین وقار سے طلاق پر خاموشی توڑ دیاظفر علی نے سلمیٰ حسن اور نوین وقار سے طلاق پر خاموشی توڑ دیشوبز انڈسٹری کے اداکازر و کامیڈین اظفر علی نے پہلی سابقہ اہلیہ سلمیٰ حسن اور نوین وقار سے شادی و طلاق پر خاموشی توڑ دی۔
مزید پڑھ »

اب تک اولاد نہ ہونے کے سوال پر ہمایوں سعید نے کیا کہا؟اب تک اولاد نہ ہونے کے سوال پر ہمایوں سعید نے کیا کہا؟پاکستان کے معروف فلمسٹار ہمایوں سعید نے پہلی بار اپنی اہلیہ ٹی وی پروڈیوسر ثمینہ سے اولاد نہ ہونے پر خاموشی توڑ دی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 07:10:03