فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام سے غائب کی گئی شادی کی تصاویر ہاردیک پانڈیا کی اہلیہ نتاشا اسٹینکووچ نے پھر سے ’ان آرکائیو‘ کردیں۔
جنوری 2020 میں منگنی اور پھر 31 مئی 2020 کو شادی کے بندھن میں بندھنے والی معروف جوڑی کی طلاق کی خبریں گردش کررہی ہیں۔
اگرچہ سوشل میڈیا پر اسٹار جوڑی کی طلاق کی خبریں گردش کرتی نظر آئیں مگر اسٹارز نے اس خبر کی تصدیق و تردید کرنے سے گریز کیا اور مداح تشویش میں مبتلا رہے۔ تاہم اب پانڈیا کی اہلیہ نتاشا نے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے ہٹائی گئی شادی کی تصاویر ان آرکائیو کردی ہیں جس کے بعد وہ ان کے اکاؤنٹ پر پھر سے دیکھی جاسکتی ہیں۔
نتاشا اسٹینکووچ کے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اس پوسٹ کو واپس دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین حیرانی میں مبتلا ہوگئے اور کمنٹ سیکشن میں تبصروں کا انبار لگادیا۔واضح رہے کہ طلاق کی خبر سامنے آنے کے بعد بھارتی میڈیا میں یہ افواہیں زور پکڑ گئی تھیں کہ ہاردیک اور نتاشا اسٹینکووچ نے طلاق کا جھوٹا ڈراما کیا ہے تاکہ ہاردیک کی آئی پی ایل میں ناقص کارکردگی کو عوام نظر انداز کردے۔’فخر زمان جیسا کھیلتے ہیں، بابر اعظم ویسا نہیں کھیل سکتے‘نیٹ فلیکس پر ہیرا منڈی سیزن 2 کا منفرد انداز میں...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارتی کرکٹر ہاردیک پانڈیا اور اداکاہ نتاشا کے درمیان طلاق کی تصدیقبھارتی میڈیا نے کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان ہاردیک پانڈیا اور ان کی اہلیہ و سربین اداکارہ نتاشا اسٹینکووچ کے درمیان طلاق کی تصدیق کر دی۔
مزید پڑھ »
’کوئی سڑکوں پر آنے والا ہے‘بھارتی میڈیا کی جانب سے ہاردک پانڈیا اور اداکارہ نتاشا اسٹینکووچ کے درمیان طلاق کی تصدیق کے بعد نتاشا کی انسٹاگرام اسٹوری وائرل ہوگئی۔
مزید پڑھ »
طلاق کی افواہیں، پانڈیا کی اہلیہ نتاشا نے پہلی پوسٹ جاری کردیسوشل میڈیا پر بھارتی کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج بلے باز پانڈیا اور نتاشا اسٹینکووچ کے درمیان طلاق کی افواہوں پر قیاس آرائیوں کا سلسلہ جاری ہے
مزید پڑھ »
’کوئی سڑک پر آنے والا ہے‘ ہاردیک پانڈیا کی اہلیہ کی پوسٹ وائرلبھارتی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان ہاردیک پانڈیا کی اہلیہ اداکارہ نتاشا اسٹینکووچ کی انسٹاگرام پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
مزید پڑھ »
ہاردیک اور نتاشا کی طلاق کی خبریں پبلی سٹی اسٹنٹ ہے، سوشل میڈیا صارفین کی ...ممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سوشل میڈیا صارفین نے بھارتی کرکٹر ہاردیک پانڈیا اور ان کی اہلیہ، سربین اداکارہ و ماڈل، نتاشا اسٹینکووچ کی طلاق کی خبروں کو پبلی سٹی اسٹنٹ قرار دے دیا۔سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ اس جوڑی کی طلاق نہیں ہو رہی بلکہ یہ ایک پبلی سٹی اسٹنٹ، پی آر اسٹریٹیجی ہے۔ سوشل میڈیا صارف کے مطابق یہ ہی وجہ ہے کہ ان...
مزید پڑھ »
ہاردک پانڈیا سے طلاق کی خبر پر اداکارہ نتاشا نے کیا کہا؟ ویڈیو وائرلطلاق کے بعد اب ہاردک پانڈیا کی 70 فیصد جائیداد کی مالکن اُن کی سابقہ اہلیہ نتاشا بن جائیں گی
مزید پڑھ »